TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

سجدہ کی دعا کا بیان۔ - سجدہ کی دعا کا بیان۔ - The book of the at-tatbiq (clasping one's hands together) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 61 of The book of the at-tatbiq (clasping one's hands together) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 61 of 98 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي رِشْدِينَ وَهُوَ كُرَيْبٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ وَبَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَهَا فَرَأَيْتُهُ قَامَ لِحَاجَتِهِ فَأَتَى الْقِرْبَةَ فَحَلَّ شِنَاقَهَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءًا بَيْنَ الْوُضُوءَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَتَى فِرَاشَهُ فَنَامَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَامَ قَوْمَةً أُخْرَى فَأَتَى الْقِرْبَةَ فَحَلَّ شِنَاقَهَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءًا هُوَ الْوُضُوءُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي وَكَانَ يَقُولُ فِي سُجُودِهِ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا وَاجْعَلْ فِي سَمْعِي نُورًا وَاجْعَلْ فِي بَصَرِي نُورًا وَاجْعَلْ مِنْ تَحْتِي نُورًا وَاجْعَلْ مِنْ فَوْقِي نُورًا وَعَنْ يَمِينِي نُورًا وَعَنْ يَسَارِي نُورًا وَاجْعَلْ أَمَامِي نُورًا وَاجْعَلْ خَلْفِي نُورًا وَأَعْظِمْ لِي نُورًا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ نَامَ حَتَّى نَفَخَ فَأَتَاهُ بِلَالٌ فَأَيْقَظَهُ لِلصَّلَاةِ .
It was narrated that Ibn 'Abbas said: I stayed overnight with my maternal aunt Maimunah bin Al-Harith, and the Messenger of Allah (ﷺ) stayed overnight with her. I saw him get up to relieve himself and he went to the waterskin and undid its string, then he performed wudu and that was moderate (in the amount of water used). Then he went to his bed and slept. Then he got up again and went to the waterskin and undid its string, and performed wudu again, like the first time. Then he stood and prayed, and when he prostrated he said: 'Allahummaj'al fi qalbi nuran waj'al fi sami' nuran waj'al fi basri nuran, waj'al min tahti nuran waj'al min fawqi nuran, wa 'an yamii nuran wa 'an yasari nuran waj'al amami nuran, waj'al khalfi nuran wa a'zimli nura (O Allah, place light in my heart, and place light in my hearing, and place light in my seeing, and place light beneath me, and place light above me, and light on my right, and light on my left, and place light behind me, and make the light greater for me.') Then he slept until he started to snore, then Bilal came and woke him up for the prayer.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ ام المؤمنین میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا کے پاس رات گزاری، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس رات کو ان ہی کے پاس رہے، میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ اپنی حاجت کے لیے اٹھے، مشک کے پاس آئے، اور اس کا بندھن کھولا، پھر وضو کیا جو دو وضوؤں کے درمیان تھا،  ( یعنی شرعی وضو نہیں تھا ) ، پھر آپ اپنے بستر پہ آئے، اور سو گئے، پھر دوسری بار اٹھے، مشک کے پاس آئے، اور اس کا بندھن کھولا، پھر وضو کیا یہ ( شرعی )  وضو تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کر نماز پڑھنے لگے، آپ اپنے سجدے میں یہ دعا پڑھ رہے تھے: «اللہم اجعل في قلبي نورا واجعل في سمعي نورا واجعل في بصري نورا واجعل من تحتي نورا واجعل من فوقي نورا وعن يميني نورا وعن يساري نورا واجعل أمامي نورا واجعل خلفي نورا وأعظم لي نورا»  اے اللہ! میرے دل کو منور کر دے، میرے کانوں کو نور  ( روشنی )  سے بھر دے، میری آنکھوں کو روشن کر دے، میرے نیچے نور کر دے، میرے اوپر نور کر دے، میرے دائیں نور کر دے، میرے بائیں نور کر دے، میرے آگے نور کر دے، میرے پیچھے نور کر دے، اور میرے لیے نور کو عظیم کر دے ، پھر آپ سو گئے یہاں تک کہ خراٹے لینے لگے، پھر بلال رضی اللہ عنہ آئے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کے لیے جگایا۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الدعوات ۱۰ (۶۳۱۶)، صحیح مسلم/الحیض ۵ (۳۰۴)، المسافرین ۲۶ (۷۶۳)، سنن ابی داود/الأدب ۱۰۵ (۵۰۴۳)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ۷۱ (۵۰۸)، مسند احمد ۱/۲۳۴، ۲۸۳، ۲۸۴، ۳۴۳، (تحفة الأشراف: ۶۳۵۲) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: حدیث سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دعا آپ نے تہجد کے سجدے میں پڑھی تھی، اس لیے تہجد یا نوافل میں اس طرح کی لمبی دعائیں پڑھے، فرائض میں خصوصاً جب امام ہو تو مختصر دعائیں پڑھے جن میں سے بعض کا تذکرہ آگے آ رہا ہے، ان میں سے معروف دعا «سبحان ربي الأعلیٰ» ہے۔
1122
Sahih

Chapters

98
01
تطبیق یعنی رکوع میں ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھنے کا بیان۔
3 Hadith
02
تطبیق کی منسوخی کا بیان۔
2 Hadith
03
رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنے کا بیان۔
2 Hadith
04
رکوع میں دونوں ہتھیلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
05
رکوع میں دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
06
رکوع میں ہاتھ کو بغل سے جدا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
07
رکوع میں پیٹھ اور سر کے برابر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
08
رکوع میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
5 Hadith
09
باب: رکوع میں رب تعالیٰ کی عظمت بیان کرنے کا بیان۔
1 Hadith
10
رکوع کی دعا (ذکر) کا بیان۔
1 Hadith
11
رکوع کی ایک اور دعا (ذکر) کا بیان۔
4 Hadith
12
رکوع کی ایک اور دعا کا بیان۔
2 Hadith
13
رکوع میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
14
رکوع اچھی طرح کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
15
رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
16
رکوع سے اٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کو کانوں کی لو کے برابر اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
17
رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے بالمقابل اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
18
رفع یدین نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
19
جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
20
مقتدی جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
21
ربنا ولک الحمد» کہنے کا بیان۔
2 Hadith
22
رکوع سے اٹھنے اور سجدہ کرنے کے درمیان قیام کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
23
رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد قیام میں کیا پڑھے ؟
4 Hadith
24
رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
25
نماز فجر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
4 Hadith
26
ظہر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
27
نماز مغرب میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
دعائے قنوت میں لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
29
دعائے قنوت میں منافقین پر لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
30
قنوت (قنوت نازلہ) چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
31
کنکریوں پر سجدہ کرنے کے لیے انہیں ٹھنڈا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
سجدہ کرنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
33
سجدہ کے لیے (زمین پر) کیسے جھکے ؟
1 Hadith
34
سجدہ کرتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
3 Hadith
35
سجدہ کرتے وقت رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
36
سجدے میں سب سے پہلے زمین پر پہنچنے والے انسانی عضو کا بیان۔
3 Hadith
37
سجدہ میں ہاتھوں کو چہرہ کے ساتھ زمین پر رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
38
کتنے اعضاء پر سجدہ کرے ؟
1 Hadith
39
اعضائے سجود کا بیان۔
1 Hadith
40
پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
41
ناک پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
42
دونوں ہاتھ پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
43
دونوں گھٹنوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
44
دونوں پیر پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
45
سجدے میں دونوں پیر کھڑا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
46
سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو کھلا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
47
سجدہ میں دونوں ہاتھ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
48
سجدہ میں بازووں کو زمین پر نہ بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
49
سجدہ کرنے کا طریقہ۔
5 Hadith
50
سجدہ میں بازو کو پہلو سے الگ رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
51
سجدہ میں اپنی ہیئت درمیانی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
52
سجدے میں پیٹھ سیدھی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
53
نماز میں جلدی میں کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
54
سجدہ میں بال سمیٹنے کی ممانعت۔
1 Hadith
55
سر میں جوڑا بندھے ہوئے نمازی کی مثال۔
1 Hadith
56
سجدے میں کپڑا نہ سمیٹنے کا بیان۔
1 Hadith
57
کپڑوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
58
پورے طور پر سجدہ کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
59
سجدہ میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
60
سجدہ میں دعا میں کوشش کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
61
سجدہ کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
62
سجدہ کی ایک اور دعا کا بیان۔
3 Hadith
63
مذکورہ دعا کی) ایک اور سند کا بیان۔
1 Hadith
64
سجدے کی ایک اور دعا کا بیان۔
1 Hadith
65
مذکورہ دعا کی ایک اور سند کا بیان۔
2 Hadith
66
سجدے کی ایک اور دعا۔
1 Hadith
67
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1130
1 Hadith
68
سجدہ کی ایک اور دعا۔
4 Hadith
69
سجدہ میں تسبیح پڑھنے کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
70
سجدہ میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت۔
1 Hadith
71
اللہ تعالیٰ سے بندہ سجدہ میں سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔
1 Hadith
72
سجدہ کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
73
خالص اللہ کے لیے صرف ایک سجدہ کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
74
سجدہ میں اعضاء کا وہ حصہ جو زمین پر لگتا ہے۔
1 Hadith
75
کیا یہ جائز ہے کہ ایک سجدہ دوسرے سجدہ سے لمبا ہو ؟
1 Hadith
76
سجدہ سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
1 Hadith
77
پہلے سجدہ سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
78
دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
79
دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
80
دونوں سجدوں کے درمیان چہرہ کے سامنے رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
81
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
82
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
83
سجدے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
84
دونوں سجدوں سے اٹھتے وقت بیٹھنے کے لیے سیدھا ہونے کا بیان۔
2 Hadith
85
اٹھتے وقت زمین پر ہاتھ ٹیکنے کا بیان۔
1 Hadith
86
زمین سے ہاتھ کو گھٹنوں سے پہلے اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
87
اٹھنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
88
پہلے تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
89
تشہد میں بیٹھتے وقت پیر کی انگلیوں کے سروں کو قبلہ رخ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
90
پہلے تشہد کے لیے بیٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
91
تشہد میں نگاہ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
92
پہلے تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
93
پہلے تشہد کی کیفیت کا بیان ؟
10 Hadith
94
تشہد کی ایک اور قسم کا بیان۔
2 Hadith
95
ایک اور تشہد کا بیان۔
1 Hadith
96
ایک اور طرح کے تشہد کا بیان۔
1 Hadith
97
پہلے قعدہ کو ہلکا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
98
پہلا تشہد بھول کر چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.