TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

تطبیق یعنی رکوع میں ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھنے کا بیان۔ - تطبیق یعنی رکوع میں ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھنے کا بیان۔ - The book of the at-tatbiq (clasping one's hands together) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 1 of The book of the at-tatbiq (clasping one's hands together) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 1 of 98 · 3 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ شُعْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏يُحَدِّثُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلْقَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَالْأَسْوَدِ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُمَا كَانَا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ فِي بَيْتِهِ فَقَالَ:‏‏‏‏ أَصَلَّى هَؤُلاءِ ؟. قُلْنَا:‏‏‏‏ نَعَمْ، ‏‏‏‏‏‏فَأَمَّهُمَا وَقَامَ بَيْنَهُمَا بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلا إِقَامَةٍ قَالَ:‏‏‏‏ إِذَا كُنْتُمْ ثَلَاثَةً فَاصْنَعُوا هَكَذَا وَإِذَا كُنْتُمْ أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ فَلْيَؤُمَّكُمْ أَحَدُكُمْ وَلْيَفْرِشْ كَفَّيْهِ عَلَى فَخْذَيْهِ فَكَأَنَّمَا أَنْظُرُ إِلَى اخْتِلَافِ أَصَابِعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
It was narrated from 'Alqamah and Al-Aswad that: They were with 'Abdullah in his house and he said: Have these people prayed? We said: Yes. So he led them in prayer and stood between them, with no Adhan and no Iqamah, and said: If you are three then do this, and if you are more than that then let one of you lead the others in prayer, and let him lay his hands on his thighs. It is as if I can see the fingers of the Messenger of Allah (ﷺ), interlaced.'
علقمہ اور اسود سے روایت ہے کہ وہ دونوں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان کے گھر میں تھے، تو انہوں نے پوچھا: کیا ان لوگوں نے نماز پڑھ لی؟ ہم نے کہا: ہاں! تو انہوں نے بغیر اذان و اقامت کے دونوں کی امامت کی، اور ان دونوں کے درمیان میں کھڑے ہوئے، اور کہنے لگے: جب تم تین ہو تو ایسے ہی کرو، اور جب تم اس سے زیادہ ہو تو تم میں کا ایک شخص تمہاری امامت کرے، اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنی دونوں رانوں پر بچھا لے، گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں پیوست دیکھ رہا ہوں ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۷۲۰ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: یہاں اختصار ہے، صحیح مسلم کی روایت میں ہے «واذا کنتم أکثر من ذلک، فلیؤمکم أحدکم، وإذا رکع أحدکم فلیفرش ذراعیہ علی فخذیہ، ولیجنأ ولیطبق بین کفیہ، فلَکَأَني أنظر إلی اختلاف أصابع رسول اللہ»  یعنی جب تم تین سے زائد ہو تو تم میں سے ایک آگے بڑھ کر امامت کرے، اور جب رکوع کرے تو اپنے دونوں بازو اپنی دونوں رانوں پر بچھا لے، اور رکوع میں جائے اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں پیوست کرے، اور انہیں اپنے دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھ لے، گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں پیوست دیکھ رہا ہوں، اس کو تطبیق کہتے ہیں اور یہ منسوخ ہے، دیکھئیے رقم:۱۰۳۳۔
1030
Sahih
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الرُّبَاطِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا عَمْرٌو وَهُوَ ابْنُ أَبِي قَيْسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِالزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَسْوَدِ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلْقَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ صَلَّيْنَا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ فِي بَيْتِهِ فَقَامَ بَيْنَنَا فَوَضَعْنَا أَيْدِيَنَا عَلَى رُكَبِنَا فَنَزَعَهَا فَخَالَفَ بَيْنَ أَصَابِعِنَا وَقَالَ:‏‏‏‏ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ .
It was narrated that 'Alqamah and Al-Aswad said: We prayed with Abdullah bin Mas'ud in his house. He stood between us and we placed our hands on our knees, but he took them off and made us interlace our fingers, and said: I saw the Messenger of Allah (ﷺ) do that.'
اسود اور علقمہ کہتے ہیں کہ ہم نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان کے گھر میں نماز پڑھی، وہ ہمارے درمیان کھڑے ہوئے، ہم نے اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں پر رکھ لیا، تو انہوں نے اسے وہاں سے ہٹا دیا اور ہمارے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں پیوست کر دیں، اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۷۲۱ (صحیح)
1031
Sahih
أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَلْقَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ عَلَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ فَقَامَ فَكَبَّرَ فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ طَبَّقَ يَدَيْهِ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ وَرَكَعَ فَبَلَغَ ذَلِكَ سَعْدًا فَقَالَ:‏‏‏‏ صَدَقَ أَخِي قَدْ كُنَّا نَفْعَلُ هَذَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أُمِرْنَا بِهَذَا يَعْنِي الْإِمْسَاكَ بِالرُّكَبِ.
It was narrated that Abdullah said: The Messenger of Allah (ﷺ) taught us the prayer. He stood up and said the takbir, and when he wanted to bow, he put his hands together and put his hands between his knees and bowed. News of that reached Sa'd and he said: My brother has spoken the truth. We used to do that, then we were commanded to do this, meaning to hold the knees.
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز سکھائی، آپ کھڑے ہوئے اور آپ نے اللہ اکبر کہا، تو جب آپ نے رکوع کرنا چاہا تو اپنے ہاتھوں کو ملا کر اپنے دونوں گھٹنوں کے بیچ کر لیا، اور رکوع کیا، یہ بات سعد رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوئی تو انہوں نے کہا: میرے بھائی نے سچ کہا، ہم پہلے ایسا ہی کرتے تھے، پھر ہمیں اس کا یعنی ہاتھوں سے گھٹنوں کو پکڑنے کا حکم دیا گیا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۱۱۸ (۷۴۷)، (تحفة الأشراف: ۹۴۶۹)، مسند احمد ۱/۴۱۸ (صحیح)
1032
Sahih

Chapters

98
01
تطبیق یعنی رکوع میں ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھنے کا بیان۔
3 Hadith
02
تطبیق کی منسوخی کا بیان۔
2 Hadith
03
رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنے کا بیان۔
2 Hadith
04
رکوع میں دونوں ہتھیلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
05
رکوع میں دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
06
رکوع میں ہاتھ کو بغل سے جدا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
07
رکوع میں پیٹھ اور سر کے برابر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
08
رکوع میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
5 Hadith
09
باب: رکوع میں رب تعالیٰ کی عظمت بیان کرنے کا بیان۔
1 Hadith
10
رکوع کی دعا (ذکر) کا بیان۔
1 Hadith
11
رکوع کی ایک اور دعا (ذکر) کا بیان۔
4 Hadith
12
رکوع کی ایک اور دعا کا بیان۔
2 Hadith
13
رکوع میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
14
رکوع اچھی طرح کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
15
رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
16
رکوع سے اٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کو کانوں کی لو کے برابر اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
17
رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے بالمقابل اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
18
رفع یدین نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
19
جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
20
مقتدی جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
21
ربنا ولک الحمد» کہنے کا بیان۔
2 Hadith
22
رکوع سے اٹھنے اور سجدہ کرنے کے درمیان قیام کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
23
رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد قیام میں کیا پڑھے ؟
4 Hadith
24
رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
25
نماز فجر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
4 Hadith
26
ظہر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
27
نماز مغرب میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
دعائے قنوت میں لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
29
دعائے قنوت میں منافقین پر لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
30
قنوت (قنوت نازلہ) چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
31
کنکریوں پر سجدہ کرنے کے لیے انہیں ٹھنڈا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
سجدہ کرنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
33
سجدہ کے لیے (زمین پر) کیسے جھکے ؟
1 Hadith
34
سجدہ کرتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
3 Hadith
35
سجدہ کرتے وقت رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
36
سجدے میں سب سے پہلے زمین پر پہنچنے والے انسانی عضو کا بیان۔
3 Hadith
37
سجدہ میں ہاتھوں کو چہرہ کے ساتھ زمین پر رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
38
کتنے اعضاء پر سجدہ کرے ؟
1 Hadith
39
اعضائے سجود کا بیان۔
1 Hadith
40
پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
41
ناک پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
42
دونوں ہاتھ پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
43
دونوں گھٹنوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
44
دونوں پیر پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
45
سجدے میں دونوں پیر کھڑا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
46
سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو کھلا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
47
سجدہ میں دونوں ہاتھ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
48
سجدہ میں بازووں کو زمین پر نہ بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
49
سجدہ کرنے کا طریقہ۔
5 Hadith
50
سجدہ میں بازو کو پہلو سے الگ رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
51
سجدہ میں اپنی ہیئت درمیانی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
52
سجدے میں پیٹھ سیدھی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
53
نماز میں جلدی میں کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
54
سجدہ میں بال سمیٹنے کی ممانعت۔
1 Hadith
55
سر میں جوڑا بندھے ہوئے نمازی کی مثال۔
1 Hadith
56
سجدے میں کپڑا نہ سمیٹنے کا بیان۔
1 Hadith
57
کپڑوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
58
پورے طور پر سجدہ کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
59
سجدہ میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
60
سجدہ میں دعا میں کوشش کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
61
سجدہ کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
62
سجدہ کی ایک اور دعا کا بیان۔
3 Hadith
63
مذکورہ دعا کی) ایک اور سند کا بیان۔
1 Hadith
64
سجدے کی ایک اور دعا کا بیان۔
1 Hadith
65
مذکورہ دعا کی ایک اور سند کا بیان۔
2 Hadith
66
سجدے کی ایک اور دعا۔
1 Hadith
67
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1130
1 Hadith
68
سجدہ کی ایک اور دعا۔
4 Hadith
69
سجدہ میں تسبیح پڑھنے کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
70
سجدہ میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت۔
1 Hadith
71
اللہ تعالیٰ سے بندہ سجدہ میں سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔
1 Hadith
72
سجدہ کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
73
خالص اللہ کے لیے صرف ایک سجدہ کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
74
سجدہ میں اعضاء کا وہ حصہ جو زمین پر لگتا ہے۔
1 Hadith
75
کیا یہ جائز ہے کہ ایک سجدہ دوسرے سجدہ سے لمبا ہو ؟
1 Hadith
76
سجدہ سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
1 Hadith
77
پہلے سجدہ سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
78
دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
79
دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
80
دونوں سجدوں کے درمیان چہرہ کے سامنے رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
81
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
82
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
83
سجدے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
84
دونوں سجدوں سے اٹھتے وقت بیٹھنے کے لیے سیدھا ہونے کا بیان۔
2 Hadith
85
اٹھتے وقت زمین پر ہاتھ ٹیکنے کا بیان۔
1 Hadith
86
زمین سے ہاتھ کو گھٹنوں سے پہلے اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
87
اٹھنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
88
پہلے تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
89
تشہد میں بیٹھتے وقت پیر کی انگلیوں کے سروں کو قبلہ رخ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
90
پہلے تشہد کے لیے بیٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
91
تشہد میں نگاہ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
92
پہلے تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
93
پہلے تشہد کی کیفیت کا بیان ؟
10 Hadith
94
تشہد کی ایک اور قسم کا بیان۔
2 Hadith
95
ایک اور تشہد کا بیان۔
1 Hadith
96
ایک اور طرح کے تشہد کا بیان۔
1 Hadith
97
پہلے قعدہ کو ہلکا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
98
پہلا تشہد بھول کر چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.