أخبرنا محمد بن رافع قال حدثنا عبد الله بن إبراهيم بن عمر بن كيسان قال حدثني أبي عن وهب بن مأنوس قال سمعت سعيد بن جبير قال سمعت أنس بن مالك يقول: ما رأيت أحدا أشبه صلاة بصلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم من هذا الفتى يعني عمر بن عبد العزيز فحزرنا في ركوعه عشر تسبيحات وفي سجوده عشر تسبيحات .
Anas bin Malik said:
I have never seen anyone whose prayer more closely resembles the prayer of the Messenger of Allah (ﷺ) than this young man- meaning 'Umar bin Abdul-aziz. And we estimated that when bowing he said the Tasbih ten times and when prostrating he said the Tasbih ten times.
سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ میں نے اس نوجوان یعنی عمر بن عبدالعزیز سے بڑھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے مشابہ نماز کسی کی نہیں دیکھی، تو ہم نے ان کے رکوع میں دس تسبیحوں کا، اور سجدے میں بھی دس تسبیحوں کا اندازہ لگایا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة ۱۵۴ (۸۸۸)، (تحفة الأشراف: ۸۵۹)، مسند احمد ۳/۱۶۲، وانظر حدیث رقم: ۹۸۲ (ضعیف) (اس کے راوی ’’وہب‘‘ مجہول الحال ہیں، لیکن ’’عمر بن عبدالعزیز‘‘ کی نماز کے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی نماز سے مشابہ ہونے کی تائید ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی صحیح حدیث ہے (رقم: ۹۸۳) سے ہوتی ہے)
1136
Sahih