Verb

يَكَادُ

Almost

قریب ہے

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
كَادَ
يَكَادُ
كِدْ
كَائِد
مَكِيْد
كَوْد
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

کاد: (س) یہ فعل مقارب ہے یعنی کسی فعل کے قریب ہونے کو بیان کرنے کیلئے آتا ہے مثلا کَادَ یَفْعَلُ:قریب تھا کہ وہ اس کام کو کرگذرتا یعنی کرنے والا تھا مگر کیا نہیں قرآن پاک میں ہے: (لَقَدۡ کِدۡتَّ تَرۡکَنُ اِلَیۡہِمۡ شَیۡئًا قَلِیۡلًا) (۱۷۔۷۴) تو تم کس قدر ان کی طرف مائل ہونے ہی لگے تھے (وَ اِنۡ کَادُوۡا لَیَفۡتِنُوۡنَکَ ) (۱۷۔۷۳) قریب تھا کہ یہ (کافر) لوگ تم کو اس سے بچادیں۔ (یَکَادُ الۡبَرۡقُ یَخۡطَفُ) (۲۔۲۰) قریب ہے کہ بجلی کی چمک ان کی آنکھوں کی بصارت کو اچک لے جائے۔ (یَکَادُوْنَ یَسْطُوْنَ) (۲۳۔۷۲) قریب ہوتے ہیں کہ ان پر حملہ کردیں۔ (اِنۡ کِدۡتَّ لَتُرۡدِیۡنِ) (۳۷۔۵۶) تو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا اور اگر اس کے ساتھ حرف نفی آجائے تو اثباتی حالت کے برعکس فعل کے وقوع کو بیان کرنے کیلئے آتا ہے جو وقوع کے قریب نہ ہوا اور حرف نفی اس پر مقدم ہویا متاخر دونوں صورتوں میں ایک ہی معنی دیتا ہے چنانچہ قرآن پاک میں ہے۔ (مَا کَادُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ) (۲۔۷۱) اور وہ ایسا کرنے والے تھے نہیں۔ (لَا یَکَادُوۡنَ یَفۡقَہُوۡنَ حَدِیۡثًا) (۴۔۷۸) کی بات بھی نہیں سمجھ سکتے۔اور کَادَ کے بعد ان کا استعمال صرف ضرورت شعری کے لئے ہوتا ہے۔جیسا کہ شاعر نے کہا ہے (1) (الرجز) (۳۸۷) (قَدْ کَادَ مِنْ طُوْلِ الْبَلٰی اَنْ یَّمْصَحَا) قریب تھا کہ زیادہ بوسیدگی کے باعث وہ مٹ جائے۔

Lemma/Derivative

24 Results
كادَ
Surah:2
Verse:20
قریب ہے
Almost
Surah:2
Verse:71
لگتے تھے کہ
they were near
Surah:4
Verse:78
قریب ہوئے
do they seem
Surah:7
Verse:150
اور قریب تھا کہ
and were about (to)
Surah:9
Verse:117
قریب تھا
had nearly
Surah:14
Verse:17
قریب
he will be near
Surah:17
Verse:73
قریب تھا
they were about (to)
Surah:17
Verse:74
قریب تھا
you almost
Surah:17
Verse:76
قریب تھا
they were about
Surah:18
Verse:93
قریب تھے
who would almost