TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

عید الاضحی کے دن امام کے ذبح کرنے کا اور ذبیحوں کی تعداد کا بیان۔ - عید الاضحی کے دن امام کے ذبح کرنے کا اور ذبیحوں کی تعداد کا بیان۔ - The book of the prayer for the two 'eids - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 30 of The book of the prayer for the two 'eids in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 30 of 36 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَيُّوبَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أَضْحًى وَانْكَفَأَ إِلَى كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا .
It was narrated that Anas bin Malik said: The Messenger of Allah (ﷺ) addressed us on the day of Al-Adha and went to two black and white rams and slaughtered them.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الاضحی کے دن ہمیں خطبہ دیا، اور  ( اس کے بعد )  آپ دو چتکبرے مینڈھوں کی طرف جھکے اور انہیں ذبح کیا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأضاحي ۴ (۵۵۴۹)، ۹ (۵۵۵۸)، ۱۲ (۵۵۶۱)، ۱۴ (۵۵۶۵)، صحیح مسلم/الأضاحي ۱ (۱۹۶۲)، سنن ابی داود/الضحایا ۴ (۲۷۹۳)، سنن الترمذی/الأضاحي ۲ (۱۴۹۴)، سنن ابن ماجہ/الأضاحي ۱۲ (۳۱۵۱)، (تحفة الأشراف: ۱۴۵۵)، مسند احمد ۳/۱۱۳، ۱۱۷، ویأتی عند المؤلف فی الأضاحي ۴۳۹۳، ۴۴۰۱ (صحیح)
1589
Sahih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ شُعَيْبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ اللَّيْثِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ كَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ، ‏‏‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَذْبَحُ أَوْ يَنْحَرُ بِالْمُصَلَّى.
It was narrated from Nafi that: Abdullah (bin Umar) told him that the Messenger of Allah (ﷺ) used to offer sacrifice in the prayer place.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید گاہ ہی میں ذبح یا نحر کرتے تھے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العیدین ۲۲ (۹۸۲)، الأضاحي ۶ (۵۵۵۲)، سنن ابن ماجہ/الأضاحي ۱۷ (۳۱۶۱)، (تحفة الأشراف: ۸۲۶۱)، مسند احمد ۲/۱۰۸، ویأتی عند المؤلف برقم: ۴۳۷۱ (صحیح)
1590
Sahih

Chapters

36
01
باب
1 Hadith
02
عیدالفطر کی نماز کے لیے (کسی سبب سے) دوسرے دن نکلنے کا بیان۔
1 Hadith
03
عیدین میں جوان لڑکیوں اور پردہ والی عورتوں کے عیدگاہ جانے کا بیان۔
1 Hadith
04
حائضہ عورتیں مصلیٰ (عیدگاہ) سے الگ رہیں۔
1 Hadith
05
عیدین کے لیے زیب و زینت کا بیان۔
1 Hadith
06
عید کے دن امام سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
07
عیدین میں اذان نہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
08
عید کے دن خطبہ کا بیان۔
1 Hadith
09
عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
10
عیدین کی نماز نیزہ سامنے رکھ کر پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
11
عیدین کی نماز کی رکعات کا بیان۔
1 Hadith
12
عیدین میں سورۃ ’’ قٓ ‘‘ اور سورۃ ’’ اقتربت ‘‘ پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
13
عیدین میں «سبح اسم ربک الأعلی» اور «ہل أتاک حدیث الغاشیۃ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
14
عیدین کا خطبہ نماز کے بعد دینے کا بیان۔
2 Hadith
15
عید کا خطبہ سننے کے لیے بیٹھنے اور نہ بیٹھنے دونوں کے جواز کا بیان۔
1 Hadith
16
عیدین کے خطبہ کے لیے زینت کا بیان۔
1 Hadith
17
اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
18
نماز امام کے کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
19
خطبہ میں امام کے کسی آدمی پر ٹیک لگا کر کھڑے ہونے کا بیان۔
1 Hadith
20
امام کا لوگوں کی طرف منہ کر کے خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
21
خطبہ کے وقت خاموش رہنے کا بیان۔
1 Hadith
22
عیدین کا خطبہ کیسا ہو ؟
1 Hadith
23
عیدین کے خطبے میں امام لوگوں کو صدقہ کرنے پر ابھارے۔
3 Hadith
24
خطبہ میں میانہ روی کا بیان۔
1 Hadith
25
دونوں خطبوں میں بیٹھنے اور اس میں خاموش رہنے کا بیان۔
1 Hadith
26
دوسرے خطبہ میں قرآن پڑھنے اور ذکر الٰہی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
27
خطبہ سے فارغ ہونے سے پہلے امام کے منبر سے اترنے کا بیان۔
1 Hadith
28
خطبہ سے فارغ ہو کر امام کا عورتوں کو نصیحت کرنے اور انہیں صدقہ و خیرات پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
29
نماز عیدین سے پہلے اور اس کے بعد نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
30
عید الاضحی کے دن امام کے ذبح کرنے کا اور ذبیحوں کی تعداد کا بیان۔
2 Hadith
31
عید اور جمعہ دونوں کے اکٹھا آ پڑنے اور ان میں حاضر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
32
عید کی نماز پڑھنے والے کے لیے جمعہ سے غیر حاضر رہنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
33
عید کے دن دف بجانے کا بیان۔
1 Hadith
34
عید کے دن حکمراں کے سامنے کھیلنے کودنے کا بیان۔
1 Hadith
35
عید کے دن مسجد میں کھیلنے کودنے اور عورتوں کے اسے دیکھنے کا بیان۔
2 Hadith
36
عید کے دن گانا سننے اور دف بجانے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.