أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ ؟ قَالَ: تُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ .
It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr that:
A man asked the Messenger of Allah [SAW]: What quality of Islam is best? He said: To feed (the poor) and to say the Salam to whomever one knows and whomever one does not know.
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کون سا اسلام سب سے اچھا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”کھانا کھلانا، سلام کرنا ہر شخص کو خواہ جان پہچان کا ہو یا نہ ہو“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإیمان ۶ (۱۲)، ۲۰ (۲۸) الاستئذان ۹ (۶۲۳۶)، صحیح مسلم/الإیمان ۱۴ (۳۹)، سنن ابی داود/الأدب ۱۴۲ (۵۱۹۴)، سنن ابن ماجہ/الأطمعة ۱ (۳۲۵۳)، (تحفة الأشراف: ۸۹۲۷)، مسند احمد (۲/۱۶۹)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی : اسلام کا کون سا عمل بہتر اعمال میں سے ہے۔
5003
Sahih