TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

وتر کے وقت کا بیان۔ - وتر کے وقت کا بیان۔ - The book of qiyam al-lail (the night prayer) and voluntary prayers during the day - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 30 of The book of qiyam al-lail (the night prayer) and voluntary prayers during the day in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 30 of 66 · 3 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ سَأَلْتُعَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ فَقَالَتْ:‏‏‏‏ كَانَ يَنَامُ أَوَّلَ اللَّيْلِ ثُمَّ يَقُومُ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا كَانَ مِنَ السَّحَرِ أَوْتَرَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَتَى فِرَاشَهُ فَإِذَا كَانَ لَهُ حَاجَةٌ أَلَمَّ بِأَهْلِهِ فَإِذَا سَمِعَ الْأَذَانَ وَثَبَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنْ كَانَ جُنُبًا أَفَاضَ عَلَيْهِ مِنَ الْمَاءِ وَإِلَّا تَوَضَّأَ ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ .
It was narrated that Al-Aswad bin Yazid said: I asked 'Aishah about the prayer of the Messenger of Allah (ﷺ). She said: 'He used to sleep during the first part of the night, then get up during the time before dawn and pray witr. Then he would go to his bed and if he needed to be intimate he would go to his wife. Then when he heard the Adhan he would get up, and if he was junub he would pour water over himself, otherwise he would perform wudu, then he would go out to the prayer.'
اسود بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: آپ شروع رات میں سو جاتے، پھر اٹھتے اگر سحر  ( صبح )  ہونے کو ہوتی تو وتر پڑھتے، پھر اپنے بستر پر آتے، اور اگر آپ کو خواہش ہوتی تو اپنی بیوی کے پاس آتے، پھر جب اذان سنتے تو جھٹ سے اٹھ کر کھڑے ہو جاتے، اگر جنبی ہوتے تو  ( اپنے اوپر پانی ڈالتے )  یعنی غسل فرماتے، ورنہ وضو کرتے پھر نماز کو چلے جاتے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/التھجد ۱۵ (۱۱۴۶)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المسافرین ۱۷ (۷۳۹)، سنن الترمذی/الشمائل ۳۹ (رقم: ۲۵۱)، (تحفة الأشراف: ۱۶۰۲۹)، مسند احمد ۶/۱۰۲، ۱۷۶، ۲۱۴ (صحیح)
1681
Sahih
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي حَصِينٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْمَسْرُوقٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ وَأَوْسَطِهِ وَانْتَهَى وِتْرُهُ إِلَى السَّحَرِ .
It was narrated that Aishah said: The Messenger of Allah (ﷺ) prayed witr at the beginning (of the night) and at the end, and in the middle. And toward the end of his life, he settled on performing witr at the end of the night.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شروع، اخیر اور بیچ رات سب میں وتر کی نماز پڑھی ہے، اور آخری عمر میں آپ کا وتر سحر ( صبح )  تک پہنچ گیا تھا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: خ /الوتر ۲ (۹۹۶)، صحیح مسلم/المسافرین ۱۷ (۷۴۵)، سنن ابی داود/الصلاة ۳۴۳ (۱۴۳۵)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۱۸ (الوتر ۴) (۴۵۷)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۲۱ (۱۱۸۵)، (تحفة الأشراف: ۱۷۶۵۳)، مسند احمد ۶/۴۶، ۱۰۰، ۱۰۷، ۱۲۹، ۲۰۴، ۲۰۵، سنن الدارمی/الصلاة ۲۱۱ (۱۶۲۸) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آخری عمر میں وتر رات کے آخری حصہ میں پڑھنے لگے تھے۔
1682
Sahih
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ مَنْ صَلَّى مِنَ اللَّيْلِ فَلْيَجْعَلْ آخِرَ صَلَاتِهِ وِتْرًا، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِذَلِكَ .
It was narrated that Ibn 'Umar said: Whoever prays during the night, let him make the last of his prayers at night witr, because the Messenger of Allah (ﷺ) used to enjoin that.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ جو رات کو نماز پڑھے تو وہ اپنی آخری نماز وتر کو بنائے، اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی کا حکم دیتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ۲۰ (۷۵۱)، (تحفة الأشراف: ۸۲۹۷)، مسند احمد ۲/۳۹، ۱۵۰ (صحیح)
1683
Sahih

Chapters

66
01
گھروں میں نماز پڑھنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان۔
3 Hadith
02
قیام اللیل (تہجد) کا بیان۔
1 Hadith
03
رمضان میں ایمان کی حالت میں خالص ثواب کی نیت سے قیام کرنے (تہجد پڑھنے) کے ثواب کا بیان۔
2 Hadith
04
ماہ رمضان میں قیام اللیل (تہجد) کا بیان۔
3 Hadith
05
قیام اللیل (تہجد) کی ترغیب کا بیان۔
6 Hadith
06
صلاۃ اللیل (تہجد) کی فضیلت کا بیان۔
2 Hadith
07
سفر میں قیام اللیل (تہجد) پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
08
قیام اللیل (تہجد) کے وقت کا بیان۔
1 Hadith
09
قیام اللیل کس دعا سے شروع کی جائے ؟
4 Hadith
10
رات میں اٹھنے پر مسواک کرنے کا بیان۔
2 Hadith
11
اس حدیث کی روایت میں ابوحصین عثمان بن عاصم پر رواۃ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
12
قیام اللیل (تہجد) کس دعا سے شروع کی جائے ؟
2 Hadith
13
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی قیام اللیل (تہجد) کا بیان۔
3 Hadith
14
اللہ کے نبی داود علیہ السلام کی نماز (تہجد) کا بیان۔
1 Hadith
15
اللہ کے نبی موسیٰ علیہ السلام کی نماز کا بیان اور سلیمان التیمی سے اس حدیث کی روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
7 Hadith
16
شب بیداری کا بیان۔
1 Hadith
17
شب بیداری کے سلسلے میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
7 Hadith
18
جب نماز کھڑے ہو کر شروع کرے تو کیسے کرے ؟ اور اس باب میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرنے والوں کے اختلاف کا بیان۔
6 Hadith
19
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان اور اس سلسلہ میں ابواسحاق سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
7 Hadith
20
کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کی نماز کی بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز پر فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
21
بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز کی لیٹ کر پڑھنے والے کی نماز پر فضیلت۔
1 Hadith
22
بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
1 Hadith
23
رات میں قرأت کیسی ہو ؟
1 Hadith
24
سری قرأت کی جہری قرأت پر فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
25
تہجد میں قیام، رکوع، رکوع کے بعد قیام، سجدہ، اور دونوں سجدوں کے درمیان کی بیٹھک سب کے برابر ہونے کا بیان۔
2 Hadith
26
تہجد کی نماز کیسے پڑھی جائے ؟
9 Hadith
27
وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
28
سونے سے پہلے وتر پڑھ لینے کی ترغیب کا بیان۔
2 Hadith
29
ایک رات میں دو (بار) وتر پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
30
وتر کے وقت کا بیان۔
3 Hadith
31
صبح (طلوع فجر) سے پہلے وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
32
وتر اذان کے بعد پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
33
سواری پر وتر پڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
34
وتر میں کتنی رکعتیں ہیں ؟
3 Hadith
35
ایک رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟
5 Hadith
36
تین رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان ؟
2 Hadith
37
وتر کے سلسلے میں ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی حدیث کے ناقلین کے الفاظ کے اختلاف کا بیان۔
3 Hadith
38
وتر کے سلسلے میں سعید بن جبیر کی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی حدیث میں ابواسحاق سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
39
وتر کے سلسلے میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کی حدیث میں حبیب بن ابی ثابت پر اختلاف کا بیان۔
6 Hadith
40
وتر کے سلسلے میں ابوایوب رضی اللہ عنہ کی حدیث میں زہری سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
4 Hadith
41
پانچ رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟ اور وتر کی حدیث کے سلسلے میں حکم سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
42
سات رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
2 Hadith
43
نو رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
6 Hadith
44
گیارہ رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
1 Hadith
45
تیرہ رکعات وتر پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
46
وتر میں قرأت کا بیان۔
1 Hadith
47
وتر میں ایک اور قرأت کا بیان۔
3 Hadith
48
اس حدیث میں شعبہ سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
5 Hadith
49
اس حدیث میں مالک بن مغول سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
3 Hadith
50
اس حدیث میں شعبہ کی قتادہ سے روایت میں شعبہ کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان۔
5 Hadith
51
وتر کی دعا کا بیان۔
3 Hadith
52
وتر کی دعا میں دونوں ہاتھ نہ اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
53
وتر کے بعد سجدہ کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
54
وتر سے فراغت کے بعد «سبحان الملک القدوس» پڑھنے کا بیان اور اس کی روایت میں سفیان سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
6 Hadith
55
وتر اور فجر کی دو رکعت سنت کے درمیان نفل پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
56
فجر سے پہلے کی دونوں رکعتوں کی محافظت کا بیان۔
3 Hadith
57
فجر کی دو رکعت (سنت) کے وقت کا بیان۔
3 Hadith
58
قیام اللیل (تہجد) چھوڑ دینے والے کی مذمت کا بیان۔
2 Hadith
59
فجر کی دو رکعت (سنت) کا وقت اور نافع کی روایت میں رواۃ کے اختلاف کا بیان۔
19 Hadith
60
جسے رات میں تہجد پڑھنی ہو اور نیند اس پر غالب آ جائے اور نہ پڑھ سکے۔
1 Hadith
61
گزشتہ سند میں وارد سعید بن جبیر کے نزدیک پسندیدہ آدمی کا بیان۔
2 Hadith
62
جو اپنے بستر پر آئے اور وہ قیام کی نیت رکھتا ہو لیکن وہ سو جائے۔
2 Hadith
63
جو شخص تہجد کی نماز سے سو جائے یا کسی تکلیف کی وجہ سے اسے نہ پڑھ سکے تو وہ (دن میں) کتنی رکعتیں پڑھے ؟
1 Hadith
64
جو شخص رات کو سو جائے اور اپنا وظیفہ نہ پڑھ سکے تو وہ کب اس کی قضاء کرے ؟
3 Hadith
65
جو فرض کے علاوہ دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھے اس کے ثواب کا بیان اور اس سلسلے میں ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی روایت کے ناقلین کے اختلاف کا ذکر، اور عطا پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
11 Hadith
66
اسماعیل بن ابی خالد پر راویوں کے اختلاف کا بیان۔
14 Hadith
No chapter matched that.