TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: گوریا کھانے کی اباحت کا بیان۔ - باب: گوریا کھانے کی اباحت کا بیان۔ - The book of hunting and slaughtering - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 34 of The book of hunting and slaughtering in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 34 of 38 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏عَنْ صُهَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَامِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ مَا مِنْ إِنْسَانٍ قَتَلَ عُصْفُورًا فَمَا فَوْقَهَا بِغَيْرِ حَقِّهَا، ‏‏‏‏‏‏إِلَّا سَأَلَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْهَا ، ‏‏‏‏‏‏قِيلَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا حَقُّهَا ؟، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ يَذْبَحُهَا فَيَأْكُلُهَا، ‏‏‏‏‏‏وَلَا يَقْطَعُ رَأْسَهَا يَرْمِي بِهَا .
It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr that the Messenger of Allah said: There is no person who kills a small bird or anything larger for no just reason, but Allah, the Mighty and Sublime, will ask him about it. It was said: O Messenger of Allah, what does just reason;' mean? Her said: That you slaughter it and eat it, and do not cut off its head and throw it aside.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی انسان کسی گوریا، یا اس سے بھی زیادہ چھوٹی چڑیا کو ناحق قتل کرے گا، اللہ تعالیٰ اس سے اس کے متعلق سوال کرے گا“، عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! اس کا حق کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”وہ اسے ذبح کرے اور کھائے اور اس کا سر کاٹ کر نہ پھینکے“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ۸۸۲۹)، مسند احمد (۲/۱۶۶، ۱۹۷، ۲۱۰)، سنن الدارمی/الأضاحي ۱۶ (۲۰۲۱)، ویأتي عند المؤلف في الضحایا ۴۲ (برقم: ۴۴۵۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یہ حدیث گرچہ ضعیف ہے، لیکن دیگر دلائل سے گوریا حلال پرندوں میں سے ہے (دیکھئیے پچھلی حدیث)۔
4354
Sahih

Chapters

38
01
باب: شکار کرتے وقت «بسم اللہ» پڑھنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: جس شکار پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اسے کھانے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: غیر سدھائے ہوئے کتے کے شکار کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: اگر کتا شکار کو مار ڈالے تو کیا کرے؟
1 Hadith
06
باب: جب کوئی اپنے کتے کے ساتھ کسی اور کتے کو شریک پائے جس پر اس نے «بسم اللہ» نہ پڑھی ہو؟
1 Hadith
07
باب: جب اپنے کتے کے ساتھ کسی اور کتے کو پائے تو کیا کرے؟
5 Hadith
08
باب: کتا شکار میں سے کچھ کھا لے تو کیا حکم ہے؟
2 Hadith
09
باب: کتوں کو مار ڈالنے کے حکم کا بیان۔
4 Hadith
10
باب: کس قسم کے کتوں کو مارنے کا حکم دیا گیا۔
1 Hadith
11
باب: جس گھر میں کتا ہو وہاں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔
3 Hadith
12
باب: جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
13
باب: شکار کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
14
باب: کھیت کی رکھوالی کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
4 Hadith
15
باب: کتے کی قیمت لینے کی ممانعت کا بیان۔
3 Hadith
16
باب: شکاری کتے کی قیمت لینے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
17
باب: اگر مانوس اور پالتو جانور وحشی ہو جائے تو کیا کرے؟
1 Hadith
18
باب: تیر کھا کر پانی میں گر جانے والے شکار کا بیان۔
2 Hadith
19
باب: شکار تیر کھا کر غائب ہو جائے تو کیا کیا جائے؟
3 Hadith
20
باب: جب شکار سے بدبو آنے لگے تو کیا کرے؟
2 Hadith
21
باب: معراض کا شکار۔
1 Hadith
22
باب: معراض (آڑے نیزہ اور تیر) سے کئے گئے شکار کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: معراض (آڑے نیزہ اور تیر) کی نوک لگے ہوئے شکار کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
24
باب: شکار کا پیچھا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
25
باب: خرگوش کا بیان۔
4 Hadith
26
باب: ضب کا بیان۔
9 Hadith
27
باب: لکڑ بگھا کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: درندہ کھانے کی حرمت کا بیان۔
3 Hadith
29
باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کی اجازت کا بیان۔
4 Hadith
30
باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کی حرمت کا بیان۔
3 Hadith
31
باب: پالتو گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کا بیان۔
9 Hadith
32
باب: نیل گائے کا گوشت کھانے کی اباحت کا بیان۔
3 Hadith
33
باب: مرغی کے گوشت کے حلال ہونے کا بیان۔
3 Hadith
34
باب: گوریا کھانے کی اباحت کا بیان۔
1 Hadith
35
باب: مردہ سمندری جانوروں کی حلت کا بیان۔
5 Hadith
36
باب: مینڈک کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: ٹڈی کا بیان۔
2 Hadith
38
باب: چیونٹیوں کو مارنے کا بیان۔
3 Hadith
No chapter matched that.