TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: جہاد کے شرائع ایمان ہونے کا بیان۔ - باب: جہاد کے شرائع ایمان ہونے کا بیان۔ - The book of faith and its signs - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 24 of The book of faith and its signs in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 24 of 33 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءِ بْنِ مِينَاءَ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ انْتَدَبَ اللَّهُ لِمَنْ يَخْرُجُ فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا الْإِيمَانُ بِي،‏‏‏‏ وَالْجِهَادُ فِي سَبِيلِي أَنَّهُ ضَامِنٌ حَتَّى أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ بِأَيِّهِمَا كَانَ إِمَّا بِقَتْلٍ، ‏‏‏‏‏‏وَإِمَّا وَفَاةٍ أَوْ أَنْ يَرُدَّهُ إِلَى مَسْكَنِهِ الَّذِي خَرَجَ مِنْهُ يَنَالُ مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ .
Abu Hurairah said: I heard the Messenger of Allah [SAW] say: 'Allah has promised the one who goes out in His cause 'and does not go out except with faith in Me and for Jihad in My cause,' that he is guaranteed to enter Paradise no matter how, either he is killed, or he dies, or he will be brought back to his home from which he departed having acquired whatever he acquired of reward or spoils of war.'
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ تعالیٰ نے ایسے شخص کو جو اس کی راہ میں نکلتا ہے ( یعنی جہاد کے لیے ) اور اس کا یہ نکلنا صرف اللہ پر اپنے ایمان کے تقاضے اور اس کی راہ میں جہاد کے جذبے سے ہے ( تو اللہ نے ایسے شخص کی ) ضمانت اپنے ذمہ لے لی ہے کہ میں اسے جنت میں داخل کروں گا چاہے وہ قتل ہو کر مرا ہو، یا اپنی طبعی موت پائی ہو، یا میں اسے اس اجر و ثواب اور مال غنیمت کے ساتھ جو اسے ملا ہو اور جو بھی ملا ہو، اس کے اپنے اس گھر پر واپس پہنچا دوں گا جہاں سے وہ جہاد کے لیے نکلا تھا“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۳۱۲۵
5032
Sahih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ تَضَمَّنَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِمَنْ خَرَجَ فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِي،‏‏‏‏ وَإِيمَانٌ بِي وَتَصْدِيقٌ بِرُسُلِي فَهُوَ ضَامِنٌ أَنْ أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ،‏‏‏‏ أَوْ أُرْجِعَهُ إِلَى مَسْكَنِهِ الَّذِي خَرَجَ مِنْهُ نَالَ مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ .
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah [SAW] said: 'Allah, the Mighty and Sublime, has guaranteed to the one who goes out in His cause, 'and he does not go out for any other purpose except Jihad in My cause and faith in Me, believing in My Messengers, but he is guaranteed that I will admit him to Paradise or I will send him back to his dwelling from which he set out, having acquired whatever he acquired of reward or spoils of war.'
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے ضمانت لی ہے اس شخص کی جو اس کے راستے میں نکلا ہو اور اس کا یہ نکلنا جہاد کے مقصد سے، اللہ پر ایمان اور اس کے رسولوں کی تصدیق کی وجہ سے ہو تو وہ ضامن ہے اس کا کہ اسے جنت میں داخل کرے یا اسے اس کے وطن لوٹا دے جہاں سے وہ نکلا تھا اس اجر یا مال غنیمت کے ساتھ جو اسے ملا ہو جو بھی ملا ہو“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإیمان ۲۷ (۳۶)، صحیح مسلم/الإمارة ۲۸ (۱۸۷۶)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ۱ (۲۷۵۳)، (تحفة الأشراف: ۱۴۹۰۱)، مسند احمد (۲/۲۳۱، ۳۸۴)
5033
Sahih

Chapters

33
01
باب: سب سے بہتر عمل کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: ایمان کے مزہ کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: ایمان کی مٹھاس کا بیان۔
1 Hadith
04
باب: اسلام کی مٹھاس کا بیان۔
1 Hadith
05
باب: اسلام کا تفصیلی بیان۔
1 Hadith
06
باب: ایمان اور اسلام کی تعریف۔
1 Hadith
07
باب: «اعراب» ”(دیہاتیوں) نے کہا ہم ایمان لائے اے رسول! آپ کہہ دیجئیے تم لوگ ایمان نہیں لائے لیکن تم یہ کہو کہ ہم اسلام لے آئے ہیں“ کی تفسیر۔
3 Hadith
08
باب: مومن کی صفات۔
1 Hadith
09
باب: مسلم کی صفات۔
2 Hadith
10
باب: آدمی کے اسلام کی اچھائی کا بیان۔
1 Hadith
11
باب: کون سا اسلام سب سے بہتر ہے؟
1 Hadith
12
باب: کون سا اسلام بہتر ہے؟
1 Hadith
13
باب: اسلام کی بنیاد کن چیزوں پر ہے؟
1 Hadith
14
باب: اسلام پر بیعت کرنے کا بیان۔
1 Hadith
15
باب: کس بات پر لوگوں سے لڑنا صحیح ہے؟
1 Hadith
16
باب: ایمان کی شاخوں کا بیان۔
3 Hadith
17
باب: ایمان میں ایک مسلمان کا دوسرے سے زیادہ ہونے کا بیان۔
3 Hadith
18
باب: ایمان کے گھٹنے بڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
19
باب: ایمان کی نشانی۔
7 Hadith
20
باب: منافق کی پہچان۔
4 Hadith
21
باب: ماہ رمضان میں قیام اللیل (تہجد پڑھنے) کا بیان۔
3 Hadith
22
باب: شب قدر میں تہجد پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
23
باب: زکاۃ کا بیان۔
1 Hadith
24
باب: جہاد کے شرائع ایمان ہونے کا بیان۔
2 Hadith
25
باب: مال غنیمت کا پانچواں حصہ (خمس) رسول اکرم صلی للہ علیہ وسلم کو لا کر دینے کا بیان۔
1 Hadith
26
باب: جنازے میں حاضر ہونے کا بیان۔
1 Hadith
27
باب: شرم و حیا۔
1 Hadith
28
باب: دین (اسلام) آسان ہے۔
1 Hadith
29
باب: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ دینی کام کا بیان۔
1 Hadith
30
باب: دین بچانے کے لیے فتنوں سے بھاگنے اور دور رہنے کا بیان۔
1 Hadith
31
باب: منافق کی مثال۔
1 Hadith
32
باب: قرآن پڑھنے والے مومن اور منافق کی مثال۔
1 Hadith
33
باب: مومن کی پہچان۔
1 Hadith
No chapter matched that.