TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

خطبہ میں امام کے کسی آدمی پر ٹیک لگا کر کھڑے ہونے کا بیان۔ - خطبہ میں امام کے کسی آدمی پر ٹیک لگا کر کھڑے ہونے کا بیان۔ - The book of the prayer for the two 'eids - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 19 of The book of the prayer for the two 'eids in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 19 of 36 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَطَاءٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ شَهِدْتُ الصَّلَاةَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمِ عِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏فَبَدَأَ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ قَامَ مُتَوَكِّئًا عَلَى بِلَالٍ فَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ وَوَعَظَ النَّاسَ وَذَكَّرَهُمْ وَحَثَّهُمْ عَلَى طَاعَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ مَالَ وَمَضَى إِلَى النِّسَاءِ وَمَعَهُ بِلَالٌ،‏‏‏‏ فَأَمَرَهُنَّ بِتَقْوَى اللَّهِ وَوَعَظَهُنَّ وَذَكَّرَهُنَّ وَحَمِدَ اللَّهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ ثُمَّ حَثَّهُنَّ عَلَى طَاعَتِهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ قَالَ:‏‏‏‏ تَصَدَّقْنَ،‏‏‏‏ فَإِنَّ أَكْثَرَكُنَّ حَطَبُ جَهَنَّمَ ،‏‏‏‏ فَقَالَتِ امْرَأَةٌ مِنْ سَفِلَةِ النِّسَاءِ سَفْعَاءُ الْخَدَّيْنِ:‏‏‏‏ بِمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ تُكْثِرْنَ الشَّكَاةَ وَتَكْفُرْنَ الْعَشِيرَ ،‏‏‏‏ فَجَعَلْنَ يَنْزِعْنَ قَلَائِدَهُنَّ وَأَقْرُطَهُنَّ وَخَوَاتِيمَهُنَّ يَقْذِفْنَهُ فِي ثَوْبِ بِلَالٍ يَتَصَدَّقْنَ بِهِ.
It was narrated that Jabir said: I attended the prayer with the Messenger of Allah (ﷺ) on the day of 'Eid. He started with the prayer before the Khutbah, with no Adhan and no Iqamah. When he finished the prayer, he stood leaning on Bilal, and he praised and glorified Allah (SWT) and exhorted the people, reminding them and urging them to obey Allah (SWT). Then he moved away and went to the women, and Bilal was with him. He commanded them to fear Allah (SWT) and exhorted them and reminded them. He praised and glorified Allah, then he urged them to obey Allah, then he said: 'Give charity, for most of you are the fuel of Hell.' A lowly woman with dark cheeks said: 'Why, O Messenger of Allah?' He said: 'You complain a great deal and are ungrateful to your husbands.' They started taking off their necklaces, earrings and rings, throwing them into Bilal's garment, giving them in charity.
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں عید کے دن نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ موجود تھا، آپ نے خطبہ سے پہلے بغیر اذان اور بغیر اقامت کے نماز پڑھی، پھر جب نماز پوری کر لی، تو آپ بلال رضی اللہ عنہ پر ٹیک لگا کر کھڑے ہوئے، اور آپ نے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی، لوگوں کو نصیحتیں کیں، اور انہیں  ( آخرت کی )  یاد دلائی، اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر ابھارا، پھر آپ مڑے اور عورتوں کی طرف چلے، بلال رضی اللہ عنہ آپ کے ساتھ تھے، آپ نے انہیں  ( بھی )  اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کا حکم دیا، اور انہیں نصیحت کی اور  ( آخرت کی )  یاد دلائی، اور اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء بیان کی، پھر انہیں اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر ابھارا، پھر فرمایا:  تم صدقہ کیا کرو کیونکہ عورتیں ہی زیادہ تر جہنم کا ایندھن ہوں گی، تو ایک عام درجہ کی ہلکے کالے رنگ کے گالوں والی عورت نے پوچھا: کس سبب سے اللہ کے رسول؟ آپ نے فرمایا: ( کیونکہ )  وہ شکوے اور گلے بہت کرتی ہیں، اور شوہر کی ناشکری کرتی ہیں ، عورتوں نے یہ سنا تو وہ اپنے ہار، بالیاں اور انگوٹھیاں اتار اتار کر بلال رضی اللہ عنہ کے کپڑے میں ڈالنے لگیں، وہ انہیں صدقہ میں دے رہی تھیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۱۵۶۳ (صحیح)
1576
Sahih

Chapters

36
01
باب
1 Hadith
02
عیدالفطر کی نماز کے لیے (کسی سبب سے) دوسرے دن نکلنے کا بیان۔
1 Hadith
03
عیدین میں جوان لڑکیوں اور پردہ والی عورتوں کے عیدگاہ جانے کا بیان۔
1 Hadith
04
حائضہ عورتیں مصلیٰ (عیدگاہ) سے الگ رہیں۔
1 Hadith
05
عیدین کے لیے زیب و زینت کا بیان۔
1 Hadith
06
عید کے دن امام سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
07
عیدین میں اذان نہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
08
عید کے دن خطبہ کا بیان۔
1 Hadith
09
عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
10
عیدین کی نماز نیزہ سامنے رکھ کر پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
11
عیدین کی نماز کی رکعات کا بیان۔
1 Hadith
12
عیدین میں سورۃ ’’ قٓ ‘‘ اور سورۃ ’’ اقتربت ‘‘ پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
13
عیدین میں «سبح اسم ربک الأعلی» اور «ہل أتاک حدیث الغاشیۃ» پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
14
عیدین کا خطبہ نماز کے بعد دینے کا بیان۔
2 Hadith
15
عید کا خطبہ سننے کے لیے بیٹھنے اور نہ بیٹھنے دونوں کے جواز کا بیان۔
1 Hadith
16
عیدین کے خطبہ کے لیے زینت کا بیان۔
1 Hadith
17
اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
18
نماز امام کے کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
19
خطبہ میں امام کے کسی آدمی پر ٹیک لگا کر کھڑے ہونے کا بیان۔
1 Hadith
20
امام کا لوگوں کی طرف منہ کر کے خطبہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
21
خطبہ کے وقت خاموش رہنے کا بیان۔
1 Hadith
22
عیدین کا خطبہ کیسا ہو ؟
1 Hadith
23
عیدین کے خطبے میں امام لوگوں کو صدقہ کرنے پر ابھارے۔
3 Hadith
24
خطبہ میں میانہ روی کا بیان۔
1 Hadith
25
دونوں خطبوں میں بیٹھنے اور اس میں خاموش رہنے کا بیان۔
1 Hadith
26
دوسرے خطبہ میں قرآن پڑھنے اور ذکر الٰہی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
27
خطبہ سے فارغ ہونے سے پہلے امام کے منبر سے اترنے کا بیان۔
1 Hadith
28
خطبہ سے فارغ ہو کر امام کا عورتوں کو نصیحت کرنے اور انہیں صدقہ و خیرات پر ابھارنے کا بیان۔
1 Hadith
29
نماز عیدین سے پہلے اور اس کے بعد نفلی نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
30
عید الاضحی کے دن امام کے ذبح کرنے کا اور ذبیحوں کی تعداد کا بیان۔
2 Hadith
31
عید اور جمعہ دونوں کے اکٹھا آ پڑنے اور ان میں حاضر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
32
عید کی نماز پڑھنے والے کے لیے جمعہ سے غیر حاضر رہنے کی رخصت کا بیان۔
2 Hadith
33
عید کے دن دف بجانے کا بیان۔
1 Hadith
34
عید کے دن حکمراں کے سامنے کھیلنے کودنے کا بیان۔
1 Hadith
35
عید کے دن مسجد میں کھیلنے کودنے اور عورتوں کے اسے دیکھنے کا بیان۔
2 Hadith
36
عید کے دن گانا سننے اور دف بجانے کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.