TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: تہبند ٹخنے سے نیچے لٹکانا کیسا ہے؟ - باب: تہبند ٹخنے سے نیچے لٹکانا کیسا ہے؟ - The book of adornment (minal mujtaba) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 49 of The book of adornment (minal mujtaba) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 49 of 68 · 4 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي جَدِّي، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَشْعَثَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَنْظُرُ إِلَى مُسْبِلِ الْإِزَارِ .
It was narrated that Ash'ath said: I heard Sa'eed bin Jubair narrate from Ibn 'Abbas that the Prophet [SAW] said: 'Allah will not look at the Musbil (the one who lets his Izar come below the ankles).'
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس شخص کو نہیں دیکھے گا جو ( ٹخنے سے نیچے ) تہبند لٹکاتا ہے“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ۵۴۳۵)، مسند احمد (۱/۳۲۳)
5334
Sahih
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ شُعْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ مِهْرَانَ الْأَعْمَشَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُسْهِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي ذَرٍّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ:‏‏‏‏ الْمَنَّانُ بِمَا أَعْطَى، ‏‏‏‏‏‏وَالْمُسْبِلُ إِزَارَهُ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمُنَفِّقُ سَلْعَتَهُ بِالْحَلِفِ الْكَاذِبِ .
It was narrated that Abu Dharr said: The Messenger of Allah [SAW] said: 'There are three to whom Allah (the Mighty and Sublime) will not speak on the Day of Resurrection, nor will He sanctify them, and theirs will be a painful torment: The one who reminds others of what he has given them (Al-Mannan), the one who lets his Izar come below his ankles, and the one who sells his product by means of false oaths.
ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین لوگ ہیں، جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بات نہ کرے گا، نہ انہیں ( گناہوں سے ) پاک کرے گا، اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے: کچھ دے کر حد سے زیادہ احسان جتانے والا، ( ٹخنے سے نیچے ) تہبند لٹکانے والا، اور جھوٹی قسم کھا کر اپنا سامان بیچنے والا“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۲۵۶۵
5335
Sahih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَالِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ الْإِسْبَالُ فِي الْإِزَارِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْقَمِيصِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْعِمَامَةِ، ‏‏‏‏‏‏مَنْ جَرَّ مِنْهَا شَيْئًا خُيَلَاءَ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
It was narrated that Ibn 'Umar said: The Messenger of Allah [SAW] said: 'Al-Isbal may apply to the Izar, the Qamis and the turban. Whoever drags any one of these out of vanity, Allah will not look at him on the Day of Resurrection.'
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تہبند، قمیص اور پگڑی میں کسی کو بھی کوئی تکبر ( گھمنڈ ) سے لٹکائے تو قیامت کے دن اللہ اس کی طرف نہیں دیکھے گا“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/اللباس ۳۰ (۴۰۹۴)، سنن ابن ماجہ/اللباس ۹ (۳۵۷۶)، (تحفة الأشراف: ۶۷۶۸)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : تکبر اور گھمنڈ اللہ تعالیٰ کو قطعی پسند نہیں ہے، نیز تہبند، قمیص اور عمامہ (پگڑی) میں تکبر اور گھمنڈ کے قبیل سے جو زائد حصہ لگ رہا ہے وہ اسراف سے خالی نہیں ہے۔
5336
Sahih
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَالِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ:‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنَ الْخُيَلَاءِ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ أَبُو بَكْرٍ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ،‏‏‏‏ إِنَّ أَحَدَ شِقَّيْ إِزَارِي يَسْتَرْخِي إِلَّا أَنْ أَتَعَاهَدَ ذَلِكَ مِنْهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّكَ لَسْتَ مِمَّنْ يَصْنَعُ ذَلِكَ خُيَلَاءَ .
It was narrated from Salim, from his father, that: The Messenger of Allah [SAW] said: Whoever drags his garment out of pride, Allah will not look at him on the Day of Resurrection. Abu Bakr said: O Messenger of Allah, one side of my Izar slips unless I pay attention to it. The Prophet [SAW]: You are not one of those who do that out of pride.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اپنا کپڑا تکبر ( گھمنڈ ) سے گھسیٹے گا، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی طرف نہیں دیکھے گا“، ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کے رسول! میرے تہبند کا ایک کونا لٹک جاتا ہے، إلا اس کے کہ میں اس کا بہت زیادہ خیال رکھوں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ان لوگوں میں سے نہیں ہو جو تکبر ( گھمنڈ ) کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/فضائل الصحابة ۵ (۳۶۶۵)، اللباس ۲ (۵۷۸۴)، سنن ابی داود/اللباس ۲۸ (۴۰۸۵)، (تحفة الأشراف: ۷۰۲۶)، مسند احمد (۲/۶۷، ۱۳۶)
5337
Sahih

Chapters

68
01
باب: مونچھیں کٹوانے اور داڑھی بڑھانے کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: بچوں کے سر مونڈوانے کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: بچے کے سر کے کچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑنے کی ممانعت کا بیان۔
4 Hadith
04
باب: سر پر بال رکھنے کا بیان۔
4 Hadith
05
باب: بالوں کو سنوارنے اور درست رکھنے کا بیان۔
2 Hadith
06
باب: بالوں میں مانگ نکالنے کا بیان۔
1 Hadith
07
باب: کنگھی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: دائیں طرف سے کنگھی شروع کرنے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: بالوں میں خضاب لگانے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
10
باب: داڑھی کو زرد (پیلا) کرنے کا بیان۔
1 Hadith
11
باب: ورس اور زعفران سے داڑھی پیلی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: بالوں میں جوڑ لگانے کا بیان۔
2 Hadith
13
باب: چیتھڑے سے بال جوڑنے کا بیان۔
2 Hadith
14
باب: بال جوڑنے والی عورت پر وارد لعنت کا بیان۔
1 Hadith
15
باب: بال جوڑنے اور جوڑوانے والی عورت پر وارد لعنت کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: جسم گودنے اور گودانے والی عورتوں پر وارد لعنت کا بیان۔
1 Hadith
17
باب: چہرہ کے روئیں اکھاڑنے والی اور دانتوں کے درمیان کشادگی کرنے والی عورتوں پر وارد لعنت کا بیان۔
4 Hadith
18
باب: زعفرانی رنگ سے رنگنے کا بیان۔
2 Hadith
19
باب: خوشبو کا بیان۔
6 Hadith
20
باب: سب سے عمدہ خوشبو (مشک) کا بیان۔
1 Hadith
21
باب: مردوں کے لیے سونا پہننے کی حرمت کا بیان۔
1 Hadith
22
باب: سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت کا بیان۔
9 Hadith
23
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اور اس کے نقش کا بیان۔
7 Hadith
24
باب: انگوٹھی کس انگلی میں ہو؟
6 Hadith
25
باب: (انگوٹھی میں) نگینہ کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
26
باب: انگوٹھی اتار دینے اور نہ پہننے کا بیان۔
5 Hadith
27
باب: مستحب اور مکروہ لباس کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: سیراء چادر پہننے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: عورتوں کو ریشمی دھاری والے لباس پہننے کی اجازت۔
3 Hadith
30
باب: استبرق نامی ریشم پہننا منع ہے۔
1 Hadith
31
باب: استبرق نامی سبز اطلس قسم کے ریشمی کپڑے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: دیبا نامی ریشمی کپڑا پہننا منع ہے۔
1 Hadith
33
باب: سونے کے کام والے دیبا نامی ریشمی کپڑا پہننے کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: دیبا نامی ریشم پہننے کی اباحت کے منسوخ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
35
باب: ریشم پہننے کی سخت ممانعت اور یہ بیان کہ اسے دنیا میں پہننے والا آخرت میں نہیں پہنے گا۔
5 Hadith
36
باب: ریشمی کپڑوں کے پہننے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: ریشم پہننے کی اجازت کا بیان۔
4 Hadith
38
باب: جوڑے پہننے کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: یمن کی سوتی چادر پہننے اوڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: زرد رنگ کا کپڑا پہننا منع ہے۔
3 Hadith
41
باب: سبز کپڑا پہننے کا بیان۔
1 Hadith
42
باب: چادریں اوڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
43
باب: سفید کپڑا پہننے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
44
باب: قباء (کوٹ، اچکن) پہننے کا بیان۔
1 Hadith
45
باب: پاجامہ پہننے کا بیان۔
1 Hadith
46
باب: ٹخنے سے نیچے تہبند لٹکانے کی سنگینی کا بیان۔
3 Hadith
47
باب: تہبند کہاں تک ہو؟
1 Hadith
48
باب: ٹخنوں سے نیچے تہبند کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
49
باب: تہبند ٹخنے سے نیچے لٹکانا کیسا ہے؟
4 Hadith
50
باب: عورتوں کے دامن کی لمبائی کی حد کا بیان۔
4 Hadith
51
باب: سارے بدن کو کپڑے سے لپیٹ لینا منع ہے۔
2 Hadith
52
باب: ایک کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
53
باب: سرمئی رنگ کی پگڑی باندھنے کا بیان۔
1 Hadith
54
باب: کالے رنگ کی پگڑی باندھنے کا بیان۔
2 Hadith
55
باب: دونوں مونڈھوں کے درمیان پگڑی کا کنارہ لٹکانے کا بیان۔
1 Hadith
56
باب: تصویروں اور مجسموں کا بیان۔
9 Hadith
57
باب: قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب والے لوگوں کا بیان۔
2 Hadith
58
باب: قیامت کے دن تصویریں اور مجسمے بنانے والے اس میں روح پھونکنے کے مکلف کیے جائیں گے۔
6 Hadith
59
باب: قیامت کے دن سب سے سخت عذاب دیئے جانے والوں کا ذکر۔
2 Hadith
60
باب: اوڑھنے والی چادر (لحاف) کا بیان۔
1 Hadith
61
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتوں کے وصف کا بیان۔
2 Hadith
62
باب: ایک جوتا پہن کر چلنا منع ہے۔
2 Hadith
63
باب: چمڑے کے بچھونے کا کیا حکم ہے؟
1 Hadith
64
باب: نوکر اور سواری رکھنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
65
باب: تلوار کے دستہ کا بیان۔
3 Hadith
66
باب: لال زین پر بیٹھنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
67
باب: کرسی پر بیٹھنے کا بیان۔
1 Hadith
68
باب: لال خیموں کے استعمال کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.