The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
یہ حروف ندا میں سے ہے اور دور سے کسی کو آواز دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مگر جب ذات باری تعالیٰ کو دعا کے وقت یارب کہا جاتا ہے تو اس کے یہ معنی ہوتے ہیں کہ اﷲ تعالیٰ بہت دور ہے بلکہ اس امر پر تنبیہ کے لیے ہے کہ دعا کنندہ اپنے آپ کو اﷲ کی مدد اور اس کی توفیق سے دور خیال کرتا ہے۔