TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

اذان کی شروعات۔ - اذان کی شروعات۔ - The book of the adhan (the call to prayer) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 1 of The book of the adhan (the call to prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 1 of 42 · 1 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ قال ابْنُ جُرَيْجٍ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:‏‏‏‏ كَانَ الْمُسْلِمُونَ حِينَ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ يَجْتَمِعُونَ فَيَتَحَيَّنُونَ الصَّلَاةَ وَلَيْسَ يُنَادِي بِهَا أَحَدٌ، ‏‏‏‏‏‏فَتَكَلَّمُوا يَوْمًا فِي ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ بَعْضُهُمْ:‏‏‏‏ اتَّخِذُوا نَاقُوسًا مِثْلَ نَاقُوسِ النَّصَارَى، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ بَعْضَهُمْ:‏‏‏‏ بَلْ قَرْنًا مِثْلَ قَرْنِ الْيَهُودِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:‏‏‏‏ أَوَلَا تَبْعَثُونَ رَجُلًا يُنَادِي بِالصَّلَاةِ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ يَا بِلَالُ، ‏‏‏‏‏‏قُمْ فَنَادِ بِالصَّلَاةِ .
Nafi' narrated that 'Abdullah bin 'Umar used to say: When the Muslims arrived in Al-Madinah they used to gather and try to figure out the time for prayer, and no one gave the call to prayer. One day they spoke about that; some of them said: 'Let us use a bell like the Christians do;' others said, 'No, a horn like the Jews have.' 'Umar, may ,Allah be pleased with him, said: 'Why don't you send a man to announce the time of prayer?' The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'O Bilal, get up and give the call to prayer.'
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ جس وقت مسلمان مدینہ آئے تو وہ جمع ہو کر نماز کے وقت کا اندازہ کرتے تھے، اس وقت کوئی نماز کے لیے اذان نہیں دیتا تھا، تو ایک دن لوگوں نے اس سلسلے میں گفتگو کی، تو کچھ لوگ کہنے لگے: نصاریٰ کے مانند ایک ناقوس بنا لو، اور کچھ لوگ کہنے لگے: بلکہ یہود کے سنکھ کی طرح ایک سنکھ بنا لو، تو اس پر عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: کیا تم کسی شخص کو بھیج نہیں سکتے کہ وہ نماز کے لیے پکار دیا کرے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  بلال! اٹھو اور نماز کے لیے پکارو ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱ (۶۰۴)، صحیح مسلم/الصلاة ۱ (۳۷۷)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۵ (۱۹۰)، (تحفة الأشراف: ۷۷۷۵)، مسند احمد ۲/۱۴۸ (صحیح)
627
Sahih

Chapters

42
01
اذان کی شروعات۔
1 Hadith
02
اذان دہری کہنے کا بیان۔
2 Hadith
03
اذان میں ترجیع، دھیمی آواز سے کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
اذان میں کتنے کلمے ہیں ؟
1 Hadith
05
اذان کیسے دیں ؟
2 Hadith
06
سفر میں اذان دینے کا بیان۔
1 Hadith
07
سفر میں دو شخص ہوں تو ان کے اذان کا بیان۔
1 Hadith
08
حضر میں دوسرے کی اذان پر آدمی کے اکتفاء کرنے کا بیان۔
2 Hadith
09
ایک مسجد میں دو مؤذن ہونے کا بیان۔
2 Hadith
10
کیا دونوں مؤذن ایک ساتھ اذان دیتے تھے یا یکے بعد دیگرے ؟
2 Hadith
11
نماز کا وقت ہوئے بغیر اذان دینے کا بیان۔
1 Hadith
12
صبح کی اذان کا وقت۔
1 Hadith
13
اذان دیتے وقت مؤذن کیا کرے ؟
1 Hadith
14
اذان میں آواز بلند کرنے کا بیان۔
3 Hadith
15
فجر کی اذان میں تثویب یعنی «الصلاۃخیرمنالنوم» کے کہنے کا بیان۔
2 Hadith
16
اذان کے آخری الفاظ۔
4 Hadith
17
بارش کی رات میں جماعت میں نہ آنے کے لیے اذان کے طریقہ کا بیان۔
2 Hadith
18
نماز میں جمع تقدیم کے لیے پہلی نماز کے وقت اذان کا بیان۔
1 Hadith
19
نماز میں جمع تاخیر کے لیے پہلی نماز کے ختم ہو جانے کے بعد کی اذان کا بیان۔
2 Hadith
20
جو شخص جمع بین الصلاتین کرے وہ اقامت ایک بار کہے یا دو بار کہے ؟
3 Hadith
21
فوت شدہ نمازوں کے لیے اذان کہنے کا بیان۔
1 Hadith
22
ساری فوت شدہ نمازوں کے لیے ایک اذان کے کافی ہونے اور ہر ایک کے لیے الگ الگ اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
23
ہر نماز کے لیے صرف اقامت پر اکتفاء کرنے کا بیان۔
1 Hadith
24
ایک رکعت بھول جانے کے بعد اسے پڑھنے کے لیے اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
25
چرواہے کی اذان کا بیان
1 Hadith
26
اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اذان کا بیان۔
1 Hadith
27
اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اقامت کا بیان۔
1 Hadith
28
اقامت کیسے کہے ؟
1 Hadith
29
ہر ایک کا اپنے لیے الگ الگ اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
30
اذان دینے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
31
اذان دینے کے لیے قرعہ اندازی کا بیان۔
1 Hadith
32
اجرت نہ لینے والے آدمی کو مؤذن مقرر کرنے کا بیان۔
1 Hadith
33
جس طرح مؤذن کہے اسی طرح اذان سننے والا بھی کہے۔
1 Hadith
34
اذان کا جواب دینے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
35
مؤذن کے تشہد کی طرح سننے والا بھی تشہد کہے۔
2 Hadith
36
جب مؤذن «حي علی الصلاۃ،حيعلیالفلاح» کہے تو سننے والا کیا کہے ؟
1 Hadith
37
اذان کے بعد نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر درود (صلاۃ) بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
38
اذان سننے کے بعد کی دعا کا بیان۔
2 Hadith
39
اذان اور اقامت کے درمیان سنت (نفل نماز) پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
40
اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کی برائی کا بیان۔
2 Hadith
41
مؤذن کا امام کو نماز کی خبر دینے کا بیان۔
2 Hadith
42
امام کے نکلنے کے وقت مؤذن کے اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.