TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

وتر کی دعا کا بیان۔ - وتر کی دعا کا بیان۔ - The book of qiyam al-lail (the night prayer) and voluntary prayers during the day - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 51 of The book of qiyam al-lail (the night prayer) and voluntary prayers during the day in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 51 of 66 · 3 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ بُرَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ الْحَسَنُ:‏‏‏‏ عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ فِي الْوِتْرِ فِي الْقُنُوتِ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ،‏‏‏‏ وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ،‏‏‏‏ وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ،‏‏‏‏ وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ،‏‏‏‏ وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ،‏‏‏‏ وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ،‏‏‏‏ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ .
It was narrated that Abu Al-Jawza said: Al-Hasan said: The Messenger of Allah (ﷺ) taught me some words to say in witr in Qunut: Allahumma ihdini fiman hadayta wa 'afini fiman afayta wa tawallani fiman tawallayta wa barik li fima a'tayta, wa qini sharra ma qadayta, fa innaka taqdi wa la yuqda 'alayk, wa innahu la yadhilluman walayta, tabarakta Rabbana wa at'alayt (O Allah, guide me among those whom You have guided, pardon me among those You have pardoned, turn to me in friendship among those on whom You have turned in friendship, and bless me in what You have bestowed, and save me from the evil of what You have decreed. For verily You decree and none can influence You; and he is not humiliated whom You have befriended. Blessed are You, O Lord, and Exalted.)'
حسن رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ کلمات سکھائے جنہیں میں وتر کی کی قنوت میں کہتا ہوں، وہ یہ ہیں: «اللہم اهدني فيمن هديت وعافني فيمن عافيت وتولني فيمن توليت وبارك لي فيما أعطيت وقني شر ما قضيت إنك تقضي ولا يقضى عليك وإنه لا يذل من واليت تباركت ربنا وتعاليت»  اے اللہ! مجھے ہدایت دے، ان لوگوں میں شامل کر کے جنہیں تو نے ہدایت دی ہے، عافیت دے ان لوگوں میں شامل کر کے جنہیں تو نے عافیت دی ہے، میری نگہبانی فرمان لوگوں میں شامل کر کے جن کی تو نے نگہبانی فرمائی، اور جو تو نے دیا ہے اس میں میرے لیے برکت عطا فرما، اور جس کا تو نے فیصلہ فرما دیا ہے اس کی برائی سے مجھے بچا، اس لیے کہ تو ہی فیصلہ کرتا ہے، اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، اور تو جس سے دوستی کرے وہ ذلیل نہیں ہو سکتا، اے ہمارے رب! تو برکت والا اور بلند و بالا ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۳۴۰ (۱۴۲۵، ۱۴۲۶)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۲۴ (الوتر ۱۰) (۴۶۴)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۱۷ (۱۱۷۸)، (تحفة الأشراف: ۳۴۰۴)، مسند احمد ۱/۱۹۹، ۲۰۰، سنن الدارمی/الصلاة ۲۱۴ (۱۶۳۲) (صحیح)
1746
Sahih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ فِي الْوِتْرِ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قُلْ اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ،‏‏‏‏ وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ،‏‏‏‏ وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ،‏‏‏‏ وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ،‏‏‏‏ فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ،‏‏‏‏ وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ،‏‏‏‏ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ،‏‏‏‏ وَصَلَّى اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ مُحَمَّدٍ .
It was narrated that Al-Hasan bin Ali said: The Messenger of Allah (ﷺ) taught me these words in witr. He said: Say: Allahumma ihdini fiman hadayta wa 'afini fiman afayta wa tawallani fiman tawallayta wa barik li fima a'tayta, wa qini sharra ma qadayta, fa innaka taqdi wa la yuqda 'alayk, wa innahu la yadhilluman walayta, tabarakta Rabbana wa at'alayt. Wa salla Allahu ala al-Nabi Muhammad (O Allah, guide me among those whom You have guided, pardon me among those You have pardoned, turn to me in friendship among those on whom You have turned in friendship, and bless me in what You have bestowed, and save me from the evil of what You have decreed. For verily You decree and none can influence You; and he is not humiliated whom You have befriended. Blessed are You, O Lord, and Exalted. And may Allah (SWT) send salah upon the Prophet Muhammad)'
حسن بن علی رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وتر کے یہ کلمات سکھائے، آپ نے فرمایا: کہو: «اللہم اهدني فيمن هديت وبارك لي فيما أعطيت وتولني فيمن توليت وقني شر ما قضيت فإنك تقضي ولا يقضى عليك وإنه لا يذل من واليت تباركت ربنا وتعاليت وصلى اللہ على النبي محمد»۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (صحیح) (لیکن ’’وصلی اللہ …کا ٹکڑا صحیح نہیں ہے، اس کے راوی ’’عبداللہ بن علی زین العابدین‘‘ لین الحدیث ہیں، اوپر کی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے)
1747
Zaeef
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ،‏‏‏‏ وَهِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ،‏‏‏‏ قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامِ بْنِ عَمْرٍو الْفَزَارِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي آخِرِ وِتْرِهِ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ،‏‏‏‏ وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ،‏‏‏‏ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ .
It was narrated from Ali bin Abi Talib that: The Prophet (ﷺ) used to say at the end of witr: Allahumma inni audhu bi ridaka min sakhatika wa bi mu'afatika min uqubatika, wa audhu bika minka la uhsi thana'an 'alayka, anta kama athwart ala nafsik ( O Allah, I seek refuge in Your pleasure from Your wrath and in Your forgiveness from Your punishment. And I seek refuge in You from You; I cannot praise You enough; You are as You have praised Yourself.).
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی وتر کے آخر میں یہ کلمات کہتے تھے: «اللہم إني أعوذ برضاك من سخطك وبمعافاتك من عقوبتك وأعوذ بك منك لا أحصي ثناء عليك أنت كما أثنيت على نفسك»  اے اللہ! میں تیری خوشی کی تیرے غصے سے پناہ مانگتا ہوں، تیرے بچاؤ کی تیری پکڑ سے پناہ مانگتا ہوں، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں تجھ سے، میں تیری تعریف نہیں کر سکتا تو ویسے ہی ہے جیسے تو نے خود اپنی تعریف کی ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۳۴۰ (۱۴۲۷)، سنن الترمذی/الدعوات ۱۱۳ (۳۵۶۶)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۱۷ (۱۱۷۹)، (تحفة الأشراف: ۱۰۲۰۷)، مسند احمد ۱/۹۶، ۱۱۸، ۱۵۰ (صحیح)
1748
Sahih

Chapters

66
01
گھروں میں نماز پڑھنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان۔
3 Hadith
02
قیام اللیل (تہجد) کا بیان۔
1 Hadith
03
رمضان میں ایمان کی حالت میں خالص ثواب کی نیت سے قیام کرنے (تہجد پڑھنے) کے ثواب کا بیان۔
2 Hadith
04
ماہ رمضان میں قیام اللیل (تہجد) کا بیان۔
3 Hadith
05
قیام اللیل (تہجد) کی ترغیب کا بیان۔
6 Hadith
06
صلاۃ اللیل (تہجد) کی فضیلت کا بیان۔
2 Hadith
07
سفر میں قیام اللیل (تہجد) پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
08
قیام اللیل (تہجد) کے وقت کا بیان۔
1 Hadith
09
قیام اللیل کس دعا سے شروع کی جائے ؟
4 Hadith
10
رات میں اٹھنے پر مسواک کرنے کا بیان۔
2 Hadith
11
اس حدیث کی روایت میں ابوحصین عثمان بن عاصم پر رواۃ کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
12
قیام اللیل (تہجد) کس دعا سے شروع کی جائے ؟
2 Hadith
13
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کی قیام اللیل (تہجد) کا بیان۔
3 Hadith
14
اللہ کے نبی داود علیہ السلام کی نماز (تہجد) کا بیان۔
1 Hadith
15
اللہ کے نبی موسیٰ علیہ السلام کی نماز کا بیان اور سلیمان التیمی سے اس حدیث کی روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
7 Hadith
16
شب بیداری کا بیان۔
1 Hadith
17
شب بیداری کے سلسلے میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
7 Hadith
18
جب نماز کھڑے ہو کر شروع کرے تو کیسے کرے ؟ اور اس باب میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرنے والوں کے اختلاف کا بیان۔
6 Hadith
19
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان اور اس سلسلہ میں ابواسحاق سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
7 Hadith
20
کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کی نماز کی بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز پر فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
21
بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کی نماز کی لیٹ کر پڑھنے والے کی نماز پر فضیلت۔
1 Hadith
22
بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
1 Hadith
23
رات میں قرأت کیسی ہو ؟
1 Hadith
24
سری قرأت کی جہری قرأت پر فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
25
تہجد میں قیام، رکوع، رکوع کے بعد قیام، سجدہ، اور دونوں سجدوں کے درمیان کی بیٹھک سب کے برابر ہونے کا بیان۔
2 Hadith
26
تہجد کی نماز کیسے پڑھی جائے ؟
9 Hadith
27
وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
28
سونے سے پہلے وتر پڑھ لینے کی ترغیب کا بیان۔
2 Hadith
29
ایک رات میں دو (بار) وتر پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
30
وتر کے وقت کا بیان۔
3 Hadith
31
صبح (طلوع فجر) سے پہلے وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
32
وتر اذان کے بعد پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
33
سواری پر وتر پڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
34
وتر میں کتنی رکعتیں ہیں ؟
3 Hadith
35
ایک رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟
5 Hadith
36
تین رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان ؟
2 Hadith
37
وتر کے سلسلے میں ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی حدیث کے ناقلین کے الفاظ کے اختلاف کا بیان۔
3 Hadith
38
وتر کے سلسلے میں سعید بن جبیر کی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے مروی حدیث میں ابواسحاق سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
2 Hadith
39
وتر کے سلسلے میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کی حدیث میں حبیب بن ابی ثابت پر اختلاف کا بیان۔
6 Hadith
40
وتر کے سلسلے میں ابوایوب رضی اللہ عنہ کی حدیث میں زہری سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا بیان۔
4 Hadith
41
پانچ رکعت وتر کیسے پڑھی جائے ؟ اور وتر کی حدیث کے سلسلے میں حکم سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
42
سات رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
2 Hadith
43
نو رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
6 Hadith
44
گیارہ رکعت وتر پڑھنے کی کیفیت کا بیان۔
1 Hadith
45
تیرہ رکعات وتر پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
46
وتر میں قرأت کا بیان۔
1 Hadith
47
وتر میں ایک اور قرأت کا بیان۔
3 Hadith
48
اس حدیث میں شعبہ سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
5 Hadith
49
اس حدیث میں مالک بن مغول سے روایت میں راویوں کے اختلاف کا بیان۔
3 Hadith
50
اس حدیث میں شعبہ کی قتادہ سے روایت میں شعبہ کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان۔
5 Hadith
51
وتر کی دعا کا بیان۔
3 Hadith
52
وتر کی دعا میں دونوں ہاتھ نہ اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
53
وتر کے بعد سجدہ کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
54
وتر سے فراغت کے بعد «سبحان الملک القدوس» پڑھنے کا بیان اور اس کی روایت میں سفیان سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
6 Hadith
55
وتر اور فجر کی دو رکعت سنت کے درمیان نفل پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
56
فجر سے پہلے کی دونوں رکعتوں کی محافظت کا بیان۔
3 Hadith
57
فجر کی دو رکعت (سنت) کے وقت کا بیان۔
3 Hadith
58
قیام اللیل (تہجد) چھوڑ دینے والے کی مذمت کا بیان۔
2 Hadith
59
فجر کی دو رکعت (سنت) کا وقت اور نافع کی روایت میں رواۃ کے اختلاف کا بیان۔
19 Hadith
60
جسے رات میں تہجد پڑھنی ہو اور نیند اس پر غالب آ جائے اور نہ پڑھ سکے۔
1 Hadith
61
گزشتہ سند میں وارد سعید بن جبیر کے نزدیک پسندیدہ آدمی کا بیان۔
2 Hadith
62
جو اپنے بستر پر آئے اور وہ قیام کی نیت رکھتا ہو لیکن وہ سو جائے۔
2 Hadith
63
جو شخص تہجد کی نماز سے سو جائے یا کسی تکلیف کی وجہ سے اسے نہ پڑھ سکے تو وہ (دن میں) کتنی رکعتیں پڑھے ؟
1 Hadith
64
جو شخص رات کو سو جائے اور اپنا وظیفہ نہ پڑھ سکے تو وہ کب اس کی قضاء کرے ؟
3 Hadith
65
جو فرض کے علاوہ دن رات میں بارہ رکعتیں پڑھے اس کے ثواب کا بیان اور اس سلسلے میں ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی روایت کے ناقلین کے اختلاف کا ذکر، اور عطا پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
11 Hadith
66
اسماعیل بن ابی خالد پر راویوں کے اختلاف کا بیان۔
14 Hadith
No chapter matched that.