أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ الْقَزَعِ .
It was narrated from Ibn 'Umar that:
The Prophet [SAW] forbade Al-Qaza' (shaving part of the head and leaving part).
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے «قزع» ( کچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے ) سے منع فرمایا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الٔزشراف: ۸۰۳۴)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : «قزع» یہ ہے کہ بچوں کے سر کے کچھ بال مونڈ دئیے جائیں اور کچھ چھوڑ دئیے جائیں۔
5230
Sahih