TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: ٹڈی کا بیان۔ - باب: ٹڈی کا بیان۔ - The book of hunting and slaughtering - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 37 of The book of hunting and slaughtering in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 37 of 38 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ،‏‏‏‏ عَنْ شُعْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي يَعْفُورَ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ فَكُنَّا نَأْكُلُ الْجَرَادَ .
It was narrated from Abu Ya fur that he heard 'Abdullah bin Abi Awfa says: We went on seven campaigns with the Messenger of Allah and we used to eat locusts.
عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات جنگیں کیں، ہم ( ان میں ) ٹڈی کھاتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصید ۱۳ (۵۴۹۵)، صحیح مسلم/الصید ۸ (۱۹۵۲)، سنن ابی داود/الأطعمة ۳۵ (۳۸۱۲)، سنن الترمذی/الأطعمة۱۰ (۱۸۲۱)، (تحفة الأشراف: ۸۱۸۲) مسند احمد (۴/۳۵۳، ۳۵۷، ۳۸۰)، سنن الدارمی/الصید ۵ (۲۰۵۳)
4361
Sahih
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي يَعْفُورَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى:‏‏‏‏ عَنْ قَتْلِ الْجَرَادِ ؟، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ .
It was narrated that Abuy ya fur said: I asked 'Abdullah bin Abu Awfa about killing locusts and he said: I went on six campaigns with the Messenger of Allah hand we ate locusts.
ابویعفور کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے ٹڈی کے مارنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چھ جنگیں کی ہیں، ہم ( ان میں ) ٹڈی کھاتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ
4362
Sahih

Chapters

38
01
باب: شکار کرتے وقت «بسم اللہ» پڑھنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: جس شکار پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: غیر سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: اگر کتا شکار کو مار ڈالے تو کیا کرے؟
1 Hadith
06
باب: جب کوئی اپنے کتے کے ساتھ کسی اور کتے کو شریک پائے جس پر اس نے «بسم اللہ» نہ پڑھی ہو؟
1 Hadith
07
باب: جب اپنے کتے کے ساتھ کسی اور کتے کو پائے تو کیا کرے؟
5 Hadith
08
باب: کتا شکار میں سے کچھ کھا لے تو کیا حکم ہے؟
2 Hadith
09
باب: کتوں کو مار ڈالنے کے حکم کا بیان۔
4 Hadith
10
باب: کس قسم کے کتوں کو مارنے کا حکم دیا گیا۔
1 Hadith
11
باب: جس گھر میں کتا ہو وہاں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔
3 Hadith
12
باب: جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
13
باب: شکار کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
14
باب: کھیت کی رکھوالی کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
4 Hadith
15
باب: کتے کی قیمت لینے کی ممانعت کا بیان۔
3 Hadith
16
باب: شکاری کتے کی قیمت لینے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
17
باب: اگر مانوس اور پالتو جانور وحشی ہو جائے تو کیا کرے؟
1 Hadith
18
باب: تیر کھا کر پانی میں گر جانے والے شکار کا بیان۔
2 Hadith
19
باب: شکار تیر کھا کر غائب ہو جائے تو کیا کیا جائے؟
3 Hadith
20
باب: جب شکار سے بدبو آنے لگے تو کیا کرے؟
2 Hadith
21
باب: معراض کا شکار۔
1 Hadith
22
باب: معراض (آڑے نیزہ اور تیر) سے کئے گئے شکار کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: معراض (آڑے نیزہ اور تیر) کی نوک لگے ہوئے شکار کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
24
باب: شکار کا پیچھا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: خرگوش کا بیان۔
4 Hadith
26
باب: ضب کا بیان۔
9 Hadith
27
باب: لکڑ بگھا کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: درندہ کھانے کی حرمت کا بیان۔
3 Hadith
29
باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کی اجازت کا بیان۔
4 Hadith
30
باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کی حرمت کا بیان۔
3 Hadith
31
باب: پالتو گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کا بیان۔
9 Hadith
32
باب: نیل گائے کا گوشت کھانے کی اباحت کا بیان۔
3 Hadith
33
باب: مرغی کے گوشت کے حلال ہونے کا بیان۔
3 Hadith
34
باب: گوریا کھانے کی اباحت کا بیان۔
1 Hadith
35
باب: مردہ سمندری جانوروں کی حلت کا بیان۔
5 Hadith
36
باب: مینڈک کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: ٹڈی کا بیان۔
2 Hadith
38
باب: چیونٹیوں کو مارنے کا بیان۔
3 Hadith
No chapter matched that.