TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

عیدین کے لیے زیب و زینت کا بیان۔ - عیدین کے لیے زیب و زینت کا بیان۔ - The book of the prayer for the two 'eids - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 5 of The book of the prayer for the two 'eids in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 5 of 36 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ،‏‏‏‏ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ،‏‏‏‏ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْسَالِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ وَجَدَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حُلَّةً مِنْ إِسْتَبْرَقٍ بِالسُّوقِ فَأَخَذَهَا، ‏‏‏‏‏‏فَأَتَى بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ،‏‏‏‏ ابْتَعْ هَذِهِ فَتَجَمَّلْ بِهَا لِلْعِيدِ وَالْوَفْدِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّمَا هَذِهِ لِبَاسُ مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ،‏‏‏‏ أَوْ إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذِهِ مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ ،‏‏‏‏ فَلَبِثَ عُمَرُ مَا شَاءَ اللَّهُ،‏‏‏‏ ثُمَّ أَرْسَلَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجُبَّةِ دِيبَاجٍ،‏‏‏‏ فَأَقْبَلَ بِهَا حَتَّى جَاءَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ،‏‏‏‏ قُلْتَ:‏‏‏‏ إِنَّمَا هَذِهِ لِبَاسُ مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ،‏‏‏‏ ثُمَّ أَرْسَلْتَ إِلَيَّ بِهَذِهِ،‏‏‏‏ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ بِعْهَا وَتُصِبْ بِهَا حَاجَتَكَ .
It was narrated from Salim that: His father said: Umar bin A-Khattab, may Allah be pleased with him, found a Hullah of Istibraq in the market. He took it and brought it to the Messenger of Allah (ﷺ) and said: 'O Messenger of Allah (ﷺ), why don't you buy this and adorn yourself with it for the two 'Eids and when (meeting) the delegations?' The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'This is the clothing of one who has no share in the Hereafter,' or: 'This is worn by one who has no share in the Hereafter.' Then as much time passed as Allah (SWT) willed, then the Messenger of Allah (ﷺ) sent to Umar a garment made of Dibaj. He brought it to the Messenger of Allah (ﷺ) and said: 'O Messenger of Allah, you said that this is the clothing of one who has no share in the Hereafter, then you sent this to me?' The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Sell it and use the money for whatever you need.'
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بازار میں موٹے ریشمی کپڑے کا ایک جوڑا  ( بکتے ہوئے )  پایا، تو اسے لیا، اور اسے لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، اور آپ سے عرض کیا: اللہ کے رسول! اسے خرید لیں، اور عید کے لیے اور وفود سے ملتے وقت اسے پہنیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  یہ اس شخص کا لباس ہے جس کا  ( آخرت میں )  کوئی حصہ نہ ہو گا، یا اسے تو وہی پہنے گا جس کا  ( آخرت میں )  کوئی حصہ نہ ہو گا ، تو عمر رضی اللہ عنہ ٹھہرے رہے جب تک اللہ نے چاہا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے پاس باریک ریشمی کپڑے کا ایک جبہ بھیجا، تو وہ اسے لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، اور عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا تھا کہ یہ اس شخص کا لباس ہے جس کا  ( آخرت میں )  کوئی حصہ نہیں، پھر آپ نے اسے میرے پاس بھیج دیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اسے بیچ دو، اور اس سے اپنی ضرورت پوری کرو  ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/اللباس ۱ (۲۰۶۸)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۱۹ (۱۰۷۷)، اللباس ۱۰ (۴۰۴۰)، (تحفة الأشراف: ۶۸۹۵) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: مطلب یہ ہے کہ میں نے اسے تمہارے پاس اس لیے نہیں بھیجا ہے کہ تم خود اسے پہنو، بلکہ اس لیے بھیجا ہے کہ بیچ کر تم اس کی قیمت اپنی ضرورت میں صرف کرو۔
1561
Sahih

Chapters

36
01
باب
1 Hadith
02
عیدالفطر کی نماز کے لیے (کسی سبب سے) دوسرے دن نکلنے کا بیان۔
1 Hadith
03
عیدین میں جوان لڑکیوں اور پردہ والی عورتوں کے عیدگاہ جانے کا بیان۔
1 Hadith
04
حائضہ عورتیں مصلیٰ (عیدگاہ) سے الگ رہیں۔
1 Hadith
05
عیدین کے لیے زیب و زینت کا بیان۔
1 Hadith
06
عید کے دن امام سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
07
عیدین میں اذان نہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
08
عید کے دن خطبہ کا بیان۔
1 Hadith
09
عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
10
عیدین کی نماز نیزہ سامنے رکھ کر پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
11
عیدین کی نماز کی رکعات کا بیان۔
1 Hadith
12
عیدین میں سورۃ ’’ قٓ ‘‘ اور سورۃ ’’ اقتربت ‘‘ پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
13
عیدین میں «سبح اسم ربک الأعلی» اور «ہل أتاک حدیث الغاشیۃ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
14
عیدین کا خطبہ نماز کے بعد دینے کا بیان۔
2 Hadith
15
عید کا خطبہ سننے کے لیے بیٹھنے اور نہ بیٹھنے دونوں کے جواز کا بیان۔
1 Hadith
16
عیدین کے خطبہ کے لیے زینت کا بیان۔
1 Hadith
17
اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
18
نماز امام کے کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
19
خطبہ میں امام کے کسی آدمی پر ٹیک لگا کر کھڑے ہونے کا بیان۔
1 Hadith
20
امام کا لوگوں کی طرف منہ کر کے خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
21
خطبہ کے وقت خاموش رہنے کا بیان۔
1 Hadith
22
عیدین کا خطبہ کیسا ہو ؟
1 Hadith
23
عیدین کے خطبے میں امام لوگوں کو صدقہ کرنے پر ابھارے۔
3 Hadith
24
خطبہ میں میانہ روی کا بیان۔
1 Hadith
25
دونوں خطبوں میں بیٹھنے اور اس میں خاموش رہنے کا بیان۔
1 Hadith
26
دوسرے خطبہ میں قرآن پڑھنے اور ذکر الٰہی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
27
خطبہ سے فارغ ہونے سے پہلے امام کے منبر سے اترنے کا بیان۔
1 Hadith
28
خطبہ سے فارغ ہو کر امام کا عورتوں کو نصیحت کرنے اور انہیں صدقہ و خیرات پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
29
نماز عیدین سے پہلے اور اس کے بعد نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
30
عید الاضحی کے دن امام کے ذبح کرنے کا اور ذبیحوں کی تعداد کا بیان۔
2 Hadith
31
عید اور جمعہ دونوں کے اکٹھا آ پڑنے اور ان میں حاضر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
32
عید کی نماز پڑھنے والے کے لیے جمعہ سے غیر حاضر رہنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
33
عید کے دن دف بجانے کا بیان۔
1 Hadith
34
عید کے دن حکمراں کے سامنے کھیلنے کودنے کا بیان۔
1 Hadith
35
عید کے دن مسجد میں کھیلنے کودنے اور عورتوں کے اسے دیکھنے کا بیان۔
2 Hadith
36
عید کے دن گانا سننے اور دف بجانے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.