TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

عرفہ میں ظہر و عصر جمع کر کے پڑھنے کا بیان۔ - عرفہ میں ظہر و عصر جمع کر کے پڑھنے کا بیان۔ - The book of the times (of prayer) - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 48 of The book of the times (of prayer) in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 48 of 55 · 1 Hadith
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَارُونَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ سَارَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أَتَى عَرَفَةَ فَوَجَدَ الْقُبَّةَ قَدْ ضُرِبَتْ لَهُ بِنَمِرَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَنَزَلَ بِهَا حَتَّى إِذَا زَاغَتِ الشَّمْسُ أَمَرَ بِالْقَصْوَاءِ فَرُحِلَتْ لَهُ، ‏‏‏‏‏‏حَتَّى إِذَا انْتَهَى إِلَى بَطْنِ الْوَادِي خَطَبَ النَّاسَ ثُمَّ أَذَّنَ بِلَالٌ ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّى الظُّهْرَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّى الْعَصْرَ وَلَمْ يُصَلِّ بَيْنَهُمَا شَيْئًا .
Ja'far bin Muhammad narrated from his father that Jabir bin 'Abdullah said: The Messenger of Allah (ﷺ) traveled until he came to 'Arafah, where he found that the tent had pitched for him. He stayed there until the sun had passed its zenith, then he called for Al-Qaswa' which was saddled for him. When he reached the bottom of the valley he addressed the people. Then Bilal called the Adhan, then the Iqamah, then he prayed Zuhr, then he called the Iqamah, then he prayed 'Asr, and he did not offer any other prayer in between.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  ( حج میں منی سے مزدلفہ )  چلے یہاں تک کہ آپ عرفہ آئے تو دیکھا کہ نمرہ ۱؎ میں آپ کے لیے خیمہ لگا دیا گیا ہے، آپ نے وہاں قیام کیا، یہاں تک کہ سورج ڈھل گیا آپ نے قصواء نامی اونٹنی ۲؎ لانے کا حکم دیا، تو آپ کے لیے اس پر کجاوہ کسا گیا، جب آپ وادی میں پہنچے تو لوگوں کو خطبہ دیا، پھر بلال رضی اللہ عنہ نے اذان دی، پھر اقامت کہی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر پڑھائی، پھر بلال رضی اللہ عنہ نے اقامت کہی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر پڑھی، اور ان دونوں کے بیچ کوئی اور نماز نہیں پڑھی۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ۲۶۲۹)، سنن الدارمی/المناسک ۳۴ (۱۸۹۲)، ویأتي عند المؤلف برقم: (۶۵۶) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎: عرفات میں ایک جگہ کا نام ہے، جو عرفات کے مغربی کنارے پر ہے، آج کل یہاں ایک مسجد بنی ہوئی ہے جس کا آدھا حصہ عرفات کے اندر ہے، اور آدھا مغربی حصہ عرفات کے حدود سے باہر ہے۔ ۲؎: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کا نام قصواء تھا، قصواء کے معنی کن کٹی کے ہیں لیکن آپ کی اونٹنی کن کٹی نہیں تھی یہ اس کا لقب تھا۔
605
Sahih

Chapters

55
01
جبرائیل علیہ السلام کی امامت کا بیان۔
1 Hadith
02
ظہر کے اول وقت کا بیان۔
3 Hadith
03
سفر میں ظہر جلدی پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
04
جاڑے میں ظہر جلدی پڑھنے کا بیان۔
3 Hadith
05
ظہر کے اخیر وقت کا بیان۔
2 Hadith
06
عصر کے اول وقت کا بیان۔
1 Hadith
07
عصر جلدی پڑھنے کا بیان۔
6 Hadith
08
عصر تاخیر سے پڑھنے کی وعید کا بیان۔
2 Hadith
09
عصر کے اخیر وقت کا بیان۔
1 Hadith
10
:(سورج ڈوبنے سے پہلے) عصر کی دو رکعت پا لینے کا بیان۔
4 Hadith
11
(سورج ڈوبنے سے پہلے) عصر کی دو رکعت پا لینے کا بیان۔
1 Hadith
12
مغرب کے اول وقت کا بیان۔
1 Hadith
13
مغرب جلدی پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
14
مغرب دیر سے پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
15
مغرب کے اخیر وقت کا بیان۔
3 Hadith
16
مغرب کے بعد سونا مکروہ ہے۔
1 Hadith
17
عشاء کے اول وقت کا بیان۔
1 Hadith
18
عشاء جلدی پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
19
شفق کا بیان۔
2 Hadith
20
عشاء کو تاخیر سے پڑھنے کے استحباب کا بیان۔
5 Hadith
21
عشاء کے اخیر وقت کا بیان۔
5 Hadith
22
نماز عشاء کو عتمہ کہنے کے جواز کا بیان۔
1 Hadith
23
عشاء کو عتمہ کہنے کی کراہت۔
2 Hadith
24
فجر کے اول وقت کا بیان۔
2 Hadith
25
حضر (حالت اقامت) میں فجر اندھیرے میں پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
26
سفر میں غلس میں نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
27
نماز فجر اسفار میں پڑھنے کا بیان۔
2 Hadith
28
جس نے سورج طلوع ہونے سے پہلے نماز فجر کی ایک رکعت پا لی۔
2 Hadith
29
فجر کے آخری وقت کا بیان
1 Hadith
30
جس نے نماز کی ایک رکعت پا لی۔
6 Hadith
31
نماز کے ممنوع اوقات کا بیان۔
2 Hadith
32
فجر کے بعد نماز سے ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
33
سورج نکلتے وقت نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان۔
2 Hadith
34
ٹھیک دوپہر کے وقت نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان۔
1 Hadith
35
عصر کے بعد نماز کی ممانعت کا بیان۔
7 Hadith
36
عصر کے بعد نماز کی اجازت کا بیان۔
8 Hadith
37
سورج ڈوبنے سے پہلے نماز کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
38
مغرب سے پہلے نماز کی رخصت کا بیان۔
1 Hadith
39
طلوع فجر کے بعد نماز پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
40
فجر پڑھنے تک (نفل) نماز کے جائز ہونے کا بیان۔
1 Hadith
41
مکہ مکرمہ میں ہر وقت نماز پڑھنے کے جواز کا بیان۔
1 Hadith
42
مسافر کس وقت ظہر اور عصر کو جمع کرے ؟
2 Hadith
43
جمع بین الصلاتین کا بیان۔
1 Hadith
44
مقیم کے جمع بین الصلاتین کرنے کے وقت کا بیان۔
2 Hadith
45
مسافر کے مغرب اور عشاء کی نمازوں کو جمع کرنے کا بیان۔
7 Hadith
46
جمع بین الصلاتین کے احوال و ظروف کا بیان۔
3 Hadith
47
دوران اقامت (حضر میں) جمع بین الصلاتین کا بیان۔
3 Hadith
48
عرفہ میں ظہر و عصر جمع کر کے پڑھنے کا بیان۔
1 Hadith
49
مزدلفہ میں مغرب و عشاء کو جمع کرنے کا بیان۔
4 Hadith
50
جمع بین الصلاتین کیسے کی جائے ؟
1 Hadith
51
وقت پر نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان۔
3 Hadith
52
جو شخص نماز بھول جائے تو کیا کرے ؟
1 Hadith
53
جو شخص نماز سے سو جائے تو کیا کرے ؟
3 Hadith
54
جس نماز سے آدمی سو جائے تو اسے دوسرے روز اس کے وقت پر دوبارہ پڑھنے کا بیان۔
4 Hadith
55
فوت شدہ نماز کی قضاء کیسے کی جائے ؟
5 Hadith
No chapter matched that.