TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: قرآن پڑھنے والے مومن اور منافق کی مثال۔ - باب: قرآن پڑھنے والے مومن اور منافق کی مثال۔ - The book of faith and its signs - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 32 of The book of faith and its signs in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 32 of 33 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ قَتَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ مَثَلُ الْأُتْرُجَّةِ طَعْمُهَا طَيِّبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَرِيحُهَا طَيِّبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَمَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ التَّمْرَةِ طَعْمُهَا طَيِّبٌ وَلَا رِيحَ لَهَا، ‏‏‏‏‏‏وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الرَّيْحَانَةِ رِيحُهَا طَيِّبٌ، ‏‏‏‏‏‏وَطَعْمُهَا مُرٌّ، ‏‏‏‏‏‏وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الْحَنْظَلَةِ طَعْمُهَا مُرٌّ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا رِيحَ لَهَا .
Abu Musa Al-Ash'ari said: The Prophet [SAW] said: 'The parable of the believer who recites the Qur'an is that of a citron, the taste and smell of which are good. The parable of a believer who does not read the Qur'an is that of a date, the taste of which is good but it has no smell. The parable of a hypocrite who reads the Qur'an is that of basil, the smell of which is good but its taste is bitter. And the parable of a hypocrite who does not read the Qur'an is that of a colocynth (bitter-apple), the taste of which is bitter and it has no smell.'
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس مومن کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے سنترے کی سی ہے کہ اس کا مزہ بھی اچھا ہے اور بو بھی اچھی ہے، اور اس مومن کی مثال جو قرآن نہیں پڑھتا کھجور کے مانند ہے کہ اس کا مزہ اچھا ہے لیکن کوئی بو نہیں ہے، اور اس منافق کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے ریحانہ ( خوشبودار گھاس وغیرہ ) کی سی ہے کہ اس کی بو اچھی ہے لیکن مزہ کڑوا ہے، اور اس منافق کی مثال جو قرآن نہیں پڑھتا تھوہڑ ( اندرائن ) جیسی ہے کہ اس کا مزہ کڑوا ہے اور اس میں کوئی خوشبو بھی نہیں“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/فضائل القرآن ۱۷ (۵۰۲۰)، ۳۶ (۵۰۵۹)، الأطعمة ۳۰ (۵۴۲۷)، التوحید ۵۷ (۷۵۶۰)، صحیح مسلم/المسافرین ۳۷ (۷۹۷)، سنن ابی داود/الأدب ۱۹ (۴۸۲۹)، سنن الترمذی/الأمثال ۴ (۲۸۶۵)، سنن ابن ماجہ/المقدمة ۱۶ (۲۱۴)، (تحفة الأشراف: مسند احمد (۴/۳۹۷، ۴۰۳، ۴۰۴، ۴۰۸) سنن الدارمی/فضائل القرآن ۸ (۳۴۰۶)
5041
Sahih

Chapters

33
01
باب: سب سے بہتر عمل کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: ایمان کے مزہ کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: ایمان کی مٹھاس کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: اسلام کی مٹھاس کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: اسلام کا تفصیلی بیان۔
1 Hadith
06
باب: ایمان اور اسلام کی تعریف۔
1 Hadith
07
باب: «اعراب» ”(دیہاتیوں) نے کہا ہم ایمان لائے اے رسول! آپ کہہ دیجئیے تم لوگ ایمان نہیں لائے لیکن تم یہ کہو کہ ہم اسلام لے آئے ہیں“ کی تفسیر۔
3 Hadith
08
باب: مومن کی صفات۔
1 Hadith
09
باب: مسلم کی صفات۔
2 Hadith
10
باب: آدمی کے اسلام کی اچھائی کا بیان۔
1 Hadith
11
باب: کون سا اسلام سب سے بہتر ہے؟
1 Hadith
12
باب: کون سا اسلام بہتر ہے؟
1 Hadith
13
باب: اسلام کی بنیاد کن چیزوں پر ہے؟
1 Hadith
14
باب: اسلام پر بیعت کرنے کا بیان۔
1 Hadith
15
باب: کس بات پر لوگوں سے لڑنا صحیح ہے؟
1 Hadith
16
باب: ایمان کی شاخوں کا بیان۔
3 Hadith
17
باب: ایمان میں ایک مسلمان کا دوسرے سے زیادہ ہونے کا بیان۔
3 Hadith
18
باب: ایمان کے گھٹنے بڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
19
باب: ایمان کی نشانی۔
7 Hadith
20
باب: منافق کی پہچان۔
4 Hadith
21
باب: ماہ رمضان میں قیام اللیل (تہجد پڑھنے) کا بیان۔
3 Hadith
22
باب: شب قدر میں تہجد پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: زکاۃ کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: جہاد کے شرائع ایمان ہونے کا بیان۔
2 Hadith
25
باب: مال غنیمت کا پانچواں حصہ (خمس) رسول اکرم صلی للہ علیہ وسلم کو لا کر دینے کا بیان۔
1 Hadith
26
باب: جنازے میں حاضر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
27
باب: شرم و حیا۔
1 Hadith
28
باب: دین (اسلام) آسان ہے۔
1 Hadith
29
باب: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ دینی کام کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: دین بچانے کے لیے فتنوں سے بھاگنے اور دور رہنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: منافق کی مثال۔
1 Hadith
32
باب: قرآن پڑھنے والے مومن اور منافق کی مثال۔
1 Hadith
33
باب: مومن کی پہچان۔
1 Hadith
No chapter matched that.