TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

حجامت (پچھنا لگوانے) کی جگہ کا بیان - حجامت (پچھنا لگوانے) کی جگہ کا بیان - Chapters on medicine - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 21 of Chapters on medicine in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 21 of 45 · 5 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُحَيْنَةَ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ بِلَحْيِ جَمَلٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَسَطَ رَأْسِهِ .
‘Abdur-Rahman Al-A’raj said: “I heard ‘Abdullah bin Buhainah say: ‘The Messenger of Allah (ﷺ) was cupped in Lahyi Jamal,* in the middle of his head, while he was a Muhrim.”
عبداللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام کی حالت میں مقام لحی جمل میں اپنے سر کے بیچ میں پچھنا لگوایا۔
Takhreej
«صحیح البخاری/جزاء الصید ۱۱ (۱۸۳۶)، الطب ۱۴ (۵۶۹۸)، صحیح مسلم/الحج ۱۱ (۱۲۰۳)، سنن النسائی/الحج ۹۵ (۲۸۵۳)،(تحفة الأشراف:۹۱۵۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۴۵)، سنن الدارمی/المناسک ۲۰ (۱۸۶۱)
3481
Sahih
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ،‏‏‏‏ عَنْ سَعْدٍ الْإِسْكَافِ،‏‏‏‏ عَنْ الْأَصْبَغِ بْنِ نُبَاتَةَ،‏‏‏‏ عَنْ عَلِيٍّ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ نَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحِجَامَةِ الْأَخْدَعَيْنِ وَالْكَاهِلِ .
It was narrated that ‘Ali said: “Jibra’il came down to the Prophet (ﷺ) with (the recommendation of) cupping in the two veins at the side of the neck and the base of the neck.”
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام گردن کی دونوں رگوں اور دونوں مونڈھوں کے درمیان کی جگہ پر پچھنا لگانے کا حکم لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۰۰۲۵، ومصباح الزجاجة:۱۲۱۲)
3482
Zaeef
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي الْخَصِيبِ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،‏‏‏‏ عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ،‏‏‏‏ عَنْ قَتَادَةَ،‏‏‏‏ عَنْ أَنَسٍ،‏‏‏‏ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ فِي الْأَخْدَعَيْنِ وَعَلَى الْكَاهِلِ .
It was narrated from Anas that the Prophet (ﷺ) was cupped in the two veins at theside of the neck and the base of the neck.
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گردن کی رگوں اور مونڈھے کے درمیان کی جگہ پچھنا لگوایا۔
Takhreej
«سنن ابی داود/الطب ۴ (۳۸۶۰)، سنن الترمذی/الطب ۱۲ (۲۰۵۱)،(تحفة الأشراف:۱۱۴۷)
3483
Zaeef
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْبَانَ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِيهِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي كَبْشَةَ الْأَنْمَارِيِّ أَنَّهُ حَدَّثَهُ:‏‏‏‏ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَحْتَجِمُ عَلَى هَامَتِهِ وَبَيْنَ كَتِفَيْهِ،‏‏‏‏ وَيَقُولُ:‏‏‏‏ مَنْ أَهْرَاقَ مِنْهُ هَذِهِ الدِّمَاءَ،‏‏‏‏ فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ لَا يَتَدَاوَى بِشَيْءٍ لِشَيْءٍ .
It was narrated from Abu Kabshah Al-Anmari that the Prophet (ﷺ) used to be cupped on his head and between his shoulders, and he said: “Whoever lets blood from these places, it does not matter if he does not seek treatment for anything else.”
ابوکبشہ انماری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر پر اور دونوں کندھوں کے درمیان پچھنا لگواتے اور فرماتے تھے: جو ان مقامات سے خون بہا دے، تو اگر وہ کسی بیماری کا کسی چیز سے علاج نہ کرے تو اس کے لیے نقصان دہ نہیں ہو سکتا ۔
Takhreej
«سنن ابی داود/الطب ۴ (۳۸۵۹)،(تحفة الأشراف:۱۲۱۴۳)
3484
Zaeef
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،‏‏‏‏ عَنْ الْأَعْمَشِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ،‏‏‏‏ عَنْ جَابِرٍ،‏‏‏‏ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ سَقَطَ عَنْ فَرَسِهِ عَلَى جِذْعٍ،‏‏‏‏ فَانْفَكَّتْ قَدَمُهُ ،‏‏‏‏ قَالَ وَكِيعٌ يَعْنِي:‏‏‏‏ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَيْهَا مِنْ وَثْءٍ.
It was narrated from Jabir that the Prophet (ﷺ) fell from his horse onto the truck of a palm tree and dislocated his foot. (One of the narrators) Waki’ said: “Meaning that the Prophet (ﷺ) was cupped because of that for bruising.”
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بار اپنے گھوڑے سے کھجور کے درخت کی پیڑی پر گر پڑے، اس سے آپ کے پیر میں موچ آ گئی۔ وکیع کہتے ہیں: مطلب یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف درد کی وجہ سے وہاں پر پچھنا لگوایا۔
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۲۳۱۰، ومصباح الزجاجة:۱۲۱۳)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ۶۹ (۶۰۲)، الطب ۵ (۳۸۶۳)، سنن النسائی/الحج ۹۳ (۲۸۵۱)، مسند احمد (۳/۳۰۵،۳۵۷،۳۶۳،۳۸۲)
Explanation
«وثء»: عربی میں اس درد کو کہتے جو کسی عضو میں عضو ٹوٹنے کے بغیر پیدا ہو۔
3485
Sahih

Chapters

45
01
اللہ تعالیٰ نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری جس کا علاج نہ اتارا ہو
4 Hadith
02
مریض اگر کسی چیز کی خواہش کرے تو کیا کیا جائے؟۔
2 Hadith
03
(کھانے پینے میں) پرہیز اور احتیاط کا بیان
2 Hadith
04
مریض کو کھانے پر مجبور نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
05
حریرہ کا بیان
2 Hadith
06
کلونجی کا بیان
3 Hadith
07
شہد کا بیان
3 Hadith
08
کھمبی اور عجوہ کھجور کا بیان
4 Hadith
09
سنا اور سنوت کا بیان
1 Hadith
10
نماز کے شفاء ہونے کا بیان
1 Hadith
11
ناپاک دواؤں سے علاج کرنے کی ممانعت
2 Hadith
12
دست لانے والی دوا کا بیان
1 Hadith
13
حلق کے ورم کی دوا کا بیان اور حلق دبانے کی ممانعت
1 Hadith
14
عرق النسا کی دوا کا بیان
1 Hadith
15
زخم کے علاج کا بیان
2 Hadith
16
طب نہ جانتے ہوئے علاج معالجہ کرنے والے کا بیان
1 Hadith
17
ذات الجنب کی دوا کا بیان
2 Hadith
18
بخار کا بیان
2 Hadith
19
بخار جہنم کی بھاپ ہے، اسے پانی سے ٹھنڈا کرو
5 Hadith
20
حجامت (پچھنا لگوانے) کا بیان
5 Hadith
21
حجامت (پچھنا لگوانے) کی جگہ کا بیان
5 Hadith
22
کن دنوں میں پچھنا لگوایا جائے؟۔
3 Hadith
23
آگ یا لوہا سے بدن داغنے کا بیان
3 Hadith
24
جو داغ لگوائے اس کے حکم کا بیان
3 Hadith
25
اثمد کا سرمہ لگانے کا بیان۔
3 Hadith
26
سرمہ طاق لگانے کا بیان
2 Hadith
27
شراب سے علاج منع ہے
1 Hadith
28
قرآن سے شفاء حاصل کرنے کا بیان
1 Hadith
29
مہندی کا بیان
1 Hadith
30
اونٹ کے پیشاب کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
31
برتن میں مکھی گر جائے تو کیا کرے؟۔
2 Hadith
32
نظر بد کا بیان
4 Hadith
33
نظر بد لگنے پر دم کرنے کا بیان
3 Hadith
34
جائز دم (جھاڑ پھونک) کا بیان
4 Hadith
35
سانپ اور بچھو کے جھاڑ پھونک کا بیان
3 Hadith
36
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی (دوسروں پر) دم کی دعائیں اور آپ پر کئے جانے والے دم کا بیان
6 Hadith
37
بخار میں پڑھی جانے والی دعا کا بیان
2 Hadith
38
دم (جھاڑ پھونک) کرتے وقت پھونکنے کا بیان
2 Hadith
39
تعویذ لٹکانے کا بیان
2 Hadith
40
آسیب (جن) کا بیان
2 Hadith
41
دو دھاری سانپ کو قتل کر دینے کا بیان
2 Hadith
42
نیک فال لینا اچھا ہے اور بدفالی مکروہ
6 Hadith
43
جذام (کوڑھ) کا بیان
3 Hadith
44
جادو کا بیان
2 Hadith
45
گھبراہٹ کے وقت اور نیند اچاٹ ہونے پر کیا دعا پڑھے؟۔
3 Hadith
No chapter matched that.