VerbPersonal Pronoun

لَّعَنَهُمُ

has cursed them

لعنت کی ہے ان پر

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
لَعَنَ
يَلْعَنُ
اِلْعَنْ
لَاعِن
مَلْعُوْن
لَعْن/لَعْنَة
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَللَّعْنُ: کسی کو ناراضگی کی بناء پر اپنے سے دور کردینا اور دھتکار دینا۔ خدا کی طرف سے کسی شخص پر لعنت سے مراد یہ ہوتی ہے کہ وہ دنیا میں تو اﷲ کی رحمت اور توفیق سے اثر پذیر ہونے سے محروم ہوجائے اور آخرت میں عقوبت کا مستحق قرار پائے اور انسان کی طرف سے کسی پر لعنت بھیجنے کے معنی بددعا کے ہوتے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (اَلَا لَعۡنَۃُ اللّٰہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ) (۱۱۔۱۸) سن رکھو کہ ظالموں پر خدا کی لعنت ہے۔ (وَ الۡخَامِسَۃُ اَنَّ لَعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَیۡہِ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ) (۲۴۔۷) اور پانچویں (بار) یہ کہے کہ اگر وہ جھوٹا ہوتو اس پر خدا کی لعنت ہو۔ (لُعِنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ) (۵۔۷۸) جو لوگ بنی اسرائیل میں کافر ہوئے ان پر لعنت کی گئی۔ (وَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰعِنُوۡنَ ) (۲۔۱۵۹) اور لعنت کرنے والے ان پر لعنت کرتے ہیں۔ (1) اَللُّعْنَۃُ (بفتح العین) لَعَنَ (متعدی) سے ہے یعنی دوسروں پر بہت لعنت کرنے والا۔ اَلتَّلاعُنُ وَالْمُلَا عَنَۃُ: لوگوں کا باہم اپنے آپ یا دوسروں پر لعنت بھیجنا۔

Lemma/Derivative

23 Results
لَعَنَ
Surah:2
Verse:88
لعنت کی ہے ان پر
has cursed them
Surah:2
Verse:159
لعنت کرتا ہے ان پر
curses them
Surah:2
Verse:159
اور لعنت کرتے ہیں
and curse them
Surah:4
Verse:46
لعنت کی ان پر
cursed them
Surah:4
Verse:47
ہم لعنت کریں ان پر
We curse them
Surah:4
Verse:47
لعنت کی ہم نے
We cursed
Surah:4
Verse:52
لعنت کی ان پر
(who have been) cursed
Surah:4
Verse:52
لعنت کردے
(is) cursed
Surah:4
Verse:93
اور اس نے لعنت کی اس پر
and He (will) curse him
Surah:4
Verse:118
لعنت کی اسے
He was cursed