TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

نماز قائم کرنے والے کے ثواب کا بیان۔ - نماز قائم کرنے والے کے ثواب کا بیان۔ - The book of salah - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 10 of The book of salah in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 10 of 24 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُوهُ عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُمَا سَمِعَا مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ يُحَدِّثُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَجُلًا، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ تَعْبُدُ اللَّهَ وَلَا تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا وَتُقِيمُ الصَّلَاةَ وَتُؤْتِيَ الزَّكَاةَ وَتَصِلُ الرَّحِمَ، ‏‏‏‏‏‏ذَرْهَا كَأَنَّهُ كَانَ عَلَى رَاحِلَتِهِ .
It was narrated from Abu Ayyub that a man said: O Messenger of Allah, tell me of a deed that will gain me admittance to Paradise. The Messenger of Allah (ﷺ) said: Worship Allah and do not associate anything with Him, establish the Salah, pay the Zakah and uphold the ties of kinship. Let go! - as if he was riding his camel. [1] [1] As if he was riding his camel and the man had grabbed hold of its reins to ask this question.
ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جو مجھے جنت میں داخل کرے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، نماز قائم کرو، زکاۃ ادا کرو اور صلہ رحمی کرو، اسے چھوڑ دو  گویا آپ اپنی اونٹنی پر سوار تھے۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الزکاة ۱ (۱۳۹۶)، والأدب ۱۰ (۵۹۸۳، ۵۹۸۲)، صحیح مسلم/الإیمان ۴ (۱۳)مطولاً، (تحفة الأشراف: ۳۴۹۱)، مسند احمد ۵/۴۱۷، ۴۱۸ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: یہ اعرابی سامنے آ کر اونٹنی کی باگ تھام کر پوچھ رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم جواب دے چکے تو آپ نے اس سے فرمایا: اونٹنی کی باگ چھوڑ دے اسے جانے دے۔
469
Sahih

Chapters

24
01
نماز کی فرضیت اور اس سلسلے میں انس بن مالک کی حدیث کی سند میں راویوں کے اختلاف اور اس (کے متن) میں ان کے لفظی اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
02
نماز کہاں فرض ہوئی ؟
1 Hadith
03
نماز کیسے فرض ہوئی ؟
5 Hadith
04
دن اور رات میں کتنی نمازیں فرض کی گئیں ؟
2 Hadith
05
پانچوں نمازوں پر بیعت کرنے کا بیان۔
1 Hadith
06
پانچوں نمازوں کی محافظت کا بیان۔
1 Hadith
07
پنج وقتہ نمازوں کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
08
تارک نماز کا حکم۔
2 Hadith
09
نماز پر محاسبہ ہونے کا بیان۔
3 Hadith
10
نماز قائم کرنے والے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
11
حضر میں ظہر کی نماز کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
12
سفر میں ظہر کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
13
نماز عصر کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
14
نماز عصر کی محافظت کا بیان۔
2 Hadith
15
عصر کی نماز چھوڑ دینے والے شخص کا بیان۔
1 Hadith
16
حضر میں عصر کی نماز کی رکعتوں کی تعداد کا بیان۔
2 Hadith
17
سفر میں عصر کی نماز کا بیان۔
4 Hadith
18
مغرب کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
19
نماز عشاء کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
20
سفر میں عشاء کی نماز کا بیان۔
2 Hadith
21
نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان۔
3 Hadith
22
قبلہ کی فرضیت کا بیان۔
2 Hadith
23
قبلہ کے علاوہ کی طرف رخ کرنے کی صورت کا بیان۔
3 Hadith
24
اجتہاد قبلہ متعین کرنے کے بعد اس کی غلطی واضح ہو جانے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.