TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

عید کے دن خطبہ کا بیان۔ - عید کے دن خطبہ کا بیان۔ - The book of the prayer for the two 'eids - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 8 of The book of the prayer for the two 'eids in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 8 of 36 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا بَهْزٌ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي زُبَيْدٌ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ،‏‏‏‏ يَقُولُ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ عِنْدَ سَارِيَةٍ مِنْ سَوَارِي الْمَسْجِدِ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ خَطَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ أَوَّلَ مَا نَبْدَأُ بِهِ فِي يَوْمِنَا هَذَا،‏‏‏‏ أَنْ نُصَلِّيَ ثُمَّ نَذْبَحَ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدْ أَصَابَ سُنَّتَنَا،‏‏‏‏ وَمَنْ ذَبَحَ قَبْلَ ذَلِكَ فَإِنَّمَا هُوَ لَحْمٌ يُقَدِّمُهُ لِأَهْلِهِ ،‏‏‏‏ فَذَبَحَ أَبُو بُرْدَةَ بْنُ دِينَارٍ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ،‏‏‏‏ عِنْدِي جَذَعَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُسِنَّةٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ اذْبَحْهَا وَلَنْ تُوفِيَ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ .
Al-Bara' bin 'Azib narrated to us by one of the pillars of the masjid: The Prophet (ﷺ) delivered a Khutbah on the day of An-Nahr and said: 'The first thing we start with on this day of ours is the prayer, then we offer sacrifice. Whoever does that, he has followed our sunnah, but whoever slaughtered (his sacrifice) before the (prayer), that is just meat that he gave to his family. Abu Burdah bin Niyar had slaughtered his sacrifice and he said: 'O Messenger of Allah (ﷺ), I have a Jadha'ah that is better than a Musinnah.' He said: 'Slaughter it (as a sacrifice), but that will not be sufficient for anyone else (as a sacrifice) after you.'
شعبی (عامر بن شراحیل) کہتے ہیں کہ ہم سے براء بن عازب رضی اللہ عنہم نے مسجد کے ستونوں میں سے ایک ستون کے پاس بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن خطبہ دیا، تو آپ نے فرمایا:  اپنے اس دن میں سب سے پہلا کام یہ ہے کہ ہم نماز پڑھیں، پھر قربانی کریں، تو جس نے ایسا کیا تو اس نے ہماری سنت کو پا لیا، اور جس نے اس سے پہلے ذبح کر لیا تو وہ محض گوشت ہے جسے وہ اپنے گھر والوں کو پہلے پیش کر رہا ہے ، ابوبردہ ابن نیار  ( نماز سے پہلے ہی )  ذبح کر چکے تھے، تو انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میرے پاس ایک سال کا ایک دنبہ ہے، جو دانت والے دنبہ سے بہتر ہے، تو آپ نے فرمایا:  اسے ہی ذبح کر لو، لیکن تمہارے بعد اور کسی کے لیے یہ کافی نہیں ہو گا ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العیدین ۳ (۹۵۱) مختصراً، ۵ (۹۵۵) مطولاً، ۸ (۹۵۷)، ۱۰ (۹۶۸)، ۱۷ (۹۷۶)، ۲۳ (۹۸۳) مطولاً، الأضاحي ۱ (۵۵۵۶)، ۸ (۵۵۵۷)، ۱۱ (۵۵۶۰)، ۱۲ (۵۵۶۳)، الأیمان والنذور ۱۵ (۶۶۷۳)، صحیح مسلم/الأضاحي ۱ (۱۹۶۱)، سنن ابی داود/الضحایا ۵ (۲۸۰۰، ۲۸۰۱) مطولاً، سنن الترمذی/الأضاحي ۱۲ (۱۵۰۸) مطولاً، (تحفة الأشراف: ۱۷۶۹)، مسند احمد ۴/۲۸، ۲۸۷، ۲۹۷، ۳۰۲، ۳۰۳، سنن الدارمی/الأضاحي ۷ (۲۰۰۵)، ویأتی عند المؤلف بأرقام: ۱۵۷۱، ۱۵۸۲، ۴۳۹۹، ۴۴۰۰ (صحیح)
1564
Sahih

Chapters

36
01
باب
1 Hadith
02
عیدالفطر کی نماز کے لیے (کسی سبب سے) دوسرے دن نکلنے کا بیان۔
1 Hadith
03
عیدین میں جوان لڑکیوں اور پردہ والی عورتوں کے عیدگاہ جانے کا بیان۔
1 Hadith
04
حائضہ عورتیں مصلیٰ (عیدگاہ) سے الگ رہیں۔
1 Hadith
05
عیدین کے لیے زیب و زینت کا بیان۔
1 Hadith
06
عید کے دن امام سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
07
عیدین میں اذان نہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
08
عید کے دن خطبہ کا بیان۔
1 Hadith
09
عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
10
عیدین کی نماز نیزہ سامنے رکھ کر پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
11
عیدین کی نماز کی رکعات کا بیان۔
1 Hadith
12
عیدین میں سورۃ ’’ قٓ ‘‘ اور سورۃ ’’ اقتربت ‘‘ پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
13
عیدین میں «سبح اسم ربک الأعلی» اور «ہل أتاک حدیث الغاشیۃ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
14
عیدین کا خطبہ نماز کے بعد دینے کا بیان۔
2 Hadith
15
عید کا خطبہ سننے کے لیے بیٹھنے اور نہ بیٹھنے دونوں کے جواز کا بیان۔
1 Hadith
16
عیدین کے خطبہ کے لیے زینت کا بیان۔
1 Hadith
17
اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
18
نماز امام کے کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
19
خطبہ میں امام کے کسی آدمی پر ٹیک لگا کر کھڑے ہونے کا بیان۔
1 Hadith
20
امام کا لوگوں کی طرف منہ کر کے خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
21
خطبہ کے وقت خاموش رہنے کا بیان۔
1 Hadith
22
عیدین کا خطبہ کیسا ہو ؟
1 Hadith
23
عیدین کے خطبے میں امام لوگوں کو صدقہ کرنے پر ابھارے۔
3 Hadith
24
خطبہ میں میانہ روی کا بیان۔
1 Hadith
25
دونوں خطبوں میں بیٹھنے اور اس میں خاموش رہنے کا بیان۔
1 Hadith
26
دوسرے خطبہ میں قرآن پڑھنے اور ذکر الٰہی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
27
خطبہ سے فارغ ہونے سے پہلے امام کے منبر سے اترنے کا بیان۔
1 Hadith
28
خطبہ سے فارغ ہو کر امام کا عورتوں کو نصیحت کرنے اور انہیں صدقہ و خیرات پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
29
نماز عیدین سے پہلے اور اس کے بعد نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
30
عید الاضحی کے دن امام کے ذبح کرنے کا اور ذبیحوں کی تعداد کا بیان۔
2 Hadith
31
عید اور جمعہ دونوں کے اکٹھا آ پڑنے اور ان میں حاضر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
32
عید کی نماز پڑھنے والے کے لیے جمعہ سے غیر حاضر رہنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
33
عید کے دن دف بجانے کا بیان۔
1 Hadith
34
عید کے دن حکمراں کے سامنے کھیلنے کودنے کا بیان۔
1 Hadith
35
عید کے دن مسجد میں کھیلنے کودنے اور عورتوں کے اسے دیکھنے کا بیان۔
2 Hadith
36
عید کے دن گانا سننے اور دف بجانے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.