أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قال: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ فَاسْتَنَّ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ نَامَ، ثُمَّ قَامَ فَاسْتَنَّ ثُمَّ تَوَضَّأَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ حَتَّى صَلَّى سِتًّا، ثُمَّ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ .
Sufyan narrated from Habib bin Abi Thabit, from Muhammad bin Ali, from his father, from his grandfather, that:
The Prophet (ﷺ) got up at night and cleaned his teeth, then he prayed two rak'ahs, then he slept. Then he got up and cleaned his teeth, then he performed wudu and prayed two rak'ahs, until he had prayed six. Then he prayed witr with three rak'ahs, and prayed two rak'ahs.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اٹھے اور مسواک کی، پھر دو رکعت نماز پڑھی، پھر سو گئے، ( دوبارہ ) آپ پھر اٹھے، اور مسواک کی، پھر وضو کیا، اور دو رکعت نماز پڑھی یہاں تک کہ آپ نے چھ رکعتیں پڑھیں، پھر تین رکعتیں وتر کی اور دو رکعتیں ( فجر کی ) پڑھیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العلم ۴۱ (۱۱۷)، الأذان ۵۷ (۶۹۷)، صحیح مسلم/المسافرین ۲۶ (۷۶۳)، سنن ابی داود/الطھارة ۳۰ (۵۸)، الصلاة ۳۱۶ (۱۳۵۳)، (تحفة الأشراف: ۶۲۸۷)، مسند احمد ۱/۳۵۰، ۳۷۳ (صحیح)
1705
Sahih