أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ، قال: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ. ح وأَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، قال: سَمِعْتُ أَنَسًا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: واعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَبْسُطْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ انْبِسَاطَ الْكَلْبِ اللَّفْظُ لِإِسْحَاقَ.
It was narrated that Qatadah said:
I heard Anas (narrate) that the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Be moderate in prostration and do not rest your forearms along the ground like a dog.'
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سجدے میں اپنی ہیئت درمیانی رکھو ۱؎ اور تم میں سے کوئی اپنے دونوں ہاتھوں کو کتے کی طرح نہ پھیلائے - یہ الفاظ اسحاق بن راہویہ کے ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: حدیث سعید عن قتادة عن أنس قد تقدم، انظر حدیث رقم: ۱۰۲۹، (تحفة الأشراف: ۱۱۹۷)، وحدیث شعبة عن قتادة عن أنس أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۴۱ (۸۲۲)، صحیح مسلم/الصلاة ۴۵ (۴۹۳)، سنن ابی داود/الصلاة ۱۵۸ (۸۹۷)، سنن الترمذی/الصلاة ۹۰ (۲۷۶)، مسند احمد ۳/۱۱۵، ۱۷۷، ۱۷۹، ۲۰۲، ۲۷۴، ۲۹۱، سنن الدارمی/الصلاة ۷۵ (۱۳۶۱)، (تحفة الأشراف: ۱۲۳۷) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: سجدہ میں اپنی ہیئت درمیانی رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ دونوں ہتھیلیوں کو زمین پر رکھے، اور کہنیوں کو زمین سے اور پیٹ کو ران سے الگ رکھے۔
1111
Sahih