TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: سیراء چادر پہننے کی ممانعت کا بیان۔ - باب: سیراء چادر پہننے کی ممانعت کا بیان۔ - The book of adornment (minal mujtaba) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 28 of The book of adornment (minal mujtaba) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 28 of 68 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،‏‏‏‏ أَنَّهُ رَأَى حُلَّةَ سِيَرَاءَ تُبَاعُ عِنْدَ بَابِ الْمَسْجِدِ،‏‏‏‏ فَقُلْتُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ،‏‏‏‏ لَوِ اشْتَرَيْتَ هَذَا لِيَوْمِ الْجُمُعَةِ وَلِلْوَفْدِ إِذَا قَدِمُوا عَلَيْكَ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذِهِ مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ فِي الْآخِرَةِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ فَأُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدُ مِنْهَا بِحُلَلٍ فَكَسَانِي مِنْهَا حُلَّةً، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ،‏‏‏‏ كَسَوْتَنِيهَا وَقَدْ قُلْتَ فِيهَا مَا قُلْتَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَمْ أَكْسُكَهَا لِتَلْبَسَهَا، ‏‏‏‏‏‏إِنَّمَا كَسَوْتُكَهَا لِتَكْسُوَهَا،‏‏‏‏ أَوْ لِتَبِيعَهَا ، ‏‏‏‏‏‏فَكَسَاهَا عُمَرُ أَخًا لَهُ مِنْ أُمِّهِ مُشْرِكًا.
It was narrated from 'Umar bin Al-Khattab that: He saw a Hullah of Sira' silk being offered for sale at the door of the Masjid. I said: O Messenger of Allah, why don't you buy this and wear it on Fridays, and (when meeting) the delegations when they come to you? The Messenger of Allah [SAW] said: This is only worn by one who has no share in the Hereafter. After that some (other) Hullahs were brought to the Messenger of Allah [SAW] and he gave me one. He said: O Messenger of Allah, you gave me this when you said what you said about it! The Prophet [SAW] said: I did not give it to you to wear it! Rather I gave it to you to give away or to sell. So 'Umar gave it to a brother of his son on his mother's side who was an idolater.
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مسجد کے دروازے کے پاس میں نے ایک ریشمی دھاری والا جوڑا بکتے دیکھا، تو عرض کیا: اللہ کے رسول! اگر آپ اسے جمعہ کے دن کے لیے اور اس وقت کے لیے جب آپ کے پاس وفود آئیں خرید لیتے ( تو اچھا ہوتا ) ۱؎، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ سب وہ پہنتے ہیں جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں“۔ پھر اس میں کے کئی جوڑے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، تو ان میں سے آپ نے ایک جوڑا مجھے دے دیا، میں نے کہا: اللہ کے رسول! یہ جوڑا آپ نے مجھے دے دیا، حالانکہ اس سے پہلے آپ نے اس کے بارے میں کیا کیا فرمایا تھا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے تمہیں یہ پہننے کے لیے نہیں دیا ہے، بلکہ کسی ( اور ) کو پہنانے یا بیچنے کے لیے دیا ہے“، تو عمر رضی اللہ عنہ نے اسے اپنے ایک ماں جائے بھائی کو دے دیا جو مشرک تھا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/اللباس ۲ (۲۰۶۸)، (تحفة الٔاشراف: ۱۰۵۵۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی اللہ عنہ کی اس بات پر کوئی نکیر نہیں کی، اس سے ثابت ہوا کہ ان مواقع کے لیے اچھا لباس اختیار کرنے کی بات پر آپ نے صاد کیا۔
5297
Sahih

Chapters

68
01
باب: مونچھیں کٹوانے اور داڑھی بڑھانے کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: بچوں کے سر مونڈوانے کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: بچے کے سر کے کچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑنے کی ممانعت کا بیان۔
4 Hadith
04
باب: سر پر بال رکھنے کا بیان۔
4 Hadith
05
باب: بالوں کو سنوارنے اور درست رکھنے کا بیان۔
2 Hadith
06
باب: بالوں میں مانگ نکالنے کا بیان۔
1 Hadith
07
باب: کنگھی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: دائیں طرف سے کنگھی شروع کرنے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: بالوں میں خضاب لگانے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
10
باب: داڑھی کو زرد (پیلا) کرنے کا بیان۔
1 Hadith
11
باب: ورس اور زعفران سے داڑھی پیلی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: بالوں میں جوڑ لگانے کا بیان۔
2 Hadith
13
باب: چیتھڑے سے بال جوڑنے کا بیان۔
2 Hadith
14
باب: بال جوڑنے والی عورت پر وارد لعنت کا بیان۔
1 Hadith
15
باب: بال جوڑنے اور جوڑوانے والی عورت پر وارد لعنت کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: جسم گودنے اور گودانے والی عورتوں پر وارد لعنت کا بیان۔
1 Hadith
17
باب: چہرہ کے روئیں اکھاڑنے والی اور دانتوں کے درمیان کشادگی کرنے والی عورتوں پر وارد لعنت کا بیان۔
4 Hadith
18
باب: زعفرانی رنگ سے رنگنے کا بیان۔
2 Hadith
19
باب: خوشبو کا بیان۔
6 Hadith
20
باب: سب سے عمدہ خوشبو (مشک) کا بیان۔
1 Hadith
21
باب: مردوں کے لیے سونا پہننے کی حرمت کا بیان۔
1 Hadith
22
باب: سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت کا بیان۔
9 Hadith
23
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اور اس کے نقش کا بیان۔
7 Hadith
24
باب: انگوٹھی کس انگلی میں ہو؟
6 Hadith
25
باب: (انگوٹھی میں) نگینہ کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
26
باب: انگوٹھی اتار دینے اور نہ پہننے کا بیان۔
5 Hadith
27
باب: مستحب اور مکروہ لباس کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: سیراء چادر پہننے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: عورتوں کو ریشمی دھاری والے لباس پہننے کی اجازت۔
3 Hadith
30
باب: استبرق نامی ریشم پہننا منع ہے۔
1 Hadith
31
باب: استبرق نامی سبز اطلس قسم کے ریشمی کپڑے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: دیبا نامی ریشمی کپڑا پہننا منع ہے۔
1 Hadith
33
باب: سونے کے کام والے دیبا نامی ریشمی کپڑا پہننے کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: دیبا نامی ریشم پہننے کی اباحت کے منسوخ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
35
باب: ریشم پہننے کی سخت ممانعت اور یہ بیان کہ اسے دنیا میں پہننے والا آخرت میں نہیں پہنے گا۔
5 Hadith
36
باب: ریشمی کپڑوں کے پہننے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: ریشم پہننے کی اجازت کا بیان۔
4 Hadith
38
باب: جوڑے پہننے کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: یمن کی سوتی چادر پہننے اوڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: زرد رنگ کا کپڑا پہننا منع ہے۔
3 Hadith
41
باب: سبز کپڑا پہننے کا بیان۔
1 Hadith
42
باب: چادریں اوڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
43
باب: سفید کپڑا پہننے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
44
باب: قباء (کوٹ، اچکن) پہننے کا بیان۔
1 Hadith
45
باب: پاجامہ پہننے کا بیان۔
1 Hadith
46
باب: ٹخنے سے نیچے تہبند لٹکانے کی سنگینی کا بیان۔
3 Hadith
47
باب: تہبند کہاں تک ہو؟
1 Hadith
48
باب: ٹخنوں سے نیچے تہبند کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
49
باب: تہبند ٹخنے سے نیچے لٹکانا کیسا ہے؟
4 Hadith
50
باب: عورتوں کے دامن کی لمبائی کی حد کا بیان۔
4 Hadith
51
باب: سارے بدن کو کپڑے سے لپیٹ لینا منع ہے۔
2 Hadith
52
باب: ایک کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
53
باب: سرمئی رنگ کی پگڑی باندھنے کا بیان۔
1 Hadith
54
باب: کالے رنگ کی پگڑی باندھنے کا بیان۔
2 Hadith
55
باب: دونوں مونڈھوں کے درمیان پگڑی کا کنارہ لٹکانے کا بیان۔
1 Hadith
56
باب: تصویروں اور مجسموں کا بیان۔
9 Hadith
57
باب: قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب والے لوگوں کا بیان۔
2 Hadith
58
باب: قیامت کے دن تصویریں اور مجسمے بنانے والے اس میں روح پھونکنے کے مکلف کیے جائیں گے۔
6 Hadith
59
باب: قیامت کے دن سب سے سخت عذاب دیئے جانے والوں کا ذکر۔
2 Hadith
60
باب: اوڑھنے والی چادر (لحاف) کا بیان۔
1 Hadith
61
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتوں کے وصف کا بیان۔
2 Hadith
62
باب: ایک جوتا پہن کر چلنا منع ہے۔
2 Hadith
63
باب: چمڑے کے بچھونے کا کیا حکم ہے؟
1 Hadith
64
باب: نوکر اور سواری رکھنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
65
باب: تلوار کے دستہ کا بیان۔
3 Hadith
66
باب: لال زین پر بیٹھنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
67
باب: کرسی پر بیٹھنے کا بیان۔
1 Hadith
68
باب: لال خیموں کے استعمال کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.