أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَعَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ .
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) forbade praying after 'Asr until the sun had set, and after Subh until the sun had risen.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کے بعد نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے یہاں تک کہ سورج ڈوب جائے، اور فجر کے بعد ( بھی ) یہاں تک کہ سورج نکل آئے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المسافرین ۵۱ (۸۲۵)، (تحفة الأشراف: ۱۳۹۶۶)، موطا امام مالک/القرآن ۱۰ (۴۸)، مسند احمد ۲/۴۶۲، ۴۹۶، ۵۱۰، ۵۲۹ (صحیح)
562
Sahih