TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

حضر میں ظہر کی نماز کی تعداد کا بیان۔ - حضر میں ظہر کی نماز کی تعداد کا بیان۔ - The book of salah - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 11 of The book of salah in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 11 of 24 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعَا أَنَسًا، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ الْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ .
It was narrated from Ibn Al-Munkadir and Ibrahim bin Maisarah, that they heard Anas say: I prayed Zuhr with the Prophet (ﷺ) in Al-Madinah, four Rak'ahs and 'Asr in Dhul-Hulaifah, two Rak'ahs.
ابن منکدر اور ابراہیم بن میسرہ سے روایت ہے کہ ان دونوں نے انس رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعت پڑھی، اور ذوالحلیفہ میں عصر کی نماز دو رکعت پڑھی ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تقصیر الصلاة ۵ (۱۰۸۹)، والحج ۲۴ (۱۵۴۷)، ۲۵ (۱۵۴۸)، ۱۱۹ (۱۷۱۴)، والجہاد ۱۰۴ (۲۹۵۱)، صحیح مسلم/صلاة المسافرین ۱ (۶۹۰)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۷۱ (۱۲۰۲)، والمناسک ۲۱ (۱۷۷۳)، سنن الترمذی/الصلاة ۳۹۱ (۵۴۶)، (تحفة الأشراف: ۱۶۶، ۱۵۷۳)، مسند احمد ۳/۱۱۰، ۱۱۱، ۱۷۷، ۱۸۶، ۲۳۷، ۲۶۸، سنن الدارمی/الصلاة ۱۷۹ (۱۵۴۹) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: قصر اس لیے پڑھی کہ آپ حج کے لیے مکہ جا رہے تھے، نہ اس لیے کہ ذوالحلیفہ قصر کی حد ہے۔
470
Sahih

Chapters

24
01
نماز کی فرضیت اور اس سلسلے میں انس بن مالک کی حدیث کی سند میں راویوں کے اختلاف اور اس (کے متن) میں ان کے لفظی اختلاف کا ذکر۔
4 Hadith
02
نماز کہاں فرض ہوئی ؟
1 Hadith
03
نماز کیسے فرض ہوئی ؟
5 Hadith
04
دن اور رات میں کتنی نمازیں فرض کی گئیں ؟
2 Hadith
05
پانچوں نمازوں پر بیعت کرنے کا بیان۔
1 Hadith
06
پانچوں نمازوں کی محافظت کا بیان۔
1 Hadith
07
پنج وقتہ نمازوں کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
08
تارک نماز کا حکم۔
2 Hadith
09
نماز پر محاسبہ ہونے کا بیان۔
3 Hadith
10
نماز قائم کرنے والے کے ثواب کا بیان۔
1 Hadith
11
حضر میں ظہر کی نماز کی تعداد کا بیان۔
1 Hadith
12
سفر میں ظہر کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
13
نماز عصر کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
14
نماز عصر کی محافظت کا بیان۔
2 Hadith
15
عصر کی نماز چھوڑ دینے والے شخص کا بیان۔
1 Hadith
16
حضر میں عصر کی نماز کی رکعتوں کی تعداد کا بیان۔
2 Hadith
17
سفر میں عصر کی نماز کا بیان۔
4 Hadith
18
مغرب کی نماز کا بیان۔
1 Hadith
19
نماز عشاء کی فضیلت کا بیان۔
1 Hadith
20
سفر میں عشاء کی نماز کا بیان۔
2 Hadith
21
نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان۔
3 Hadith
22
قبلہ کی فرضیت کا بیان۔
2 Hadith
23
قبلہ کے علاوہ کی طرف رخ کرنے کی صورت کا بیان۔
3 Hadith
24
اجتہاد قبلہ متعین کرنے کے بعد اس کی غلطی واضح ہو جانے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.