TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

سجدہ کرنے کا طریقہ۔ - سجدہ کرنے کا طریقہ۔ - The book of the at-tatbiq (clasping one's hands together) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 49 of The book of the at-tatbiq (clasping one's hands together) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 49 of 98 · 5 Hadith
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ الْمَرْوَزِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ وَصَفَ لَنَا الْبَرَاءُ السُّجُودَ فَوَضَعَ يَدَيْهِ بِالْأَرْضِ وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ وَقَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ .
It was narrated that Abu Ishaq said: Al-Bara' described the prostration to us. He places his hands on the ground and raised his posterior and said: 'This is what I saw the Messenger of Allah (ﷺ) doing.
ابواسحاق سبیعی کہتے ہیں کہ براء رضی اللہ عنہ نے ہمیں سجدہ کر کے دکھایا تو انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر رکھے، اور اپنی سرین اٹھائے رکھی، اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے ہی کرتے دیکھا ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۱۵۸ (۸۹۶)، مسند احمد ۴/۳۰۳، (تحفة الأشراف: ۱۸۶۴) (ضعیف) (سند میں شریک القاضی حافظے کے کمزور راوی ہیں)
1105
Zaeef
أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْمَرْوَزِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا ابْنُ شُمَيْلٍ هُوَ النَّضْرُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْأَبِي إِسْحَاقَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْبَرَاءِ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى جَخَّى .
It was narrated from Al-Bara' that: When the Messenger of Allah (ﷺ) prayed he would Jakhkha.
براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنے دونوں بازو کھلا رکھتے، اور انہیں اپنے پہلوؤں سے دور رکھتے، اور اپنا پیٹ زمین سے اٹھائے رکھتے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ۱۹۰۲) (صحیح)
1106
Sahih
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا بَكْرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَعْرَجِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ ابْنِ بُحَيْنَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّى يَبْدُوَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ .
It was narrated from Abdullah bin Malik bin Buhainah that: When the Messenger of Allah (ﷺ) prayed he held his arms out so much that the whiteness of his armpits appeared.
عبداللہ بن مالک ابن بحینہ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کے بیچ کشادگی رکھتے، یہاں تک کہ آپ کے بغل کی سفیدی ظاہر ہو جاتی۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۲۷ (۳۹۰)، الأذان ۱۳۰ (۸۰۷)، المناقب ۲۳ (۳۵۶۴)، صحیح مسلم/الصلاة ۴۶ (۴۹۵)، (تحفة الأشراف: ۹۱۵۷)، مسند احمد ۵/۳۴۵ (صحیح)
1107
Sahih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عِمْرَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ لَوْ كُنْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَبْصَرْتُ إِبْطَيْهِ قَالَ أَبُو مِجْلَزٍ:‏‏‏‏ كَأَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ ذَلِكَ لِأَنَّهُ فِي صَلَاةٍ.
It was narrated that Abu Hurairah said: If I were in front of the Messenger of Allah (ﷺ) I would be able to see the whiteness of his armpits. (One of the narrators) Abu Mijlaz said: It is as if he said that because he was praying.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اگر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہوتا تو میں آپ کی دونوں بغل ضرور دیکھتا ہوتا ۱؎۔ ابومجلز کہتے ہیں کہ گویا انہوں نے یہ بات اس وجہ سے کہی ہے کیونکہ وہ نماز میں موجود تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۱۱۸ (۷۴۶)، (تحفة الأشراف: ۱۲۲۱۵) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں اپنے دونوں ہاتھ اس قدر کشادہ رکھتے کہ آپ کی دونوں بغل کی سفیدی دکھائی دیتی۔
1108
Sahih
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَقْرَمَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْأَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُنْتُ أَرَى عُفْرَةَ إِبْطَيْهِ إِذَا سَجَدَ .
It was narrated from 'Ubaidullah bin Abdullah bin Aqram that his father said: I prayed with the Messenger of Allah (ﷺ) and I used to see the whiteness of his armpits when he prostrated.
عبداللہ بن اقرم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، جب آپ سجدہ کرتے تو مجھے آپ کی دونوں بغل کی سفیدی نظر آتی۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصلاة ۸۹ (۲۷۴)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۹ (۸۸۱)، (تحفة الأشراف: ۵۱۴۲)، مسند احمد ۴/۳۵ (صحیح)
1109
Sahih

Chapters

98
01
تطبیق یعنی رکوع میں ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھنے کا بیان۔
3 Hadith
02
تطبیق کی منسوخی کا بیان۔
2 Hadith
03
رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنے کا بیان۔
2 Hadith
04
رکوع میں دونوں ہتھیلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
05
رکوع میں دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
06
رکوع میں ہاتھ کو بغل سے جدا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
07
رکوع میں پیٹھ اور سر کے برابر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
08
رکوع میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
5 Hadith
09
باب: رکوع میں رب تعالیٰ کی عظمت بیان کرنے کا بیان۔
1 Hadith
10
رکوع کی دعا (ذکر) کا بیان۔
1 Hadith
11
رکوع کی ایک اور دعا (ذکر) کا بیان۔
4 Hadith
12
رکوع کی ایک اور دعا کا بیان۔
2 Hadith
13
رکوع میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
14
رکوع اچھی طرح کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
15
رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
16
رکوع سے اٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کو کانوں کی لو کے برابر اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
17
رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے بالمقابل اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
18
رفع یدین نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
19
جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
20
مقتدی جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
21
ربنا ولک الحمد» کہنے کا بیان۔
2 Hadith
22
رکوع سے اٹھنے اور سجدہ کرنے کے درمیان قیام کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
23
رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد قیام میں کیا پڑھے ؟
4 Hadith
24
رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
25
نماز فجر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
4 Hadith
26
ظہر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
27
نماز مغرب میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
دعائے قنوت میں لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
29
دعائے قنوت میں منافقین پر لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
30
قنوت (قنوت نازلہ) چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
31
کنکریوں پر سجدہ کرنے کے لیے انہیں ٹھنڈا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
سجدہ کرنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
33
سجدہ کے لیے (زمین پر) کیسے جھکے ؟
1 Hadith
34
سجدہ کرتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
3 Hadith
35
سجدہ کرتے وقت رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
36
سجدے میں سب سے پہلے زمین پر پہنچنے والے انسانی عضو کا بیان۔
3 Hadith
37
سجدہ میں ہاتھوں کو چہرہ کے ساتھ زمین پر رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
38
کتنے اعضاء پر سجدہ کرے ؟
1 Hadith
39
اعضائے سجود کا بیان۔
1 Hadith
40
پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
41
ناک پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
42
دونوں ہاتھ پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
43
دونوں گھٹنوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
44
دونوں پیر پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
45
سجدے میں دونوں پیر کھڑا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
46
سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو کھلا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
47
سجدہ میں دونوں ہاتھ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
48
سجدہ میں بازووں کو زمین پر نہ بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
49
سجدہ کرنے کا طریقہ۔
5 Hadith
50
سجدہ میں بازو کو پہلو سے الگ رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
51
سجدہ میں اپنی ہیئت درمیانی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
52
سجدے میں پیٹھ سیدھی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
53
نماز میں جلدی میں کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
54
سجدہ میں بال سمیٹنے کی ممانعت۔
1 Hadith
55
سر میں جوڑا بندھے ہوئے نمازی کی مثال۔
1 Hadith
56
سجدے میں کپڑا نہ سمیٹنے کا بیان۔
1 Hadith
57
کپڑوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
58
پورے طور پر سجدہ کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
59
سجدہ میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
60
سجدہ میں دعا میں کوشش کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
61
سجدہ کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
62
سجدہ کی ایک اور دعا کا بیان۔
3 Hadith
63
مذکورہ دعا کی) ایک اور سند کا بیان۔
1 Hadith
64
سجدے کی ایک اور دعا کا بیان۔
1 Hadith
65
مذکورہ دعا کی ایک اور سند کا بیان۔
2 Hadith
66
سجدے کی ایک اور دعا۔
1 Hadith
67
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1130
1 Hadith
68
سجدہ کی ایک اور دعا۔
4 Hadith
69
سجدہ میں تسبیح پڑھنے کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
70
سجدہ میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت۔
1 Hadith
71
اللہ تعالیٰ سے بندہ سجدہ میں سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔
1 Hadith
72
سجدہ کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
73
خالص اللہ کے لیے صرف ایک سجدہ کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
74
سجدہ میں اعضاء کا وہ حصہ جو زمین پر لگتا ہے۔
1 Hadith
75
کیا یہ جائز ہے کہ ایک سجدہ دوسرے سجدہ سے لمبا ہو ؟
1 Hadith
76
سجدہ سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
1 Hadith
77
پہلے سجدہ سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
78
دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
79
دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
80
دونوں سجدوں کے درمیان چہرہ کے سامنے رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
81
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
82
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
83
سجدے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
84
دونوں سجدوں سے اٹھتے وقت بیٹھنے کے لیے سیدھا ہونے کا بیان۔
2 Hadith
85
اٹھتے وقت زمین پر ہاتھ ٹیکنے کا بیان۔
1 Hadith
86
زمین سے ہاتھ کو گھٹنوں سے پہلے اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
87
اٹھنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
88
پہلے تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
89
تشہد میں بیٹھتے وقت پیر کی انگلیوں کے سروں کو قبلہ رخ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
90
پہلے تشہد کے لیے بیٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
91
تشہد میں نگاہ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
92
پہلے تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
93
پہلے تشہد کی کیفیت کا بیان ؟
10 Hadith
94
تشہد کی ایک اور قسم کا بیان۔
2 Hadith
95
ایک اور تشہد کا بیان۔
1 Hadith
96
ایک اور طرح کے تشہد کا بیان۔
1 Hadith
97
پہلے قعدہ کو ہلکا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
98
پہلا تشہد بھول کر چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.