TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: مسلم کی صفات۔ - باب: مسلم کی صفات۔ - The book of faith and its signs - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 9 of The book of faith and its signs in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 9 of 33 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِسْمَاعِيل، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَامِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ .
It was narrated that 'Abdullah bin 'Amr said: I heard the Messenger of Allah [SAW] say: The Muslim is the one from whose tongue and hand the Muslims are safe, and the Muhajir is the one who forsakes (Hajara) that which Allah has forbidden to him.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ” ( حقیقی اور کامل ) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور جس کے ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں، اور ( حقیقی ) مہاجر وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی منع کی ہوئی چیزوں کو چھوڑ دے“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإیمان ۴ (۱۰)، الرقاق ۲۶ (۶۴۸۴)، صحیح مسلم/الإیمان۱۴(۴۰)، سنن ابی داود/الجہاد۲(۲۴۸۱)، (تحفة الأشراف: ۸۸۳۴)، مسند احمد (۲/۱۶۳، ۱۹۲، ۱۹۳، ۲۰۳، ۲۰۵، ۲۰۹، ۲۱۲، ۲۲۴، سنن الدارمی/الرقاق ۸ (۲۷۵۸)
4999
Sahih
أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَنْصُورِ بْنِ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَيْمُونِ بْنِ سِيَاهٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنْ صَلَّى صَلَاتَنَا،‏‏‏‏ وَاسْتَقْبَلَ قِبْلَتَنَا،‏‏‏‏ وَأَكَلَ ذَبِيحَتَنَا فَذَلِكُمُ الْمُسْلِمُ .
It was narrated that Anas said: The Messenger of Allah [SAW] said: 'Whoever prays as we pray, turns to face the same Qiblah as us and eats our slaughtered animals, that is a Muslim.'
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہمارے جیسی نماز پڑھے، ہمارے قبلے کی طرف رخ کرے اور ہمارا ذبیحہ کھائے تو وہ مسلمان ہے“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۲۸ (۳۹۱)، (تحفة الأشراف: ۱۶۲۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یہ اعمال اسلام کے مظاہر اور شرائط ہیں۔ یہ حقیقی بھی ہو سکتے ہیں اور بناوٹی بھی، اگر حقیقی ہوں گے تو یہ ایمان کامل کے مظاہر ہوں گے، اور اگر بناوٹی ہوں گے تو نفاقاً ہو گا، اس حدیث کا یہ مطلب ہرگز نہ لیا جائے کہ جو صرف ان چند متعین اور خاص اعمال کو انجام دے لے وہ مسلمان ہو گیا، یہ باتیں خاص طور پر اس وقت کے یہود و نصاریٰ کے تناظر میں کہی گئی ہیں کیونکہ وہ مسلمانوں کی طرح نماز نہیں پڑھتے تھے، مسلمانوں کے قبلے کی طرف نماز نہیں پڑھتے تھے، اور نہ ہی مسلمانوں کا ذبیحہ کھاتے تھے۔ آج کل کی دیگر غیر مسلم قومیں بھی ایسا نہیں کرتیں، اور بعض نام نہاد مسلمان ان سب اعمال کو انجام دے کر بھی شرک میں مبتلا ہیں تو یہ بھی مسلم نہیں ہیں۔ مگر ان کے ساتھ حرب و مقاطعہ جیسے معاملات سو فیصد اس طرح نہیں کیے جائیں گے جس طرح کھلم کھلا کفار و مشرکین کے ساتھ کیے جاتے ہیں، ان کے لیے دعوت الی الحق اور وعظ و نصیحت ہو گی جب کہ یہود و نصاریٰ اور ہنود و مشرکین کے ساتھ جہاد و قتال ہو گا۔
5000
Sahih

Chapters

33
01
باب: سب سے بہتر عمل کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: ایمان کے مزہ کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: ایمان کی مٹھاس کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: اسلام کی مٹھاس کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: اسلام کا تفصیلی بیان۔
1 Hadith
06
باب: ایمان اور اسلام کی تعریف۔
1 Hadith
07
باب: «اعراب» ”(دیہاتیوں) نے کہا ہم ایمان لائے اے رسول! آپ کہہ دیجئیے تم لوگ ایمان نہیں لائے لیکن تم یہ کہو کہ ہم اسلام لے آئے ہیں“ کی تفسیر۔
3 Hadith
08
باب: مومن کی صفات۔
1 Hadith
09
باب: مسلم کی صفات۔
2 Hadith
10
باب: آدمی کے اسلام کی اچھائی کا بیان۔
1 Hadith
11
باب: کون سا اسلام سب سے بہتر ہے؟
1 Hadith
12
باب: کون سا اسلام بہتر ہے؟
1 Hadith
13
باب: اسلام کی بنیاد کن چیزوں پر ہے؟
1 Hadith
14
باب: اسلام پر بیعت کرنے کا بیان۔
1 Hadith
15
باب: کس بات پر لوگوں سے لڑنا صحیح ہے؟
1 Hadith
16
باب: ایمان کی شاخوں کا بیان۔
3 Hadith
17
باب: ایمان میں ایک مسلمان کا دوسرے سے زیادہ ہونے کا بیان۔
3 Hadith
18
باب: ایمان کے گھٹنے بڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
19
باب: ایمان کی نشانی۔
7 Hadith
20
باب: منافق کی پہچان۔
4 Hadith
21
باب: ماہ رمضان میں قیام اللیل (تہجد پڑھنے) کا بیان۔
3 Hadith
22
باب: شب قدر میں تہجد پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: زکاۃ کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: جہاد کے شرائع ایمان ہونے کا بیان۔
2 Hadith
25
باب: مال غنیمت کا پانچواں حصہ (خمس) رسول اکرم صلی للہ علیہ وسلم کو لا کر دینے کا بیان۔
1 Hadith
26
باب: جنازے میں حاضر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
27
باب: شرم و حیا۔
1 Hadith
28
باب: دین (اسلام) آسان ہے۔
1 Hadith
29
باب: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ دینی کام کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: دین بچانے کے لیے فتنوں سے بھاگنے اور دور رہنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: منافق کی مثال۔
1 Hadith
32
باب: قرآن پڑھنے والے مومن اور منافق کی مثال۔
1 Hadith
33
باب: مومن کی پہچان۔
1 Hadith
No chapter matched that.