TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: اعرابی (دیہاتی) کی ہجرت کا بیان۔ - باب: اعرابی (دیہاتی) کی ہجرت کا بیان۔ - The book of al-bay'ah - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 12 of The book of al-bay'ah in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 12 of 39 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَجُلٌ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏أَيُّ الْهِجْرَةِ أَفْضَلُ ؟، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَنْ تَهْجُرَ مَا كَرِهَ رَبُّكَ عَزَّ وَجَلَّ ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْهِجْرَةُ هِجْرَتَانِ:‏‏‏‏ هِجْرَةُ الْحَاضِرِ، ‏‏‏‏‏‏وَهِجْرَةُ الْبَادِي، ‏‏‏‏‏‏فَأَمَّا الْبَادِي، ‏‏‏‏‏‏فَيُجِيبُ إِذَا دُعِيَ وَيُطِيعُ إِذَا أُمِرَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَمَّا الْحَاضِرُ فَهُوَ أَعْظَمُهُمَا بَلِيَّةً وَأَعْظَمُهُمَا أَجْرًا .
It was narrated that 'Abdullah bin 'Amr said: A man said: 'O Messenger of Allah! Which emigration (Hijrah) is best?' He said: 'To leave what your Lord, the Mighty and Sublime, dislikes.' He said: 'There are two kinds of emigration, the emigration of the town dweller and the emigration of the Bedouin. As for the Bedouin, when he is called (to fight in Jihad) he must respond, and he must obey when he is commanded, and as for the town dweller, he is the one who is more severely tested and more greatly rewarded. '
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! کون سی ہجرت زیادہ بہتر ہے؟ آپ نے فرمایا: ”یہ کہ وہ تمام چیزیں چھوڑ دو جو تمہارے رب کو ناپسند ہیں“، اور فرمایا: ”ہجرت دو قسم کی ہے: ایک شہری کی ہجرت اور ایک اعرابی ( دیہاتی ) کی ہجرت، رہا اعرابی تو وہ جب بلایا جاتا ہے آ جاتا ہے اور اسے جو حکم دیا جاتا ہے مانتا ہے، لیکن شہری کی آزمائش زیادہ ہوتی ہے، اور اسی ( حساب سے ) اس کو بڑھ کر ثواب ملتا ہے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ۸۶۳۰)، مسند احمد (۳/۱۶۰، ۱۹۱، ۱۹۳، ۱۹۴، ۱۹۵)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ حقیقی ہجرت تو اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں سے روکا ہے اس کا چھوڑنا ہی ہے، خود ترک وطن بھی ممنوع چیزوں سے بچنے کا ایک ذریعہ ہے، اور شہر میں رہنے والے سے زیادہ اعرابی (دیہاتی) کے لیے وطن چھوڑنا آسان ہے، کیونکہ آبادی میں رہنے والوں کے معاشرتی مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں اس لیے ان کے لیے ترک وطن بڑا ہی تکلیف دہ معاملہ ہوتا ہے، اور اسی لیے ان کی ہجرت (ترک وطن) کا ثواب بھی زیادہ ہوتا ہے۔
4170
Sahih

Chapters

39
01
باب: حاکم اور امیر کی فرماں برداری اور اطاعت پر بیعت کا بیان۔
2 Hadith
02
باب: امیر کی مخالفت نہ کرنے پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: حق بات کہنے پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: عدل و انصاف کی بات کہنے پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دئیے جانے پر بیعت کا بیان۔
2 Hadith
06
باب: ہر مسلمان کے ساتھ خیر خواہی پر بیعت کا بیان۔
2 Hadith
07
باب: میدان جنگ سے نہ بھاگنے پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: موت پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: جہاد پر بیعت کا بیان۔
3 Hadith
10
باب: ہجرت پر بیعت کا بیان۔
1 Hadith
11
باب: ہجرت کے معاملہ کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: اعرابی (دیہاتی) کی ہجرت کا بیان۔
1 Hadith
13
باب: ہجرت کی شرح و تفسیر۔
1 Hadith
14
باب: ہجرت کی ترغیب دینے کا بیان۔
1 Hadith
15
باب: ہجرت کے ختم ہو جانے کے سلسلے میں اختلاف روایات کا بیان۔
6 Hadith
16
باب: (امیر کے) ہر پسندیدہ اور ناپسندیدہ حکم کو بجا لانے پر بیعت کرنا۔
1 Hadith
17
باب: کافر و مشرک سے ترک تعلق پر بیعت کا بیان۔
4 Hadith
18
باب: عورتوں کی بیعت کا بیان۔
3 Hadith
19
باب: کسی بھیانک بیماری والے کی بیعت کا بیان۔
1 Hadith
20
باب: نابالغ لڑکے کی بیعت کا بیان۔
1 Hadith
21
باب: غلاموں کی بیعت کا بیان۔
1 Hadith
22
باب: بیعت توڑنے کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: ہجرت کے بعد کسی کا اپنے گاؤں لوٹ آنے کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: طاقت بھر حاکم کی سمع و طاعت (سننے اور حکم بجا لانے) کی بیعت کا بیان۔
4 Hadith
25
باب: جو کسی امام سے بیعت کر لے اور اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دیدے اور اخلاص کا عہد کرے تو اس پر کیا لازم ہے۔
1 Hadith
26
باب: امام کی اطاعت پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
27
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4192
1 Hadith
28
باب: آیت کریمہ: ”اور فرمانبرداری کو رسول (صلی للہ علیہ وسلم) کی اور تم میں سے اختیار والوں کی“ کی تفسیر۔
1 Hadith
29
باب: امام اور حاکم کی نافرمانی کی شناعت کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: امام اور حاکم کے حقوق و واجبات اور ذمہ داریوں کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: امام اور حاکم کے لیے خیر خواہی کا بیان۔
4 Hadith
32
باب: امام اور حاکم کے راز دار اور مشیر کا بیان۔
3 Hadith
33
باب: حکمراں کے وزیر کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: اس شخص کی سزا جسے گناہ کے کام کا حکم دیا جائے اور وہ اسے بجا لائے۔
2 Hadith
35
باب: ظلم میں امیر کی مدد کرنے والے پر وعید کا بیان۔
1 Hadith
36
باب: ظلم میں امیر کی مدد نہ کرنے والے کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: ظالم حکمراں کے پاس حق بات کہنے والے کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
38
باب: بیعت کی پابندی کرنے والے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: منصب اور سرداری کی خواہش ناپسندیدہ عمل ہے۔
1 Hadith
No chapter matched that.