أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ .
It was narrated from Abu Hurairah that:
The Messenger of Allah (ﷺ) said: Whoever prays Qiyam during Ramadan out of faith and in the hope of reward, he will be forgiven his previous sins.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان میں ایمان کی حالت میں ثواب کی نیت سے ( رات کا ) قیام کرے گا، تو اس کے گناہ جو پہلے ہو چکے ہوں بخش دیے جائیں گے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإیمان ۲۷ (۳۷)، الصوم ۶ (۱۸۹۸)، التراویح ۱ (۲۰۰۹)، صحیح مسلم/المسافرین ۲۵ (۷۵۹)، سنن ابی داود/الصلاة ۳۱۸ (۱۳۷۱)، (تحفة الأشراف: ۱۲۲۷۷)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصوم ۱ (۶۸۳)، ۸۳ (۸۰۸)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۷۳ (۱۳۲۶)، موطا امام مالک/رمضان ۱ (۲)، مسند احمد ۲/۲۴۱، ۲۸۱، ۲۸۹، ۴۰۸، ۴۲۳، ۴۷۳، ۴۸۶، ۵۰۳، ۲۹، سنن الدارمی/الصوم ۵۴ (۱۸۱۷)، ویأتی عند المؤلف بأرقام: ۲۲۰۱، ۲۲۰۲، ۲۲۰۳ (صحیح)
1603
Sahih