حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسْأَلِ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَسْتَفْرِغَ صَحْفَتَهَا وَلِتَنْكِحَ، فَإِنَّمَا لَهَا مَا قُدِّرَ لَهَا .
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying “A woman should not ask for the divorce of her sister to make her bowl vacant for her and to marry him. She will have what is decreed for her. ”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت اپنی بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کا پیالہ خالی کرا لے ( یعنی اس کا حصہ خود لے لے ) اور خود نکاح کر لے، جو اس کے مقدر میں ہو گا وہ اسے ملے گا ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/البیوع ۵۸ (۲۱۰۴)، والشروط ۸ (۲۷۲۳)، والنکاح ۴۵ (۵۱۴۴)، سنن النسائی/النکاح ۲۰ (۳۲۴۲)، (تحفة الأشراف:۱۳۸۱۹)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/النکاح ۴ (۱۴۰۸)، سنن الترمذی/الطلاق ۱۴ (۱۱۹۰)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۱۰ (۱۸۶۷)، موطا امام مالک/النکاح ۱(۱)، مسند احمد (۲/۲۳۸، ۲۷۴، ۳۱۱، ۳۱۸، ۳۹۴) (صحیح)
2176
Sahih