حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَلَا عَلَى خَالَتِهَا .
It was narrated from Abu Hurairah:
that the Prophet said: “A woman should not be married to a man who is married to her paternal aunt of maternal aunt (at the same time).”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی مرد اس عورت سے نکاح نہ کرے جس کی پھوپھی یا خالہ اس کے نکاح میں ہو ۱؎۔
Takhreej
صحیح مسلم/النکاح ۴ (۱۴۰۸)،(تحفة الأشراف:۱۴۵۶۲)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/النکاح ۲۷ (۵۱۰۹)، سنن ابی داود/النکاح ۱۳ (۲۰۶۵)، سنن الترمذی/النکاح ۳۱ (۱۱۲۶)، سنن النسائی/النکاح ۴۸ (۳۲۹۸)، موطا امام مالک/النکاح ۸ (۲۰)، مسند احمد (۲/۲۲۹،۲۵۵،۳۹۴،۴۰۱،۴۲۳،۴۲۶،۴۳۲،۴۵۲،۴۶۲،۴۶۵،۴۷۴،۴۸۹،۵۰۸،۵۱۶،۵۱۸،۵۲۹،۵۳۲)سنن الدارمی/النکاح ۸ (۲۲۲۵)
Explanation
البتہ اگر ایک مر جائے یا اسے طلاق دے دے تو دوسری سے شادی کر سکتا ہے۔
1929
Sahih