TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: بالوں میں خضاب لگانے کے حکم کا بیان۔ - باب: بالوں میں خضاب لگانے کے حکم کا بیان۔ - The book of adornment (minal mujtaba) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 9 of The book of adornment (minal mujtaba) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 9 of 68 · 2 Hadith
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الزُّهْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ الْيَهُودَ،‏‏‏‏ وَالنَّصَارَى لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ .
Abu Hurairah narrated that : The Messenger of Allah [SAW] said: The Jews and the Christians do not dye their hair, so be different from them.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہودی اور نصرانی ( بالوں کو ) نہیں رنگتے، لہٰذا تم ان کی مخالفت کرو“ ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: ۵۰۷۲
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی : سفید بالوں کو رنگ دو، البتہ کالے خضاب سے بچو۔
5243
Sahih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ وَهُوَ ابْنُ ثَابِتٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَبِي قُحَافَةَ وَرَأْسُهُ وَلِحْيَتُهُ كَأَنَّهُ ثَغَامَةٌ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ غَيِّرُوا،‏‏‏‏ أَوِ اخْضِبُوا .
It was narrated that Jabir said: Abu Quhafah was brought to the Messenger of Allah [SAW] and his head and beard were white like the Thaghamah. The Prophet [SAW] said: 'Change this, or dye it.'
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ( ابوبکر کے والد ) ابوقحافہ رضی اللہ عنہما لائے گئے، ان کا سر اور داڑھی ثغامہ نامی گھاس کی طرح تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کے بالوں کا رنگ بدلو“، یا ( فرمایا ) ”خضاب لگاؤ“۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ۲۸۸۵)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : ثغامہ ایک گھاس ہے جس کے پھل اور پھول سب سفید ہوتے ہیں۔
5244
Sahih

Chapters

68
01
باب: مونچھیں کٹوانے اور داڑھی بڑھانے کا بیان۔
1 Hadith
02
باب: بچوں کے سر مونڈوانے کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: بچے کے سر کے کچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑنے کی ممانعت کا بیان۔
4 Hadith
04
باب: سر پر بال رکھنے کا بیان۔
4 Hadith
05
باب: بالوں کو سنوارنے اور درست رکھنے کا بیان۔
2 Hadith
06
باب: بالوں میں مانگ نکالنے کا بیان۔
1 Hadith
07
باب: کنگھی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
08
باب: دائیں طرف سے کنگھی شروع کرنے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: بالوں میں خضاب لگانے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
10
باب: داڑھی کو زرد (پیلا) کرنے کا بیان۔
1 Hadith
11
باب: ورس اور زعفران سے داڑھی پیلی کرنے کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: بالوں میں جوڑ لگانے کا بیان۔
2 Hadith
13
باب: چیتھڑے سے بال جوڑنے کا بیان۔
2 Hadith
14
باب: بال جوڑنے والی عورت پر وارد لعنت کا بیان۔
1 Hadith
15
باب: بال جوڑنے اور جوڑوانے والی عورت پر وارد لعنت کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: جسم گودنے اور گودانے والی عورتوں پر وارد لعنت کا بیان۔
1 Hadith
17
باب: چہرہ کے روئیں اکھاڑنے والی اور دانتوں کے درمیان کشادگی کرنے والی عورتوں پر وارد لعنت کا بیان۔
4 Hadith
18
باب: زعفرانی رنگ سے رنگنے کا بیان۔
2 Hadith
19
باب: خوشبو کا بیان۔
6 Hadith
20
باب: سب سے عمدہ خوشبو (مشک) کا بیان۔
1 Hadith
21
باب: مردوں کے لیے سونا پہننے کی حرمت کا بیان۔
1 Hadith
22
باب: سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت کا بیان۔
9 Hadith
23
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اور اس کے نقش کا بیان۔
7 Hadith
24
باب: انگوٹھی کس انگلی میں ہو؟
6 Hadith
25
باب: (انگوٹھی میں) نگینہ کی جگہ کا بیان۔
1 Hadith
26
باب: انگوٹھی اتار دینے اور نہ پہننے کا بیان۔
5 Hadith
27
باب: مستحب اور مکروہ لباس کا بیان۔
1 Hadith
28
باب: سیراء چادر پہننے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
29
باب: عورتوں کو ریشمی دھاری والے لباس پہننے کی اجازت۔
3 Hadith
30
باب: استبرق نامی ریشم پہننا منع ہے۔
1 Hadith
31
باب: استبرق نامی سبز اطلس قسم کے ریشمی کپڑے کا بیان۔
1 Hadith
32
باب: دیبا نامی ریشمی کپڑا پہننا منع ہے۔
1 Hadith
33
باب: سونے کے کام والے دیبا نامی ریشمی کپڑا پہننے کا بیان۔
1 Hadith
34
باب: دیبا نامی ریشم پہننے کی اباحت کے منسوخ ہونے کا بیان۔
1 Hadith
35
باب: ریشم پہننے کی سخت ممانعت اور یہ بیان کہ اسے دنیا میں پہننے والا آخرت میں نہیں پہنے گا۔
5 Hadith
36
باب: ریشمی کپڑوں کے پہننے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
37
باب: ریشم پہننے کی اجازت کا بیان۔
4 Hadith
38
باب: جوڑے پہننے کا بیان۔
1 Hadith
39
باب: یمن کی سوتی چادر پہننے اوڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
باب: زرد رنگ کا کپڑا پہننا منع ہے۔
3 Hadith
41
باب: سبز کپڑا پہننے کا بیان۔
1 Hadith
42
باب: چادریں اوڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
43
باب: سفید کپڑا پہننے کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
44
باب: قباء (کوٹ، اچکن) پہننے کا بیان۔
1 Hadith
45
باب: پاجامہ پہننے کا بیان۔
1 Hadith
46
باب: ٹخنے سے نیچے تہبند لٹکانے کی سنگینی کا بیان۔
3 Hadith
47
باب: تہبند کہاں تک ہو؟
1 Hadith
48
باب: ٹخنوں سے نیچے تہبند کے حکم کا بیان۔
2 Hadith
49
باب: تہبند ٹخنے سے نیچے لٹکانا کیسا ہے؟
4 Hadith
50
باب: عورتوں کے دامن کی لمبائی کی حد کا بیان۔
4 Hadith
51
باب: سارے بدن کو کپڑے سے لپیٹ لینا منع ہے۔
2 Hadith
52
باب: ایک کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
53
باب: سرمئی رنگ کی پگڑی باندھنے کا بیان۔
1 Hadith
54
باب: کالے رنگ کی پگڑی باندھنے کا بیان۔
2 Hadith
55
باب: دونوں مونڈھوں کے درمیان پگڑی کا کنارہ لٹکانے کا بیان۔
1 Hadith
56
باب: تصویروں اور مجسموں کا بیان۔
9 Hadith
57
باب: قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب والے لوگوں کا بیان۔
2 Hadith
58
باب: قیامت کے دن تصویریں اور مجسمے بنانے والے اس میں روح پھونکنے کے مکلف کیے جائیں گے۔
6 Hadith
59
باب: قیامت کے دن سب سے سخت عذاب دیئے جانے والوں کا ذکر۔
2 Hadith
60
باب: اوڑھنے والی چادر (لحاف) کا بیان۔
1 Hadith
61
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتوں کے وصف کا بیان۔
2 Hadith
62
باب: ایک جوتا پہن کر چلنا منع ہے۔
2 Hadith
63
باب: چمڑے کے بچھونے کا کیا حکم ہے؟
1 Hadith
64
باب: نوکر اور سواری رکھنے کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
65
باب: تلوار کے دستہ کا بیان۔
3 Hadith
66
باب: لال زین پر بیٹھنے سے ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
67
باب: کرسی پر بیٹھنے کا بیان۔
1 Hadith
68
باب: لال خیموں کے استعمال کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.