TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

سجدہ میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت۔ - سجدہ میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت۔ - The book of the at-tatbiq (clasping one's hands together) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 70 of The book of the at-tatbiq (clasping one's hands together) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 70 of 98 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ أَبُو يَحْيَى بِمَكَّةَ وَهُوَ بَصْرِيٌّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبِي، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عَلِيَّ بْنَ يَحْيَى بْنِ خَلَّادِ بْنِ مَالِكِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَالِكٍ حَدَّثَهُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمِّهِ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ وَنَحْنُ حَوْلَهُ إِذْ دَخَلَ رَجُلٌ فَأَتَى الْقِبْلَةَ فَصَلَّى فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ جَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى الْقَوْمِ فَقَالَ لَهُ:‏‏‏‏ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ وَعَلَيْكَ اذْهَبْ فَصَلِّ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ فَذَهَبَ فَصَلَّى فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمُقُ صَلَاتَهُ وَلَا يَدْرِي مَا يَعِيبُ مِنْهَا فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ جَاءَ فَسَلَّمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى الْقَوْمِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ وَعَلَيْكَ اذْهَبْ فَصَلِّ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ فَأَعَادَهَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا فَقَالَ الرَّجُلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا عِبْتَ مِنْ صَلَاتِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهَا لَمْ تَتِمَّ صَلَاةُ أَحَدِكُمْ حَتَّى يُسْبِغَ الْوُضُوءَ كَمَا أَمَرَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فَيَغْسِلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ وَيَمْسَحَ بِرَأْسِهِ وَرِجْلَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ثُمَّ يُكَبِّرَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَيَحْمَدَهُ وَيُمَجِّدَهُ قَالَ هَمَّامٌ وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ وَيَحْمَدَ اللَّهَ وَيُمَجِّدَهُ وَيُكَبِّرَهُ قَالَ فَكِلَاهُمَا قَدْ سَمِعْتُهُ يَقُولُ قَالَ وَيَقْرَأَ مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ مِمَّا عَلَّمَهُ اللَّهُ وَأَذِنَ لَهُ فِيهِ ثُمَّ يُكَبِّرَ وَيَرْكَعَ حَتَّى تَطْمَئِنَّ مَفَاصِلُهُ وَتَسْتَرْخِيَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَقُولَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَسْتَوِيَ قَائِمًا حَتَّى يُقِيمَ صُلْبَهُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يُكَبِّرَ وَيَسْجُدَ حَتَّى يُمَكِّنَ وَجْهَهُ وَقَدْ سَمِعْتُهُ يَقُولُ جَبْهَتَهُ حَتَّى تَطْمَئِنَّ مَفَاصِلُهُ وَتَسْتَرْخِيَ وَيُكَبِّرَ فَيَرْفَعَ حَتَّى يَسْتَوِيَ قَاعِدًا عَلَى مَقْعَدَتِهِ وَيُقِيمَ صُلْبَهُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يُكَبِّرَ فَيَسْجُدَ حَتَّى يُمَكِّنَ وَجْهَهُ وَيَسْتَرْخِيَ فَإِذَا لَمْ يَفْعَلْ هَكَذَا لَمْ تَتِمَّ صَلَاتُهُ .
It was narrated that Rifa'ah bin Rafi' said: While the Messenger of Allah (ﷺ) was sitting with us around him, a man came in, turned towards the Qiblah and prayed. When he had finished his prayer, he came and greeted the Messenger of Allah (ﷺ) and the people with Salam. The Messenger of Allah (ﷺ) said to him: 'And also to you. Go and pray, for you have not prayed.' So he went and prayed, and the Messenger of Allah (ﷺ) started watching him, and he (the man) did not know what was wrong with it. When he had finished the prayer, he came and greeted the Messenger of Allah (ﷺ) and the people with salam. The Messenger of Allah (ﷺ) said to him: 'And also to you. Go and pray, for you have not prayed.' He repeated it two or three times, then the man said: 'O Messenger of Allah, what is wrong with my prayer?' The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'The prayer of any of you is not complete unless he performs wudu properly as enjoined by Allah, the Mighty and Sublime. So he should wash his face, his arms up to the elbows, and wipe his head, and (wash) his feet up to the ankles. Then he should magnify Allah (SWT) and praise Him and glorify Him.' - (One of the narrators) Hammam said: I heard him say: 'He should praise Allah and glorify Him and magnify Him. He said: I heard both of them. - He (the Prophet (ﷺ)) said: 'He should recite whatever is easy for him of the Quran that Allah has taught him and permitted him in it (the prayer). Then he should say the Takbir and bow until his joints settle and he is relaxed. Then he should say: 'Sami Allahu liman hamidah (Allah hears the one who praises Him)' and stand up straight until his backbone is straight (and at ease). Then he should say Takbir and prostrate until he has placed his face firmly on the ground. I heard him say: his forehead, until his joints settle and he is relaxed. Then he should say the Takbir and sit up until his backbone is straight (and at ease). Then he should prostrate until he has placed his face firmly on the ground and he is relaxed. If he does not do that then he has not completed his prayer.
رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے تھے، اور ہم لوگ آپ کے اردگرد تھے، اتنے میں ایک شخص آیا اور وہ قبلہ رخ ہو کر نماز پڑھنے لگا، جب وہ اپنی نماز پوری کر چکا تو آیا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگوں کو سلام کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا:  تم پر بھی سلامتی ہو، جاؤ پھر سے نماز پڑھو، کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی ، تو وہ گیا، اور اس نے جا کر پھر سے نماز پڑھی، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی نماز کو کنکھیوں سے دیکھ رہے تھے لیکن وہ یہ جان نہیں رہا تھا کہ اس میں وہ کیا غلطی کر رہا ہے؟ تو جب وہ اپنی نماز پوری کر چکا تو آیا، اور اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگوں کو سلام کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر اس سے فرمایا:  تم پر بھی سلامتی ہو، جاؤ پھر سے نماز پڑھو، کیونکہ تم نے نماز نہیں پڑھی ، چنانچہ اس نے دو یا تین بار نماز دہرائی، پھر اس شخص نے پوچھا: اللہ کے رسول! میری نماز میں آپ نے کیا خامی پائی ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  تم میں سے کسی کی نماز پوری نہیں ہوتی جب تک کہ وہ اچھی طرح وضو نہ کر لے جس طرح اللہ تعالیٰ نے اس کے کرنے کا حکم دیا ہے، وہ اپنا چہرہ دھوئے، اپنے دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھوئے، اپنے سر کا مسح کرے، اور اپنے دونوں پیر ٹخنوں سمیت دھوئے، پھر اللہ تعالیٰ کی بڑائی کرے  ( یعنی تکبیر تحریمہ کہے )  اور اس کی حمد و ثناء اور بزرگی بیان کرے   ( یعنی دعائے ثناء پڑھے ) ۔ ہمام کہتے ہیں: میں نے اسحاق کو «ويحمد اللہ ويمجده ويكبره» بھی کہتے سنا ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے دونوں طرح سے انہیں کہتے سنا ہے۔ آگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اور قرآن میں سے حسب توفیق اور مرضی الٰہی جو آسان ہو پڑھے، پھر  اللہ اکبر  کہے، اور رکوع کرے یہاں تک کہ اس کے تمام جوڑ اپنی جگہ آ جائیں، اور ڈھیلے پڑ جائیں، پھر «سمع اللہ لمن حمده» کہے، پھر سیدھا کھڑا ہو جائے یہاں تک اس کی پیٹھ برابر ہو جائے، پھر  اللہ اکبر  کہے، اور سجدہ کرے یہاں تک کہ وہ اپنا چہرہ زمین پر ٹکا دے ،  ( میں نے اسحاق کو  اپنی پیشانی بھی  کہتے سنا ہے ) ،  اور تمام جوڑ اپنی جگہ آ جائیں اور ڈھیلے پڑ جائیں، پھر اللہ اکبر کہے، اور اپنا سر اٹھائے یہاں تک کہ اپنی سرین پر سیدھا ہو کر بیٹھ جائے، اور اپنی پیٹھ سیدھی کر لے، پھر  اللہ اکبر  کہے، اور سجدہ کرے یہاں تک کہ وہ اپنا چہرہ زمین سے اچھی طرح ٹکا دے، اور ڈھیلا پڑ جائے، اگر اس نے اس طرح نہیں کیا تو اس کی نماز پوری نہیں ہوئی  ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۶۶۸، ویأتي برقم: ۱۳۱۴ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: مؤلف نے اس سے سجدے میں تسبیحات نہ پڑھنے پر استدلال اس طرح کیا ہے کہ اس میں تسبیحات کا ذکر نہیں ہے، مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں دیگر بہت سی واجبات کا بھی ذکر نہیں کیا ہے، یہاں صرف تعدیل ارکان پر توجہ دلانا مقصود ہے۔
1137
Sahih

Chapters

98
01
تطبیق یعنی رکوع میں ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کر دونوں گھٹنوں کے بیچ میں رکھنے کا بیان۔
3 Hadith
02
تطبیق کی منسوخی کا بیان۔
2 Hadith
03
رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنے کا بیان۔
2 Hadith
04
رکوع میں دونوں ہتھیلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
05
رکوع میں دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
06
رکوع میں ہاتھ کو بغل سے جدا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
07
رکوع میں پیٹھ اور سر کے برابر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
08
رکوع میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
5 Hadith
09
باب: رکوع میں رب تعالیٰ کی عظمت بیان کرنے کا بیان۔
1 Hadith
10
رکوع کی دعا (ذکر) کا بیان۔
1 Hadith
11
رکوع کی ایک اور دعا (ذکر) کا بیان۔
4 Hadith
12
رکوع کی ایک اور دعا کا بیان۔
2 Hadith
13
رکوع میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
14
رکوع اچھی طرح کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
15
رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
16
رکوع سے اٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کو کانوں کی لو کے برابر اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
17
رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو کندھوں کے بالمقابل اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
18
رفع یدین نہ کرنے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
19
جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
20
مقتدی جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے ؟
2 Hadith
21
ربنا ولک الحمد» کہنے کا بیان۔
2 Hadith
22
رکوع سے اٹھنے اور سجدہ کرنے کے درمیان قیام کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
23
رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد قیام میں کیا پڑھے ؟
4 Hadith
24
رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
25
نماز فجر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
4 Hadith
26
ظہر میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
27
نماز مغرب میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
28
دعائے قنوت میں لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
29
دعائے قنوت میں منافقین پر لعنت بھیجنے کا بیان۔
1 Hadith
30
قنوت (قنوت نازلہ) چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
31
کنکریوں پر سجدہ کرنے کے لیے انہیں ٹھنڈا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
32
سجدہ کرنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
33
سجدہ کے لیے (زمین پر) کیسے جھکے ؟
1 Hadith
34
سجدہ کرتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
3 Hadith
35
سجدہ کرتے وقت رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
36
سجدے میں سب سے پہلے زمین پر پہنچنے والے انسانی عضو کا بیان۔
3 Hadith
37
سجدہ میں ہاتھوں کو چہرہ کے ساتھ زمین پر رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
38
کتنے اعضاء پر سجدہ کرے ؟
1 Hadith
39
اعضائے سجود کا بیان۔
1 Hadith
40
پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
41
ناک پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
42
دونوں ہاتھ پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
43
دونوں گھٹنوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
44
دونوں پیر پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
45
سجدے میں دونوں پیر کھڑا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
46
سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو کھلا رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
47
سجدہ میں دونوں ہاتھ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
48
سجدہ میں بازووں کو زمین پر نہ بچھانے کا بیان۔
1 Hadith
49
سجدہ کرنے کا طریقہ۔
5 Hadith
50
سجدہ میں بازو کو پہلو سے الگ رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
51
سجدہ میں اپنی ہیئت درمیانی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
52
سجدے میں پیٹھ سیدھی رکھنے کا بیان۔
1 Hadith
53
نماز میں جلدی میں کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
54
سجدہ میں بال سمیٹنے کی ممانعت۔
1 Hadith
55
سر میں جوڑا بندھے ہوئے نمازی کی مثال۔
1 Hadith
56
سجدے میں کپڑا نہ سمیٹنے کا بیان۔
1 Hadith
57
کپڑوں پر سجدہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
58
پورے طور پر سجدہ کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
59
سجدہ میں قرآن پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
60
سجدہ میں دعا میں کوشش کرنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
61
سجدہ کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
62
سجدہ کی ایک اور دعا کا بیان۔
3 Hadith
63
مذکورہ دعا کی) ایک اور سند کا بیان۔
1 Hadith
64
سجدے کی ایک اور دعا کا بیان۔
1 Hadith
65
مذکورہ دعا کی ایک اور سند کا بیان۔
2 Hadith
66
سجدے کی ایک اور دعا۔
1 Hadith
67
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1130
1 Hadith
68
سجدہ کی ایک اور دعا۔
4 Hadith
69
سجدہ میں تسبیح پڑھنے کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
70
سجدہ میں دعا نہ پڑھنے کی رخصت۔
1 Hadith
71
اللہ تعالیٰ سے بندہ سجدہ میں سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔
1 Hadith
72
سجدہ کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
73
خالص اللہ کے لیے صرف ایک سجدہ کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
74
سجدہ میں اعضاء کا وہ حصہ جو زمین پر لگتا ہے۔
1 Hadith
75
کیا یہ جائز ہے کہ ایک سجدہ دوسرے سجدہ سے لمبا ہو ؟
1 Hadith
76
سجدہ سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
1 Hadith
77
پہلے سجدہ سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
78
دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین نہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
79
دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
80
دونوں سجدوں کے درمیان چہرہ کے سامنے رفع یدین کرنے کا بیان۔
1 Hadith
81
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
82
دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار کا بیان۔
1 Hadith
83
سجدے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
84
دونوں سجدوں سے اٹھتے وقت بیٹھنے کے لیے سیدھا ہونے کا بیان۔
2 Hadith
85
اٹھتے وقت زمین پر ہاتھ ٹیکنے کا بیان۔
1 Hadith
86
زمین سے ہاتھ کو گھٹنوں سے پہلے اٹھانے کا بیان۔
1 Hadith
87
اٹھنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان۔
2 Hadith
88
پہلے تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت کا بیان ؟
1 Hadith
89
تشہد میں بیٹھتے وقت پیر کی انگلیوں کے سروں کو قبلہ رخ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
90
پہلے تشہد کے لیے بیٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کے رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
91
تشہد میں نگاہ رکھنے کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
92
پہلے تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان۔
1 Hadith
93
پہلے تشہد کی کیفیت کا بیان ؟
10 Hadith
94
تشہد کی ایک اور قسم کا بیان۔
2 Hadith
95
ایک اور تشہد کا بیان۔
1 Hadith
96
ایک اور طرح کے تشہد کا بیان۔
1 Hadith
97
پہلے قعدہ کو ہلکا کرنے کا بیان۔
1 Hadith
98
پہلا تشہد بھول کر چھوڑ دینے کا بیان۔
2 Hadith
No chapter matched that.