TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Those Who Said That Lots Should Be Drawn If They Differ About The Child. - باب: ایک لڑ کے کے کئی دعویدار ہوں تو قرعہ ڈالنے کا بیان ۔ - Divorce (kitab al-talaq) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 31 of Divorce (kitab al-talaq) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 31 of 47 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الْأَجْلَحِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الشَّعْبِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْخَلِيلِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَجَاءَ رَجُلٌ مِنْ الْيَمَنِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ ثَلَاثَةَ نَفَرٍ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ أَتَوْا عَلِيًّا يَخْتَصِمُونَ إِلَيْهِ فِي وَلَدٍ وَقَدْ وَقَعُوا عَلَى امْرَأَةٍ فِي طُهْرٍ وَاحِدٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لِاثْنَيْنِ مِنْهُمَا:‏‏‏‏ طِيبَا بِالْوَلَدِ، ‏‏‏‏‏‏لِهَذَا فَغَلَيَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ لِاثْنَيْنِ:‏‏‏‏ طِيبَا بِالْوَلَدِ، ‏‏‏‏‏‏لِهَذَا فَغَلَبَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ لِاثْنَيْنِ:‏‏‏‏ طِيبَا بِالْوَلَدِ، ‏‏‏‏‏‏لِهَذَا فَغَلَبَا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَنْتُمْ شُرَكَاءُ مُتَشَاكِسُونَ، ‏‏‏‏‏‏إِنِّي مُقْرِعٌ بَيْنَكُمْ، ‏‏‏‏‏‏فَمَنْ قُرِعَ فَلَهُ الْوَلَدُ وَعَلَيْهِ لِصَاحِبَيْهِ ثُلُثَا الدِّيَةِ ، ‏‏‏‏‏‏فَأَقْرَعَ بَيْنَهُمْ فَجَعَلَهُ لِمَنْ قُرِعَ، ‏‏‏‏‏‏فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى بَدَتْ أَضْرَاسُهُ أَوْ نَوَاجِذُهُ.
Narrated Zayd ibn Arqam: I was sitting with the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. A man came from the Yemen, and said: Three men from the people of the Yemen came to Ali, quarrelling about a child, asking him to give a decision. They had had sexual intercourse with a woman during a single state of purity. He said to two of them: Give this child to this man (the third person) with pleasure. But they (refused and) cried loudly. Again he said to two of them: Give the child to the man (the third person) willingly. But they (refused and) cried loudly. He then said: You are quarrelsome partners. I shall cast lots among you; he who receives the lot, will acquire the child, and he shall pay two-thirds of the blood-money to both his companions. He then cast lots among them, and gave the child to the one who received the lot. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم laughed so much that his canine or molar teeth appeared.
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا اتنے میں یمن کا ایک آدمی آیا اور کہنے لگا: اہل یمن میں سے تین آدمی علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک لڑکے کے لیے جھگڑتے ہوئے آئے، ان تینوں نے ایک عورت سے ایک ہی طہر ( پاکی ) میں جماع کیا تھا، تو علی رضی اللہ عنہ نے ان میں سے دو سے کہا کہ تم دونوں خوشی سے یہ لڑکا اسے ( تیسرے کو ) دے دو، یہ سن کر وہ دونوں بھڑک گئے، پھر دو سے یہی بات کہی، وہ بھی بھڑک اٹھے، پھر دو سے اسی طرح گفتگو کی لیکن وہ بھی بھڑک اٹھے، چنانچہ علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ: تم تو باہم ضد کرنے والے ساجھی دار ہو لہٰذا میں تمہارے درمیان قرعہ اندازی کرتا ہوں، جس کے نام کا قرعہ نکلے گا، لڑکا اسی کو ملے گا اور وہ اپنے ساتھیوں کو ایک ایک تہائی دیت ادا کرے گا ، آپ نے قرعہ ڈالا اور جس کا نام نکلا اس کو لڑکا دے دیا، یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہنسے یہاں تک کہ آپ کی ڈاڑھیں یا کچلیاں نظر آنے لگیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الطلاق ۵۰ (۳۵۱۹)، سنن ابن ماجہ/الأحکام ۲۰ (۲۳۴۸)، (تحفة الأشراف: ۳۶۶۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۴۷۳) (صحیح)
2269
Zaeef

Chapters

47
01
CHAPTER: Regarding Someone Who Ruins A Wife For Her Husband.
باب: عورت کو شوہر کے خلاف بھڑکانے اور نفرت دلانے والے کا کیا حکم ہے ؟
1 Hadith
02
CHAPTER: Regarding A Woman Who Asks Her Husband To Divorce Another Wife Of His.
باب: عورت اپنے ( ہونے والے ) شوہر سے یہ مطالبہ نہ کرے کہ وہ اپنی پہلی بیوی کو طلاق دیدے ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: Regarding The Disliked Nature Of Divorce.
باب: طلاق کے مکروہ ہونے کا بیان ۔
10 Hadith
04
CHAPTER: Regarding The Divorce According To The Sunnah.
باب: سنت کے مطابق طلاق کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: A Man Takes His Wife Back Without Any Witnesses.
باب: آدمی طلاق سے رجوع کر لے اور گواہ نہ بنائے اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
06
CHAPTER: Regarding The Sunnah For Divorcing Slaves.
باب: غلام کی طلاق میں سنت کا بیان ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Regarding A Divorce Before The Marriage.
باب: نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان ۔
3 Hadith
08
CHAPTER: Regarding Divorcing By Mistake.
باب: غصہ کی حالت میں طلاق دینے کا بیان ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: Regarding A Divorce That Was Said In Jest.
باب: ہنسی مذاق میں طلاق دینے کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: The Abrogation Of Taking Back A Wife After The Third Divorce.
باب: تین طلاق کے بعد رجعت کا اختیار باقی نہ رہنے کا بیان ۔
6 Hadith
11
CHAPTER: Regarding Statements That Equate To Divorce, And Intentions.
باب: اشارہ کنایہ سے طلاق دینے کا بیان اور یہ کہ احکام کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Regarding Allowing The Wife To Choose.
باب: عورت کو طلاق کا اختیار دینے کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: Regarding The Phrase: ’Your Matter Is In Your Hands’
باب: عورت سے یہ کہنا کہ تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے ۔
2 Hadith
14
CHAPTER: Regarding An Irrevocable (Al-Battah) Divorce.
باب: طلاق بتہ ( یعنی قطعی طلاق ) کا بیان ۔
3 Hadith
15
CHAPTER: Regarding Whisperings Of Divorce.
باب: دل میں طلاق کے خیال آنے کا بیان ۔
1 Hadith
16
CHAPTER: Regarding A Man Calling His Wife: ' My Sister' .
باب: آدمی اپنی بیوی کو بہن کہہ کر پکارے تو کیسا ہے ؟
3 Hadith
17
CHAPTER: Regarding Az-Zihar.
باب: ظہار کا بیان
13 Hadith
18
CHAPTER: Regarding Khul’.
باب: خلع کا بیان ۔
5 Hadith
19
CHAPTER: Regarding A Slave Woman Who Was Married To Slave A Or Free Man And Then Freed.
باب: آزاد یا غلام کے نکاح میں موجود لونڈی کی آزادی کا بیان ۔
4 Hadith
20
CHAPTER: Who So Said That He Was A Free Man.
باب: بریرہ کا شوہر آزاد تھا اس کے قائلین کی دلیل ۔
1 Hadith
21
CHAPTER: When Will She Have Such An Option?
باب: آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو کب تک اختیار ہے ؟
1 Hadith
22
CHAPTER: If Two Slaves Are Set Free Together, Does The Wife Have The Option?
باب: جب میاں بیوی دونوں ایک ساتھ آزاد ہوں تو کیا بیوی کو اختیار حاصل ہو گا ؟
1 Hadith
23
CHAPTER: If One Of The Two Who Are Married Accepts Islam.
باب: میاں بیوی میں سے کوئی ایک مسلمان ہو جائے اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
24
CHAPTER: Up Till When Will She Be Returned To Her Husband If He Accepts Islam After Her?
باب: جب مرد عورت کے بعد اسلام قبول کرے تو کب تک عورت کو اسے لوٹایا جا سکتا ہے ؟
1 Hadith
25
CHAPTER: Regarding A Man Who Was Married To More Than Four Women, Or To Two Sisters, And Then He Accepts Islam.
باب: قبول اسلام کے وقت آدمی کے پاس چار سے زائد عورتیں یا دو بہنیں عقد نکاح میں ہوں تو اس کے حکم کا بیان ۔
3 Hadith
26
CHAPTER: If One Of The Parents Accepts Islam, Who Is The Child Given To?
باب: ماں باپ میں سے جب ایک اسلام قبول کر لے تو بچے کس کے ساتھ ہوں گے ؟
1 Hadith
27
CHAPTER: Regarding Li’an (Mutual Cursing).
باب: لعان کا بیان ۔
15 Hadith
28
CHAPTER: Doubting The Child’s Paternity.
باب: جب بچے کے متعلق شک ہو تو کیا حکم ہے ؟
4 Hadith
29
CHAPTER: Claiming An Illegitimate Son.
باب: ولد الزنا کے مدعی ہونے کا بیان ۔
6 Hadith
30
CHAPTER: Regarding Al-Qafah.
باب: قیافہ جاننے والوں کا بیان ۔
1 Hadith
31
CHAPTER: Those Who Said That Lots Should Be Drawn If They Differ About The Child.
باب: ایک لڑ کے کے کئی دعویدار ہوں تو قرعہ ڈالنے کا بیان ۔
1 Hadith
32
CHAPTER: Regarding The Types Of Marriages That Were Practiced Before Islam.
باب: زمانہ جاہلیت والوں کے نکاحوں کا بیان ۔
1 Hadith
33
CHAPTER: ' The Child Belongs To The Bed' .
باب: بچہ صاحب فراش کا ہو گا ( یعنی جس کی بیوی یا لونڈی ہو گی بچہ اسی کو ملے گا ) ۔
3 Hadith
34
CHAPTER: Who Has More Right To Take The Child?
باب: بچے کی پرورش کا زیادہ حقدار کون ہے ؟
5 Hadith
35
CHAPTER: Regarding The Waiting Period Of A Divorced Woman.
باب: مطلقہ عورت کی عدت کا بیان ۔
1 Hadith
36
CHAPTER: The Abrogation Of The Waiting Period For One Type Of Divorce.
باب: مطلقہ کی عدت والی آیت کے حکم سے مستثنٰی عورتوں کا بیان ۔
1 Hadith
37
CHAPTER: Regarding Taking Divorced Women Back.
باب: رجعت ( طلاق واپس لے لینے ) کا بیان ۔
1 Hadith
38
CHAPTER: Regarding The Maintenance Of One Who Has Been Irrevocably Divorced.
باب: تین طلاق دی ہوئی عورت کے نفقہ کا بیان ۔
7 Hadith
39
CHAPTER: Whoever Rejected What Fatimah Bint Qais Said.
باب: فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا پر نکیر کرنے والوں کا بیان ۔
6 Hadith
40
CHAPTER: Whoever Rejected What Fatimah Bint Qais Said.
باب: تین طلاق دی ہوئی عورت دن میں باہر نکل سکتی ہے ۔
1 Hadith
41
CHAPTER: The Abrogation Of Maintenance For A Widowed Woman Because Of The Inheritance Due To Her.
باب: جس عورت کا شوہر مر جائے اس کو آیت میراث کے حکم سے ایک سال کا خرچ دینا منسوخ ہے ۔
2 Hadith
42
CHAPTER: The Rulings Of Mourning For Woman Whose Husband Has Died.
باب: شوہر کی وفات پر بیوی کے سوگ منانے کا بیان ۔
1 Hadith
43
CHAPTER: Those Who Allowed Her To Change Her Residence.
باب: عدت میں نقل مکانی کو جائز کہنے والوں کا بیان ۔
1 Hadith
44
CHAPTER: What Should A Woman Whose Husband Dies Avoid During Her Waiting Period?
باب: عدت گزارنے والی عورت کو جن چیزوں سے بچنا چاہئے ان کا بیان ۔
4 Hadith
45
CHAPTER: The Waiting Period Of A Pregnant Woman.
باب: حاملہ کی عدت کا بیان ۔
3 Hadith
46
CHAPTER: The Thrice Divorced Woman Cannot Return To Her Husband Until She Re-Marries.
باب: تین طلاق کے بعد عورت دوسرے شخص سے نکاح کئے بغیر پہلے شوہر کے پاس نہیں آ سکتی ۔
3 Hadith
47
CHAPTER: The Gravity Of Fornication.
باب: زنا بہت بڑا گناہ ہے ۔
1 Hadith
No chapter matched that.