أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حَبِيبٍ، وَمُعْتَمِرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّي فِي لُحُفِنَا ، قَالَ سُفْيَانُ: مَلَاحِفِنَا .
It was narrated that 'Aishah said:
The Messenger of Allah [SAW] would not pray in our blankets.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری اوڑھنے کی چادر میں نماز نہیں پڑھتے تھے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الطہارة ۱۳۴ (۳۶۷)، الصلاة ۸۷ (۶۴۵)، سنن الترمذی/الصلاة ۳۰۳ (الجمعة ۶۷) (۶۰۰)، (تحفة الأشراف: ۱۶۲۲۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : ایسا آپ احتیاط کے طور پر کرتے تھے، کیونکہ اس بات کا امکان تھا کہ کوئی ایسی چیز ہو جو آپ کے لیے باعث تکلیف ہو، بہرحال اس سے یہ تو ثابت ہوا کہ آپ کے اہل خانہ لحاف استعمال کرتے تھے۔
5368
Sahih