TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: غیر سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے حکم کا بیان۔ - باب: غیر سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے حکم کا بیان۔ - The book of hunting and slaughtering - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 4 of The book of hunting and slaughtering in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 4 of 38 · 1 Hadith
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْكُوفِيُّ الْمُحَارِبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَبِيعَةَ بْنَ يَزِيدَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا أَبُو إِدْرِيسَ عَائِذُ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيَّ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ قُلْتُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا بِأَرْضِ صَيْدٍ أَصِيدُ بِقَوْسِي، ‏‏‏‏‏‏وَأَصِيدُ بِكَلْبِي الْمُعَلَّمِ، ‏‏‏‏‏‏وَبِكَلْبِي الَّذِي لَيْسَ بِمُعَلَّمٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَا أَصَبْتَ بِقَوْسِكَ فَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ وَكُلْ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا أَصَبْتَ بِكَلْبِكَ الْمُعَلَّمِ فَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ وَكُلْ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا أَصَبْتَ بِكَلْبِكَ الَّذِي لَيْسَ بِمُعَلَّمٍ فَأَدْرَكْتَ ذَكَاتَهُ فَكُلْ .
Abu Tha'labah Al-Khushani said: I said: 'O Messenger of Allah, we live in a land where people hunt, and I hunt with my bow and with my trained dog, and with trained dog, and with my dog which ins not trained.' He said: 'whatever you catch with your bow, mention the name of Allah over it and eat. Whatever you catch with the trained dog, mention the name of Allah over it and eat. Whatever you catch with your untrained dog and you reach it while it is still alive, then slaughter it, and eat. ( Sahih
ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم لوگ اس سر زمین میں رہتے ہیں جہاں شکار بہت ملتا ہے۔ میں تیر کمان سے شکار کرتا ہوں اور سدھائے ہوئے کتے سے بھی شکار کرتا ہوں اور غیر سدھائے ہوئے کتے سے بھی۔ آپ نے فرمایا: ”جو شکار تم تیر سے کرو تو اللہ کا نام لے کر اسے کھاؤ ۱؎ اور جو شکار تم سدھائے ہوئے کتے سے کرو تو اللہ کا نام لے کر اسے کھاؤ، اور جو شکار تم غیر سدھائے ہوئے کتے سے کرو تو اگر اسے ذبح کر سکو تو کھا لو“ ۲؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصید ۴ (۵۴۷۸)، ۱۰(۵۴۸۸)، ۱۴(۵۴۹۶)، صحیح مسلم/الصید۱(۱۹۳۰)، سنن ابی داود/الصید۲(۲۸۵۵)، سنن الترمذی/السیر ۱۱ (۱۵۶۰م)، سنن ابن ماجہ/الصید ۳ (۳۲۰۷)، (تحفة الأشراف: ۱۱۸۷۵)، مسند احمد (۴/۱۹۳، ۱۹۴، ۱۹۵)، سنن الدارمی/السیر ۵۶ (۲۵۴۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی تیر پھینکتے وقت اللہ کا نام لو پھر اسے کھاؤ۔ ۲؎ : اور اگر پانے سے پہلے مر گیا ہو تو مت کھاؤ۔
4271
Sahih

Chapters

38
01
باب: شکار کرتے وقت «بسم اللہ» پڑھنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: جس شکار پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: غیر سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: اگر کتا شکار کو مار ڈالے تو کیا کرے؟
1 Hadith
06
باب: جب کوئی اپنے کتے کے ساتھ کسی اور کتے کو شریک پائے جس پر اس نے «بسم اللہ» نہ پڑھی ہو؟
1 Hadith
07
باب: جب اپنے کتے کے ساتھ کسی اور کتے کو پائے تو کیا کرے؟
5 Hadith
08
باب: کتا شکار میں سے کچھ کھا لے تو کیا حکم ہے؟
2 Hadith
09
باب: کتوں کو مار ڈالنے کے حکم کا بیان۔
4 Hadith
10
باب: کس قسم کے کتوں کو مارنے کا حکم دیا گیا۔
1 Hadith
11
باب: جس گھر میں کتا ہو وہاں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔
3 Hadith
12
باب: جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
13
باب: شکار کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
14
باب: کھیت کی رکھوالی کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
4 Hadith
15
باب: کتے کی قیمت لینے کی ممانعت کا بیان۔
3 Hadith
16
باب: شکاری کتے کی قیمت لینے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
17
باب: اگر مانوس اور پالتو جانور وحشی ہو جائے تو کیا کرے؟
1 Hadith
18
باب: تیر کھا کر پانی میں گر جانے والے شکار کا بیان۔
2 Hadith
19
باب: شکار تیر کھا کر غائب ہو جائے تو کیا کیا جائے؟
3 Hadith
20
باب: جب شکار سے بدبو آنے لگے تو کیا کرے؟
2 Hadith
21
باب: معراض کا شکار۔
1 Hadith
22
باب: معراض (آڑے نیزہ اور تیر) سے کئے گئے شکار کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: معراض (آڑے نیزہ اور تیر) کی نوک لگے ہوئے شکار کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
24
باب: شکار کا پیچھا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: خرگوش کا بیان۔
4 Hadith
26
باب: ضب کا بیان۔
9 Hadith
27
باب: لکڑ بگھا کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: درندہ کھانے کی حرمت کا بیان۔
3 Hadith
29
باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کی اجازت کا بیان۔
4 Hadith
30
باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کی حرمت کا بیان۔
3 Hadith
31
باب: پالتو گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کا بیان۔
9 Hadith
32
باب: نیل گائے کا گوشت کھانے کی اباحت کا بیان۔
3 Hadith
33
باب: مرغی کے گوشت کے حلال ہونے کا بیان۔
3 Hadith
34
باب: گوریا کھانے کی اباحت کا بیان۔
1 Hadith
35
باب: مردہ سمندری جانوروں کی حلت کا بیان۔
5 Hadith
36
باب: مینڈک کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: ٹڈی کا بیان۔
2 Hadith
38
باب: چیونٹیوں کو مارنے کا بیان۔
3 Hadith
No chapter matched that.