TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

مغرب کی نماز کا بیان۔ - مغرب کی نماز کا بیان۔ - The book of salah - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 18 of The book of salah in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 18 of 24 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ بِجَمْعٍ أَقَامَ فَصَلَّى الْمَغْرِبَ ثَلَاثَ رَكَعَاتٍ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّى يَعْنِي الْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ . ثُمَّ ذَكَرَ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ صَنَعَ بِهِمْ مِثْلَ ذَلِكَ فِي ذَلِكَ الْمَكَانِ، ‏‏‏‏‏‏وَذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ فِي ذَلِكَ الْمَكَانِ.
It was narrated that Salamah bin Kuhail said: I saw Sa'eed bin Jubari in Jam'.[1] He stood and prayed Maghrib, three Rak'ahs, then he stood and prayed 'Isha', two Rak'ahs. Then he mentioned that Ibn 'Umar had done the same thing in that place, and he mentioned that the Messenger of Allah (ﷺ) has done the same thing in that place. [1] Meaning Al-Muzdalifah.
سلمہ بن کہیل کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر کو مزدلفہ میں دیکھا، انہوں نے اقامت کہی، اور مغرب کی نماز تین رکعت پڑھی، پھر اقامت کہی، اور عشاء کی نماز دو رکعت پڑھی، پھر انہوں نے ذکر کیا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہم نے ان کے ساتھ اسی جگہ میں ایسا ہی کیا، اور ذکر کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے  ( بھی )  اس جگہ میں ایسا ہی کیا تھا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج ۴۷ (۱۲۸۸)، سنن ابی داود/الحج ۶۵ (۱۹۳۰، ۱۹۳۱)، سنن الترمذی/الحج ۵۶ (۸۸۸)، (تحفة الأشراف: ۷۰۵۲)، مسند احمد ۱/۲۸۰، ۲/۳، ۳۳، ۵۹، ۶۲، ۷۹، ۸۱، سنن الدارمی/الصلاة ۱۸۳ (۱۵۵۹، ۱۵۶۰)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: ۴۸۴، ۴۸۵، ۶۰۷، ۶۵۸، ۳۰۳۳ (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: مزدلفہ کو «جمع» اس لیے کہتے ہیں کہ آدم و حوّا جب جنت سے زمین پر اتارے گئے تو اسی مقام پر دونوں جمع ہوئے، یا مغرب اور عشاء دونوں نمازیں یہاں جمع کی جاتی ہیں اس لیے اسے «جمع» کہا گیا۔
482
Sahih

Chapters

24
01
نماز کی فرضیت اور اس سلسلے میں انس بن مالک کی حدیث کی سند میں راویوں کے اختلاف اور اس (کے متن) میں ان کے لفظی اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
02
نماز کہاں فرض ہوئی ؟
1 Hadith
03
نماز کیسے فرض ہوئی ؟
5 Hadith
04
دن اور رات میں کتنی نمازیں فرض کی گئیں ؟
2 Hadith
05
پانچوں نمازوں پر بیعت کرنے کا بیان۔
1 Hadith
06
پانچوں نمازوں کی محافظت کا بیان۔
1 Hadith
07
پنج وقتہ نمازوں کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
08
تارک نماز کا حکم۔
2 Hadith
09
نماز پر محاسبہ ہونے کا بیان۔
3 Hadith
10
نماز قائم کرنے والے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
11
حضر میں ظہر کی نماز کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
12
سفر میں ظہر کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
13
نماز عصر کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
14
نماز عصر کی محافظت کا بیان۔
2 Hadith
15
عصر کی نماز چھوڑ دینے والے شخص کا بیان۔
1 Hadith
16
حضر میں عصر کی نماز کی رکعتوں کی تعداد کا بیان۔
2 Hadith
17
سفر میں عصر کی نماز کا بیان۔
4 Hadith
18
مغرب کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
19
نماز عشاء کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
20
سفر میں عشاء کی نماز کا بیان۔
2 Hadith
21
نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان۔
3 Hadith
22
قبلہ کی فرضیت کا بیان۔
2 Hadith
23
قبلہ کے علاوہ کی طرف رخ کرنے کی صورت کا بیان۔
3 Hadith
24
اجتہاد قبلہ متعین کرنے کے بعد اس کی غلطی واضح ہو جانے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.