TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: غلام مشرکین کے علاقہ میں بھاگ جائے اس کا بیان اور جریر رضی الله عنہ کی حدیث کی روایت میں شعبی پر اختلاف کا ذکر۔ - باب: غلام مشرکین کے علاقہ میں بھاگ جائے اس کا بیان اور جریر رضی الله عنہ کی حدیث کی روایت میں شعبی پر اختلاف کا ذکر۔ - The book of fighting [the prohibition of bloodshed] - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 12 of The book of fighting [the prohibition of bloodshed] in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 12 of 29 · 3 Hadith
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الشَّعْبِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَرِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى مَوَالِيهِ .
It was narrated that Jarir said: The Messenger of Allah [SAW] said: 'If a slave runs away, no Salah will be accepted from him until he goes back to his masters.'
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہو گی یہاں تک کہ وہ اپنے مالک کے پاس لوٹ آئے“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الإیمان ۳۱ (۶۸)، سنن ابی داود/الحدود ۱ (۴۳۶۰)، (تحفة الأشراف: ۳۲۱۷، مسند احمد (۴/۳۶۴، ۳۶۵)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ۴۰۵۵-۴۰۶۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس کی نماز قبول نہیں ہو گی، یعنی اس کا اجر و ثواب نہیں ملے گا، البتہ دینا میں اس پر سے نماز کی فرضیت ساقط ہو جائے گی۔
4054
Sahih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَرِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُغِيرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الشَّعْبِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ جَرِيرٌ يُحَدِّثُ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنْ مَاتَ مَاتَ كَافِرًا . وَأَبَقَ غُلَامٌ لِجَرِيرٍ،‏‏‏‏ فَأَخَذَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَضَرَبَ عُنُقَهُ.
Jarir used to narrate from the Prophet [SAW]: If a slave runs away, no Salah will be accepted from him, and if he dies he will die a disbeliever. A slave of Jarir's ran away, and he caught him and struck his neck (killing him).
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہو گی، اور اگر وہ مر گیا تو وہ کفر کی حالت میں مرا“۔ اور جریر رضی اللہ عنہ کا ایک غلام بھاگ گیا تو آپ نے اسے پکڑا اور اس کی گردن اڑا دی۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ
4055
Zaeef
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُغِيرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الشَّعْبِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَلَا ذِمَّةَ لَهُ .
It was narrated that Jarir bin 'Abdullah said: If a slave runs away to the land of Shirk, there is no protection (or immunity) for him.
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب غلام مشرکوں کے ملک میں بھاگ جائے تو پھر اس کا ذمہ نہیں ہے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۴۰۵۴)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی اس کی امان کی ذمہ داری اسلامی حکومت پر نہیں۔
4056
Sahih

Chapters

29
01
باب: خون کی حرمت کا بیان۔
20 Hadith
02
باب: ناحق خون کرنے کی سنگینی کا بیان۔
23 Hadith
03
باب: کبائر (کبیرہ گناہوں) کا بیان۔
4 Hadith
04
باب: سب سے بڑے گناہ کا بیان (واصل عن ابی وائل عن عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کی سفیان سے روایت کرنے میں یحییٰ اور عبدالرحمٰن کے اختلاف کا ذکر)۔
3 Hadith
05
باب: جن گناہوں اور جرائم کی وجہ سے کسی مسلمان کا خون حلال ہو جاتا ہے ان کا بیان۔
4 Hadith
06
باب: جماعت سے الگ ہونے والے شخص کو قتل کرنے کا بیان اور زیاد بن علاقہ کی عرفجہ سے روایت پر راویوں کے اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
07
باب: آیت کریمہ: ”جو اللہ اور اس کے رسول سے لڑتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ان کا بدلہ یہ ہے کہ انہیں قتل کر دیا جائے یا سولی پر چڑھا دیا جائے یا ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے جائیں یا انہیں ملک بدر کر دیا جائے“ کی تفسیر اور کن لوگوں کے
4 Hadith
08
باب: حمید کی انس بن مالک رضی الله عنہ سے مروی حدیث میں ناقلین کے اختلاف کا ذکر۔
7 Hadith
09
باب: اس حدیث میں یحییٰ بن سعید سے روایت کرنے میں طلحہ بن مصرف اور معاویہ بن صالح کے اختلاف کا ذکر۔
12 Hadith
10
باب: مردہ کا مثلہ کرنا منع ہے۔
1 Hadith
11
باب: سولی دینے کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: غلام مشرکین کے علاقہ میں بھاگ جائے اس کا بیان اور جریر رضی الله عنہ کی حدیث کی روایت میں شعبی پر اختلاف کا ذکر۔
3 Hadith
13
باب: اس حدیث میں ابواسحاق سبیعی پر اختلاف کا ذکر۔
5 Hadith
14
باب: مرتد کے حکم کا بیان۔
11 Hadith
15
باب: مرتد کی توبہ کا بیان۔
2 Hadith
16
باب: نبی اکرم صلی للہ علیہ وسلم کو گالیاں دینے اور برا بھلا کہنے والے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
17
باب: اس حدیث میں تلامذہ اعمش کا اعمش سے روایت میں اختلاف کا ذکر۔
6 Hadith
18
باب: جادو کا بیان۔
1 Hadith
19
باب: جادوگروں کا حکم۔
1 Hadith
20
باب: اہل کتاب کے جادوگروں کا بیان۔
1 Hadith
21
باب: کسی کا مال لوٹا جائے تو وہ کیا کرے۔
3 Hadith
22
باب: جو اپنا مال بچانے میں مارا جائے۔
10 Hadith
23
باب: جو اپنے گھر والوں کی حفاظت کی خاطر لڑے۔
1 Hadith
24
باب: جو اپنے دین کی حفاظت کے لیے لڑے۔
1 Hadith
25
باب: جو شخص ظلم سے بچنے کے لیے لڑے۔
1 Hadith
26
باب: جو تلوار نکال کر لوگوں پر چلانا شروع کر دے۔
7 Hadith
27
باب: مسلمان سے لڑنا۔
10 Hadith
28
باب: اندھی عصبیت کے جھنڈے تلے لڑنے والے کے بارے میں (وارد) سختی کا بیان۔
2 Hadith
29
باب: قتل کی حرمت کا بیان۔
17 Hadith
No chapter matched that.