أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْخَصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِي قُمُصِ حَرِيرٍ مِنْ حِكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا .
It was narrated from Anas that:
The Messenger of Allah [SAW] granted a concession to 'Abdur-Rahman bin 'Awf and Az-Zubair bin Al-'Awwam allowing them to wear silken shirts because of scabies that they were suffering from.
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمٰن بن عوف اور زبیر بن عوام رضی اللہ عنہما کو کھجلی کی وجہ سے جو انہیں ہو گئی تھی ریشم کی قمیص ( پہننے ) کی اجازت دی ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجہاد ۹۱ (۲۹۹۱)، اللباس ۲۹ (۵۸۳۹)، صحیح مسلم/اللباس ۳ (۲۰۷۶)، سنن ابی داود/اللباس۱۳(۴۰۵۶)، سنن الترمذی/اللباس ۲ (۱۷۲۲)، سنن ابن ماجہ/اللباس۱۷(۳۵۹۲)، (تحفة الأشراف: ۱۱۶۹)، مسند احمد (۳/ ۲۱۵)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یہ اجازت عذر (کھجلی) کی بنا پر تھی، اس لیے صرف عذر تک کی اجازت رہے گی، عذر ختم ہو جانے کے بعد ایسی قمیص نکال دینی ہو گی، یہ پوری قمیص پہننے کے بارے میں ہے، اور جہاں تک صرف ریشم کے بٹن کی بات ہے تو یہ مردوں کے لیے ہر حالت میں جائز ہے۔ (دیکھئیے حدیث نمبر ۵۳۱۴)
5312
Sahih