TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کی برائی کا بیان۔ - اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کی برائی کا بیان۔ - The book of the adhan (the call to prayer) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 40 of The book of the adhan (the call to prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 40 of 42 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ وَمَرَّ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ بَعْدَ النِّدَاءِ حَتَّى قَطَعَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ:‏‏‏‏ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
It was narrated from Ash'ath bin Abi Ash-Sha'tha' that his father said: I saw Abu Hurairah, when a man passed by in the Masjid until he parted from it - after the call. Abu Hurairah said: 'This man has indeed disobeyed Abu Al-Qasim (ﷺ).'
ابوالشعثاء کہتے ہیں: میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ایک شخص اذان کے بعد مسجد سے گزرنے لگا یہاں تک کہ مسجد سے باہر نکل گیا، تو انہوں نے کہا: رہا یہ شخص تو اس نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المساجد ۴۵ (۶۵۵)، سنن ابی داود/الصلاة ۴۳ (۵۳۶)، سنن الترمذی/الصلاة ۳۶ (۲۰۴)، سنن ابن ماجہ/الأذان ۷ (۷۳۳)، (تحفة الأشراف: ۱۳۴۷۷)، مسند احمد ۲/۴۱۰، ۴۱۶، ۴۷۱، ۵۰۶، ۵۳۷، سنن الدارمی/الصلاة ۱۲ (۱۲۴۱) (صحیح)
684
Sahih
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا أَبُو صَخْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ خَرَجَ رَجُلٌ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَ مَا نُودِيَ بِالصَّلَاةِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ:‏‏‏‏ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
Abu Sakhrah narrated that Abu Ash-Sha'tha' said: A man left the Masjid after the call to prayer had been given, and Abu Hurairah said: 'This man has indeed disobeyed Abu Al-Qasim (ﷺ).'
ابوالشعثاء کہتے ہیں کہ ایک شخص نماز کی اذان ہو جانے کے بعد مسجد سے باہر نکلا، تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اس شخص نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۶۸۴ (صحیح)
685
Sahih

Chapters

42
01
اذان کی شروعات۔
1 Hadith
02
اذان دہری کہنے کا بیان۔
2 Hadith
03
اذان میں ترجیع، دھیمی آواز سے کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
اذان میں کتنے کلمے ہیں ؟
1 Hadith
05
اذان کیسے دیں ؟
2 Hadith
06
سفر میں اذان دینے کا بیان۔
1 Hadith
07
سفر میں دو شخص ہوں تو ان کے اذان کا بیان۔
1 Hadith
08
حضر میں دوسرے کی اذان پر آدمی کے اکتفاء کرنے کا بیان۔
2 Hadith
09
ایک مسجد میں دو مؤذن ہونے کا بیان۔
2 Hadith
10
کیا دونوں مؤذن ایک ساتھ اذان دیتے تھے یا یکے بعد دیگرے ؟
2 Hadith
11
نماز کا وقت ہوئے بغیر اذان دینے کا بیان۔
1 Hadith
12
صبح کی اذان کا وقت۔
1 Hadith
13
اذان دیتے وقت مؤذن کیا کرے ؟
1 Hadith
14
اذان میں آواز بلند کرنے کا بیان۔
3 Hadith
15
فجر کی اذان میں تثویب یعنی «الصلاۃخیرمنالنوم» کے کہنے کا بیان۔
2 Hadith
16
اذان کے آخری الفاظ۔
4 Hadith
17
بارش کی رات میں جماعت میں نہ آنے کے لیے اذان کے طریقہ کا بیان۔
2 Hadith
18
نماز میں جمع تقدیم کے لیے پہلی نماز کے وقت اذان کا بیان۔
1 Hadith
19
نماز میں جمع تاخیر کے لیے پہلی نماز کے ختم ہو جانے کے بعد کی اذان کا بیان۔
2 Hadith
20
جو شخص جمع بین الصلاتین کرے وہ اقامت ایک بار کہے یا دو بار کہے ؟
3 Hadith
21
فوت شدہ نمازوں کے لیے اذان کہنے کا بیان۔
1 Hadith
22
ساری فوت شدہ نمازوں کے لیے ایک اذان کے کافی ہونے اور ہر ایک کے لیے الگ الگ اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
23
ہر نماز کے لیے صرف اقامت پر اکتفاء کرنے کا بیان۔
1 Hadith
24
ایک رکعت بھول جانے کے بعد اسے پڑھنے کے لیے اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
25
چرواہے کی اذان کا بیان
1 Hadith
26
اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اذان کا بیان۔
1 Hadith
27
اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اقامت کا بیان۔
1 Hadith
28
اقامت کیسے کہے ؟
1 Hadith
29
ہر ایک کا اپنے لیے الگ الگ اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
30
اذان دینے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
31
اذان دینے کے لیے قرعہ اندازی کا بیان۔
1 Hadith
32
اجرت نہ لینے والے آدمی کو مؤذن مقرر کرنے کا بیان۔
1 Hadith
33
جس طرح مؤذن کہے اسی طرح اذان سننے والا بھی کہے۔
1 Hadith
34
اذان کا جواب دینے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
35
مؤذن کے تشہد کی طرح سننے والا بھی تشہد کہے۔
2 Hadith
36
جب مؤذن «حي علی الصلاۃ،حيعلیالفلاح» کہے تو سننے والا کیا کہے ؟
1 Hadith
37
اذان کے بعد نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر درود (صلاۃ) بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
38
اذان سننے کے بعد کی دعا کا بیان۔
2 Hadith
39
اذان اور اقامت کے درمیان سنت (نفل نماز) پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
40
اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کی برائی کا بیان۔
2 Hadith
41
مؤذن کا امام کو نماز کی خبر دینے کا بیان۔
2 Hadith
42
امام کے نکلنے کے وقت مؤذن کے اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.