TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

اذان اور اقامت کے درمیان سنت (نفل نماز) پڑھنے کا بیان۔ - اذان اور اقامت کے درمیان سنت (نفل نماز) پڑھنے کا بیان۔ - The book of the adhan (the call to prayer) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 39 of The book of the adhan (the call to prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 39 of 42 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ كَهْمَسٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ، ‏‏‏‏‏‏بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ، ‏‏‏‏‏‏بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ لِمَنْ شَاءَ .
It was narrated that 'Abdullah bin Mughaffal said: The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Between each two Adhans [1] there is a prayer, between each two Adhans there is a prayer, between each two Adhans there is a prayer, for whoever wants to do it. [1]Meaning, between the Adhan and Iqamah.
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ہر دو اذان ۱؎ کے درمیان ایک نماز ہے، ہر دو اذان کے درمیان ایک نماز ہے، ہر دو اذان کے درمیان ایک نماز ہے، جو چاہے اس کے لیے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۴ (۶۲۴)، ۱۶ (۶۲۷)، صحیح مسلم/المسافرین ۵۶ (۸۳۸)، سنن ابی داود/الصلاة ۳۰۰ (۱۲۸۳)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۲ (۱۸۵) مختصراً، سنن ابن ماجہ/إقامة ۱۱۰ (۱۱۶۲)، (تحفة الأشراف: ۹۶۵۸)، مسند احمد ۴/۸۶ و ۵/۵۴، ۵۵، ۵۷، سنن الدارمی/الصلاة ۱۴۵ (۱۴۸۰) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: ہر دو اذان سے مراد اذان اور اقامت ہے جیسا کہ مؤلف نے ترجمۃ الباب میں اشارہ کیا ہے، اس حدیث سے مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھنے کا استحباب ثابت ہو رہا ہے، جس کے لیے دوسرے دلائل موجود ہیں «واللہ أعلم»۔
682
Sahih
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا أَبُو عَامِرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ الْأَنْصَارِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ كَانَ الْمُؤَذِّنُ إِذَا أَذَّنَ قَامَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَبْتَدِرُونَ السَّوَارِيَ يُصَلُّونَ حَتَّى يَخْرُجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمْ كَذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏وَيُصَلُّونَ قَبْلَ الْمَغْرِبِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَمْ يَكُنْ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ شَيْءٌ .
It was narrated that Anas bin Malik said: When the Mu'adhdhin called the Adhan, some of the Companions of the Prophet (ﷺ) would get up and rush to the pillars (in the Masjid) and pray until the Prophet (ﷺ) came out and they were like that. They would pray before Maghrib and there was nothing between the Adhan and Iqamah.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مؤذن جب اذان دیتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگ کھڑے ہوتے، اور ستون کے پاس جانے میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرتے، اور نماز پڑھتے یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نکلتے، اور وہ اسی طرح  ( نماز کی حالت میں )  ہوتے، اور مغرب سے پہلے بھی پڑھتے، اور اذان و اقامت کے بیچ کوئی زیادہ فاصلہ نہیں ہوتا تھا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۹۵ (۵۰۳)، الأذان ۱۴ (۶۲۵)، (تحفة الأشراف: ۱۱۱۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد ۳/۲۸۰، سنن الدارمی/الصلاة ۱۴۵ (۱۴۸۱) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: مطلب یہ ہے کہ ان دونوں رکعتوں کے پڑھنے میں جلدی کرتے کیونکہ اذان اور اقامت میں کوئی زیادہ فاصلہ نہیں ہوتا۔
683
Sahih

Chapters

42
01
اذان کی شروعات۔
1 Hadith
02
اذان دہری کہنے کا بیان۔
2 Hadith
03
اذان میں ترجیع، دھیمی آواز سے کرنے کا بیان۔
1 Hadith
04
اذان میں کتنے کلمے ہیں ؟
1 Hadith
05
اذان کیسے دیں ؟
2 Hadith
06
سفر میں اذان دینے کا بیان۔
1 Hadith
07
سفر میں دو شخص ہوں تو ان کے اذان کا بیان۔
1 Hadith
08
حضر میں دوسرے کی اذان پر آدمی کے اکتفاء کرنے کا بیان۔
2 Hadith
09
ایک مسجد میں دو مؤذن ہونے کا بیان۔
2 Hadith
10
کیا دونوں مؤذن ایک ساتھ اذان دیتے تھے یا یکے بعد دیگرے ؟
2 Hadith
11
نماز کا وقت ہوئے بغیر اذان دینے کا بیان۔
1 Hadith
12
صبح کی اذان کا وقت۔
1 Hadith
13
اذان دیتے وقت مؤذن کیا کرے ؟
1 Hadith
14
اذان میں آواز بلند کرنے کا بیان۔
3 Hadith
15
فجر کی اذان میں تثویب یعنی «الصلاۃخیرمنالنوم» کے کہنے کا بیان۔
2 Hadith
16
اذان کے آخری الفاظ۔
4 Hadith
17
بارش کی رات میں جماعت میں نہ آنے کے لیے اذان کے طریقہ کا بیان۔
2 Hadith
18
نماز میں جمع تقدیم کے لیے پہلی نماز کے وقت اذان کا بیان۔
1 Hadith
19
نماز میں جمع تاخیر کے لیے پہلی نماز کے ختم ہو جانے کے بعد کی اذان کا بیان۔
2 Hadith
20
جو شخص جمع بین الصلاتین کرے وہ اقامت ایک بار کہے یا دو بار کہے ؟
3 Hadith
21
فوت شدہ نمازوں کے لیے اذان کہنے کا بیان۔
1 Hadith
22
ساری فوت شدہ نمازوں کے لیے ایک اذان کے کافی ہونے اور ہر ایک کے لیے الگ الگ اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
23
ہر نماز کے لیے صرف اقامت پر اکتفاء کرنے کا بیان۔
1 Hadith
24
ایک رکعت بھول جانے کے بعد اسے پڑھنے کے لیے اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
25
چرواہے کی اذان کا بیان
1 Hadith
26
اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اذان کا بیان۔
1 Hadith
27
اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اقامت کا بیان۔
1 Hadith
28
اقامت کیسے کہے ؟
1 Hadith
29
ہر ایک کا اپنے لیے الگ الگ اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
30
اذان دینے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
31
اذان دینے کے لیے قرعہ اندازی کا بیان۔
1 Hadith
32
اجرت نہ لینے والے آدمی کو مؤذن مقرر کرنے کا بیان۔
1 Hadith
33
جس طرح مؤذن کہے اسی طرح اذان سننے والا بھی کہے۔
1 Hadith
34
اذان کا جواب دینے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
35
مؤذن کے تشہد کی طرح سننے والا بھی تشہد کہے۔
2 Hadith
36
جب مؤذن «حي علی الصلاۃ،حيعلیالفلاح» کہے تو سننے والا کیا کہے ؟
1 Hadith
37
اذان کے بعد نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم پر درود (صلاۃ) بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
38
اذان سننے کے بعد کی دعا کا بیان۔
2 Hadith
39
اذان اور اقامت کے درمیان سنت (نفل نماز) پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
40
اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کی برائی کا بیان۔
2 Hadith
41
مؤذن کا امام کو نماز کی خبر دینے کا بیان۔
2 Hadith
42
امام کے نکلنے کے وقت مؤذن کے اقامت کہنے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.