أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قال: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُخْرِجُ الْعَنَزَةَ يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الْأَضْحَى يُرْكِزُهَا فَيُصَلِّي إِلَيْهَا .
It was narrated from Ibn 'Umar that:
The Messenger of Allah (ﷺ) used to take out an 'Anazah (a short spear) on the day of Al-Fitr and the day of Al-Adha, plant it in the ground, and pray facing toward it.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر اور عید الاضحی دونوں میں نیزہ لے جاتے اور اسے گاڑتے، پھر اس کی جانب رخ کر کے نماز پڑھتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العیدین ۱۳ (۹۷۳)، ۱۴ (۹۷۷۲)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ۱۶۴ (۱۳۰۴)، تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ۹۵۹۷)، مسند احمد ۲/۹۸، ۱۴۵، ۱۵۱، سنن الدارمی/الصلاة ۱۲۴ (۱۴۵۰) (صحیح)
1566
Sahih