Surat un Nahal
16:4
خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ فَاِذَا ہُوَ خَصِیۡمٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۴﴾
He created man from a sperm-drop; then at once, he is a clear adversary.
اس نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا پھر وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا ۔
Every available translation of Surat Yaseen, verse 77, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
اَوَلَمۡ
کیا بھلا نہیں
|
یَرَ
دیکھا
|
الۡاِنۡسَانُ
انسان نے
|
اَنَّا
بےشک ہم
|
خَلَقۡنٰہُ
پیدا کیا ہم نے اسے
|
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
نطفے سے
|
فَاِذَا
تو یکایک
|
ہُوَ
وہ
|
خَصِیۡمٌ
جھگڑالو ہے
|
مُّبِیۡنٌ
کھلم کھلا
|
|
اَوَلَمۡ
اور کیا نہیں
|
یَرَ
دیکھا
|
الۡاِنۡسَانُ
انسان نے
|
اَنَّا
یقینا ًہم نے
|
خَلَقۡنٰہُ
پیدا کیا ہم نے اسے
|
مِنۡ نُّطۡفَۃٍ
نطفے سے
|
فَاِذَا
تو اچانک
|
ہُوَ
وہ
|
خَصِیۡمٌ
جھگڑا کرنے والا ہے
|
مُّبِیۡنٌ
کھلم کهلا
|
Does man not consider that We created him from a [mere] sperm-drop - then at once he is a clear adversary?
کیا انسان کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا ہے؟ پھر یکایک وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا ۔
کیا انسان دیکھتا نہیں کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا ہے پھر وہ (حقائق سے اعراض کرکے) صریح جھگڑالو بن گیا۔
اورکیا انسان نے دیکھا نہیں کہ یقیناہم نے اُسے نطفے سے پیدا کیا؟ اچانک وہ کھلم کھلا جھگڑا کرنے والاہے۔
And did man not see that We have created him from a drop of semen? Then suddenly he stood as an open adversary (to Us).
کیا دیکھتا نہیں انسان کہ ہم نے اس کو بنایا ایک قطرہ سے پھر تب ہی وہ ہوگیا جھگڑنے بولنے والا
تو کیا انسان نے دیکھا نہیں کہ ہم نے اسے بنایا ہے ایک قطرہ سے تو اب یہ بن گیا ہے کھلا جھگڑنے والا !
Does man not see that We created him of a sperm drop, and lo! he is flagrantly contentious?
کیا 64 انسان دیکھتا نہیں ہے کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا اور پھر وہ صریح جھگڑا لو بن کر کھڑا ہو گیا ؟ 65
اور کیا انسان نے یہ نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا تھا؟ پھر اچانک وہ کھلم کھلا جھگڑا کرنے والا بن گیا ۔
کیا آدمی نے یہ نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفے سے بنایا (پانی کے چند قطروں سے) پھر (اتنا بڑا ہو کر) وہ (ہم ہی سے) کھلم کھلا جھگڑنے لگا 4
کیا انسان یہ نہیں دیکھتا کہ ہم نے اس کو ایک نطفہ سے پیدا فرمایا ، پھر وہ اعلانیہ جھگڑنے لگا
کیا انسان نہیں دیکھتا کہ ہم نے اس کو ایک نطفہ ( ایک بوند) سے پیدا کیا ہے۔ پھر وہ کھلم کھلا جھگڑا لو بن گیا
کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا۔ پھر وہ تڑاق پڑاق جھگڑنے لگا
Beholdest not man that We have created him from a sperm? Yet lo! he is a manifest disputer?
کیا انسان کی نظر میں اس پر نہیں کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا سو وہ ایک کھلا ہوا معترض بن بیٹھا
کیا انسان نے غور نہیں کیا کہ ہم نے اس کو پانی کی ایک بوند سے پیدا کیا تو وہ ایک کھلا ہوا حریف بن کر اٹھ کھڑا ہوا؟
کیا انسان نے یہ نہیں دیکھا کہ بے شک ہم نے اسے نطفے سے پیدا فرمایا پھر اچانک وہ صاف جھگڑنے والا بن گیا
کیا انسان نے نہیں دیکھا کہ ہم نے اس کو نطفے سے پیدا کیا پھر وہ صریح جھگڑنے والا ہوگیا۔
کیا انسان نے کبھی اس پر غور نہیں کیا کہ ہم ہی نے پیدا کیا اس کو ایک (حقیر و مہین) نطفے سے پھر وہ (حق کے بارے میں ہی) کھلم کھلا جھگڑالو بن کر کھڑا ہوگیا
کیا انسان دیکھتانہیں کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا پھروہ کھلاجھگڑالوبن گیا
اور کیا آدمی نے نہ دیکھا کہ ہم نے اسے پانی کی بوند سے بنایا جبھی وہ صریح جھگڑالو ہے ( ف۱۰۲ )
کیا انسان نے یہ نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے ایک تولیدی قطرہ سے پیدا کیا ، پھر بھی وہ کھلے طور پر سخت جھگڑالو بن گیا
کیا انسان یہ نہیں دیکھتا ( اس پر غور نہیں کرتا ) کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا ہے سو وہ یکایک ( ہمارا ) کھلا ہوا مخالف بن گیا ۔
Doth not man see that it is We Who created him from sperm? yet behold! he (stands forth) as an open adversary!
Has the human being not considered that We have created him from a drop of fluid. He is openly quarrelsome.
Does not man see that We have created him from Nutfah. Yet behold he (stands forth) as an open opponent.
Does not man see that We have created him from the small seed? Then lo! he is an open disputant.
Hath not man seen that We have created him from a drop of seed? Yet lo! he is an open opponent.
क्या (इनकार करने वाले) मनुष्य को नहीं देखा कि हम ने उसे वीर्य से पैदा किया? फिर क्या देखते हैं कि वह प्रत्क्षय विरोधी झगड़ालू बन गया
کیا آدمی کو یہ معلوم نہیں کہ ہم نے اس کو نطفہ سے پیدا کیا سو وہ علانیہ اعتراض کرنے لگا۔
کیا انسان دیکھتا نہیں ہے کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا اور پھر وہ واضح طور پر جھگڑالو بن جاتا ہے
کیا انسان دیکھتا نہیں ہے کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا اور پھر وہ صریح جھگڑالوبن کر کھڑا ہوگیا ؟
کیا انسان کو اس کا علم نہیں ہے کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا سو اچانک وہ علانیہ طور پر جھگڑالو ہوگیا۔
کیا دیکھتا نہیں انسان کہ ہم نے اس کو بنایا ایک قطرہ سے پھر تبھی وہ ہوگیا جھگڑنے بولنے والا
کیا انسان یہ نہیں جانتا کہ ہم نے اس کو ایک حقیر نطفہ سے پیدا کیا ہے۔ پھر ناگہاں وہ علانیہ ایک جھگڑا کرنے والا بن گیا