TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: دین بچانے کے لیے فتنوں سے بھاگنے اور دور رہنے کا بیان۔ - باب: دین بچانے کے لیے فتنوں سے بھاگنے اور دور رہنے کا بیان۔ - The book of faith and its signs - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 30 of The book of faith and its signs in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 30 of 33 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مَعْنٌ. ح وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مَالِكٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ يُوشِكُ أَنْ يَكُونَ خَيْرَ مَالِ مُسْلِمٍ غَنَمٌ يَتَّبِعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ،‏‏‏‏ وَمَوَاقِعَ الْقَطْرِ يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنَ الْفِتَنِ .
It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said: The Messenger of Allah [SAW] said: 'Soon the best wealth of a Muslim will be the sheep which follows in the mountain peaks and places where rainfall is to be found, fleeing with his religion from the tribulations.'
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ زمانہ قریب ہے جب مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہوں گی، جنہیں لے کر وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش ہونے کی جگہوں میں چلا جائے گا، وہ اس طرح فتنوں سے اپنے دین کو بچائے گا“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإیمان ۱۲ (۱۹)، بدء الخلق ۱۵ (۳۳۰۰)، المناقب ۲۵ (۳۶۰۰)، الرقاق ۳۴ (۶۴۹۵)، سنن ابی داود/الفتن ۱۴(۴۲۶۷)، سنن ابن ماجہ/الفتن ۱۳ (۳۹۸۰)، (تحفة الأشراف: ۴۱۰۳)، موطا امام مالک/الاستئذان ۶ (۱۶)، مسند احمد (۳/۶، ۳۰، ۴۳، ۵۳)
5039
Sahih

Chapters

33
01
باب: سب سے بہتر عمل کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: ایمان کے مزہ کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: ایمان کی مٹھاس کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: اسلام کی مٹھاس کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: اسلام کا تفصیلی بیان۔
1 Hadith
06
باب: ایمان اور اسلام کی تعریف۔
1 Hadith
07
باب: «اعراب» ”(دیہاتیوں) نے کہا ہم ایمان لائے اے رسول! آپ کہہ دیجئیے تم لوگ ایمان نہیں لائے لیکن تم یہ کہو کہ ہم اسلام لے آئے ہیں“ کی تفسیر۔
3 Hadith
08
باب: مومن کی صفات۔
1 Hadith
09
باب: مسلم کی صفات۔
2 Hadith
10
باب: آدمی کے اسلام کی اچھائی کا بیان۔
1 Hadith
11
باب: کون سا اسلام سب سے بہتر ہے؟
1 Hadith
12
باب: کون سا اسلام بہتر ہے؟
1 Hadith
13
باب: اسلام کی بنیاد کن چیزوں پر ہے؟
1 Hadith
14
باب: اسلام پر بیعت کرنے کا بیان۔
1 Hadith
15
باب: کس بات پر لوگوں سے لڑنا صحیح ہے؟
1 Hadith
16
باب: ایمان کی شاخوں کا بیان۔
3 Hadith
17
باب: ایمان میں ایک مسلمان کا دوسرے سے زیادہ ہونے کا بیان۔
3 Hadith
18
باب: ایمان کے گھٹنے بڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
19
باب: ایمان کی نشانی۔
7 Hadith
20
باب: منافق کی پہچان۔
4 Hadith
21
باب: ماہ رمضان میں قیام اللیل (تہجد پڑھنے) کا بیان۔
3 Hadith
22
باب: شب قدر میں تہجد پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: زکاۃ کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: جہاد کے شرائع ایمان ہونے کا بیان۔
2 Hadith
25
باب: مال غنیمت کا پانچواں حصہ (خمس) رسول اکرم صلی للہ علیہ وسلم کو لا کر دینے کا بیان۔
1 Hadith
26
باب: جنازے میں حاضر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
27
باب: شرم و حیا۔
1 Hadith
28
باب: دین (اسلام) آسان ہے۔
1 Hadith
29
باب: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ دینی کام کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: دین بچانے کے لیے فتنوں سے بھاگنے اور دور رہنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: منافق کی مثال۔
1 Hadith
32
باب: قرآن پڑھنے والے مومن اور منافق کی مثال۔
1 Hadith
33
باب: مومن کی پہچان۔
1 Hadith
No chapter matched that.