حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لِأُمَّتِي عَمَّا لَمْ تَتَكَلَّمْ بِهِ أَوْ تَعْمَلْ بِهِ، وَبِمَا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا .
Abu Hurairah reported the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم as saying “Allah has ignored for my community what comes to their mind, so long as they do not act or pronounce words to that effect. ”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے میری امت سے ان چیزوں کو معاف کر دیا ہے جنہیں وہ زبان پر نہ لائے یا ان پر عمل نہ کرے، اور ان چیزوں کو بھی جو اس کے دل میں گزرے ۱؎ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العتق ۶ (۲۵۲۸)، والطلاق ۱۱ (۵۲۶۹)، والأیمان والنذور ۱۵ (۶۶۶۴)، صحیح مسلم/الإیمان ۵۸ (۱۲۷)، سنن الترمذی/الطلاق ۸ (۱۱۸۳)، سنن النسائی/الطلاق ۲۲ (۳۴۶۴، ۳۴۶۵)، سنن ابن ماجہ/الطلاق ۱۴ (۲۰۴۰)، (تحفة الأشراف: ۱۲۸۹۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۳۹۳، ۳۹۸، ۴۲۵، ۴۷۴، ۴۸۱، ۴۹۱) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی دل میں طلاق کا صرف خیال کرنے سے طلاق واقع نہیں ہو گی۔
2209
Sahih