أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عَمْرٍو وَهُوَ ابْنُ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَى، وَذَكَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ، وَأَذِنَ فِي الْخَيْلِ .
It was narrated that Jabir said:
On the Day of Khaibar, the Messenger of Allah forbade the flesh of donkeys but he permitted the flesh of horses.
جابر رضی اللہ عنہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ خیبر کے دن گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کھانے کی اجازت دی ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المغازي ۳۸ (۳۲۱۹)، الصید ۲۷ (۵۵۲۰)، ۲۸ (۵۵۲۴)، صحیح مسلم/الصید ۶ (۱۹۴۱)، سنن ابی داود/الأطعمة ۲۶ (۳۷۸۸)، ۳۴ (۳۸۰۸)، سنن الترمذی/الأطعمة ۵ (۱۷۹۳)، (تحفة الأشراف: ۲۶۳۹)، مسند احمد (۳/۳۲۲، ۳۵۶، ۳۶۱، ۳۶۲، ۳۸۵)، سنن الدارمی/الأضاحي ۲۲ (۲۰۳۶)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یہی جمہور علماء کا مسلک ہے اور یہی صحیح ہے، حنفیہ گھوڑے کے گوشت کو حرام کہتے ہیں۔
4332
Sahih