TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: ہجرت کے معاملہ کا بیان۔ - باب: ہجرت کے معاملہ کا بیان۔ - The book of al-bay'ah - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 11 of The book of al-bay'ah in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 11 of 39 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي سَعِيدٍ:‏‏‏‏ أَنَّ أَعْرَابِيًّا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْهِجْرَةِ ؟، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ وَيْحَكَ،‏‏‏‏ إِنَّ شَأْنَ الْهِجْرَةِ شَدِيدٌ، ‏‏‏‏‏‏فَهَلْ لَكَ مِنْ إِبِلٍ ؟ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَعَمْ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَهَلْ تُؤَدِّي صَدَقَتَهَا ؟ . قَالَ:‏‏‏‏ نَعَمْ. قَالَ:‏‏‏‏ فَاعْمَلْ مِنْ وَرَاءِ الْبِحَارِ، ‏‏‏‏‏‏فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَنْ يَتِرَكَ مِنْ عَمَلِكَ شَيْئًا .
It was narrated from Abu Sa'eed that: a Bedouin asked the Messenger of Allah about emigration (Hijrah). He said: Woe to you, emigration is very important. Do you have any camels? He said: Yes. He said: Do you pay Sadaqah on them? He said: Yes. He said: Do righteous deeds no matter how far away you are from the Muslims, for Allah, the Mighty and sublime, will never cause any of your deeds tobe lost.
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہجرت کے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرمایا: ”تمہارا برا ہو۔ ہجرت کا معاملہ تو سخت ہے۔ کیا تمہارے پاس اونٹ ہیں؟“ اس نے کہا: جی ہاں۔ آپ نے فرمایا: ”کیا تم ان کی زکاۃ نکالتے ہو؟“ کہا: جی ہاں، آپ نے فرمایا: ”جاؤ، پھر سمندروں کے اس پار رہ کر عمل کرو، اللہ تمہارے عمل سے کچھ بھی کم نہیں کرے گا“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الزکاة ۳۶ (۱۴۵۲)، الہبة ۳۵ (۲۶۳۳)، مناقب الأنصار ۴۵ (۳۹۲۳)، الأدب ۹۵ (۶۱۶۵)، صحیح مسلم/الإمارة ۲۰ (۸۷)، سنن ابی داود/الجہاد ۱ (۲۴۷۴)، (تحفة الأشراف: ۴۱۵۳)، مسند احمد (۳/۱۴، ۶۴
Explanation
وضاحت: ۱؎ : مفہوم یہ ہے کہ تمہاری جیسی نیت ہے اس کے مطابق تمہیں ہجرت کا ثواب ملے گا تم خواہ کہیں بھی رہو۔ اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ہجرت ان لوگوں پر واجب ہے جو اس کی طاقت رکھتے ہوں۔
4169
Sahih

Chapters

39
01
باب: حاکم اور امیر کی فرماں برداری اور اطاعت پر بیعت کا بیان۔
2 Hadith
02
باب: امیر کی مخالفت نہ کرنے پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: حق بات کہنے پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: عدل و انصاف کی بات کہنے پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دئیے جانے پر بیعت کا بیان۔
2 Hadith
06
باب: ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی پر بیعت کا بیان۔
2 Hadith
07
باب: میدان جنگ سے نہ بھاگنے پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: موت پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: جہاد پر بیعت کا بیان۔
3 Hadith
10
باب: ہجرت پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
11
باب: ہجرت کے معاملہ کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: اعرابی (دیہاتی) کی ہجرت کا بیان۔
1 Hadith
13
باب: ہجرت کی شرح و تفسیر۔
1 Hadith
14
باب: ہجرت کی ترغیب دینے کا بیان۔
1 Hadith
15
باب: ہجرت کے ختم ہو جانے کے سلسلے میں اختلاف روایات کا بیان۔
6 Hadith
16
باب: (امیر کے) ہر پسندیدہ اور ناپسندیدہ حکم کو بجا لانے پر بیعت کرنا۔
1 Hadith
17
باب: کافر و مشرک سے ترک تعلق پر بیعت کا بیان۔
4 Hadith
18
باب: عورتوں کی بیعت کا بیان۔
3 Hadith
19
باب: کسی بھیانک بیماری والے کی بیعت کا بیان۔
1 Hadith
20
باب: نابالغ لڑکے کی بیعت کا بیان۔
1 Hadith
21
باب: غلاموں کی بیعت کا بیان۔
1 Hadith
22
باب: بیعت توڑنے کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: ہجرت کے بعد کسی کا اپنے گاؤں لوٹ آنے کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: طاقت بھر حاکم کی سمع و طاعت (سننے اور حکم بجا لانے) کی بیعت کا بیان۔
4 Hadith
25
باب: جو کسی امام سے بیعت کر لے اور اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دیدے اور اخلاص کا عہد کرے تو اس پر کیا لازم ہے۔
1 Hadith
26
باب: امام کی اطاعت پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
27
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4192
1 Hadith
28
باب: آیت کریمہ: ”اور فرمانبرداری کو رسول (صلی للہ علیہ وسلم) کی اور تم میں سے اختیار والوں کی“ کی تفسیر۔
1 Hadith
29
باب: امام اور حاکم کی نافرمانی کی شناعت کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: امام اور حاکم کے حقوق و واجبات اور ذمہ داریوں کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: امام اور حاکم کے لیے خیر خواہی کا بیان۔
4 Hadith
32
باب: امام اور حاکم کے راز دار اور مشیر کا بیان۔
3 Hadith
33
باب: حکمراں کے وزیر کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: اس شخص کی سزا جسے گناہ کے کام کا حکم دیا جائے اور وہ اسے بجا لائے۔
2 Hadith
35
باب: ظلم میں امیر کی مدد کرنے والے پر وعید کا بیان۔
1 Hadith
36
باب: ظلم میں امیر کی مدد نہ کرنے والے کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: ظالم حکمراں کے پاس حق بات کہنے والے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
38
باب: بیعت کی پابندی کرنے والے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: منصب اور سرداری کی خواہش ناپسندیدہ عمل ہے۔
1 Hadith
No chapter matched that.